پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
-
حدیث روز | علم حاصل کرنے کا نتیجہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علم حاصل کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم(ص) کی نظر میں شادی اور کثرت اولاد کی اہمیت
حوزه/ پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں شادی کرنے اور رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رسالت مآب حضرت محمد (ص) اخوت و بھائی چارے کی عملی تصویر ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیشہ اللہ کے دین اور اپنی امت کی سربلندی کے لیے جدوجہد کی۔ آج پوری امت اسلامیہ ان کے بتائے ہوئے راستے پر چل رہی ہے ۔
-
حدیث روز | سچ بولنے کے بارے میں رسول اکرم (ص) کی نصیحت
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سچ بولنے کی تلقین فرمائی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
پیغمبر اسلام (ص) اور اہل بیت (ع) سے محبت اسلام کی بنیاد ہے
حوزہ / حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: انسان کا سب سے بڑا معلم اس کا خدا سے عشق اور پیار ہے۔ انسان جس کسی سے محبت کرتا ہے اس جیسا ہی بن جاتا ہے۔ اسی وجہ سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "میری اور میرے اہل بیت علیہم السلام کی محبت اسلام کی بنیاد ہے"۔ کیونکہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام کی محبت خدا کی محبت ہے اور خدا کی محبت انسان کو خدائی (مطیع پروردگار) بنا دیتی ہے ۔
-
حدیث روز | حضرت ولی عصر (عج) کا انکار کرنے والے کا انجام
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالي فرجہ الشريف کا انکار کرنے والے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
دوسروں کے عقائد کا احترام کریں، استاد محسن قرائتی
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی نے کہا ہے کہ دوسروں کے عقائد کا احترام کریں، دوسرے مذاہب کے افراد کی توہین نہ کریں اور بت پرستوں کو بھی گالیاں نہ دیں۔ یہ وہ درس ہیں جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے بیان کیے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری گروہ جس قسم کی کارروائیاں کرتے ہیں اس کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں اور مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔
-
جہاں سے صرف نفرت پھوٹتی ہو
حوزه/ آج کے کلمہ گو مسلمان مسجد ، مدرسہ اور مولوی سے کیوں دور بھاگتے ہیں ؟ ہمارے پاس تو اس کا بس ایک ہی جواب ہے اور وہ یہ کہ لوگ بے دین اور دنیادار ہو چکے ہیں۔
-
حدیث روز:
خوش نصیب شخص
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں والدین سے حسن سلوک کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز:
پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بہترین اور بدترین امت
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنی بہترین اور بدترین امت کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز:
خدا کے نزدیک ناپسندیدہ ترین شخص
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک ناپسندیدہ ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
پیغمبر اسلام کے توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت پر جمہوری چیچنیا کے مفتی کا ردعمل
حوزہ/ جمہوری چیچنیا کے مفتی نے کہا کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت پر مغربی دنیا کی اسلام اور دوسرے تمام مسلمانوں کے خلاف سوچی سمجھی سازش ہے۔
-
حدیث روز:
اسلام کے بعد مرد کے لئے بہترین نعمت
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اسلام قبول کرنے کے بعد مرد کے لئے بہترین نعمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔