۱۰ فروردین ۱۴۰۳
|۱۹ رمضان ۱۴۴۵
|
Mar 29, 2024
مقاومتی سائٹوں کی بندش پر شدید ردعمل کا مظاہرہ
کل اخبار: 1
-
مقاومتی سائٹوں کے پیغامات عالمی سطح پر پھیل چکے ہیں/محمد علی الحوثی کا مقاومتی سائٹوں کی بندش پر شدید رد عمل
حوزہ/ یمنی اعلیٰ سیاسی کونسل کے ممبر نے امریکہ کی جانب سے مقاومتی سائٹوں کو بند کئے جانے پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات سے معلوم ہوتا ہے کہ ان سائٹوں کے پیغامات عالمی سطح پر پھیل چکے ہیں۔