۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 11, 2024
  • ایران کا حملہ یا انتباہ !

    ایران کا حملہ یا انتباہ !

    حوزہ/ ایران کے حملے نے اسرائیلی شہریوں کی تشویش میں بھی اضافہ کیاہے ۔اب تک اسرائیلی حماس اور حزب اللہ سے عاجز تھے کیونکہ غزہ اور لبنان اسرائیلی سرحدوں پر واقع ہیں ۔انہیں ایران کے براہ راست حملے کی توقع نہیں تھی ۔انہیں اسرائیل کے دفاعی نظام اور اپنی فوج کے بلند بانگ دعووئوں پر بہت اعتمادتھالیکن ایران نے ان کے بھرم کو پاش پاش کردیا۔

  • لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟

    لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟

    حوزہ/ اس رات ہوا یہ کہ جو سفاک و خونریز منحوس یہودی مسلسل فلسطینی نہتوں پر اپنی درندگی و بربریت کا مینھ برسایا کرتے تھے ، ایرانی ڈرونز اور میزائیلوں نے ان پر قہر الہی کا ایسا مینھ برسایا کہ ان جفا کاروں کو چھٹی کا دودھ یاد آگیا۔

  • احتجاج مگر کس کے خلاف؟

    احتجاج مگر کس کے خلاف؟

    حوزہ/ استعماری طاقتوں نے سعودی عرب میں آل سعود سے،کویت میں آل صباح سے،قطر میں آل ثانی سے،امارات میں آل نہیان سے اور بحرین میں آل خلیفہ سے یہ معائدہ کیاکہ اگر انہیں حکومت دی جائے تو وہ خطے میں استعماری مفادات کا تحفظ کریں گئے۔

  • اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی

    اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی

    حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیلی مندوب کا گزشتہ روز (15 اپریل 2024) کو دیا گیا یہ بیان کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر پراکسیز کے ذریعہ عالمی سطح پر شیعت مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بہت اہمیت کا حامل بیان ہے۔

  • نوید سحر (خطہ فلسطین میں مجاہدین کی کامیابی اور استکبار کی ناکامی کی داستان)

    نوید سحر (خطہ فلسطین میں مجاہدین کی کامیابی اور استکبار کی ناکامی کی داستان)

    حوزہ / بے گناہ اور بے چارے فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیل کے وحشیانے حملے کو تقریبا چھ  مہینے ہو رہے ہیں جس میں 31 ہزار سے زیادہ افراد اب تک شہید ہو چکے ہیں۔

  • غزہ اور تاریخی حقائق

    غزہ اور تاریخی حقائق

    حوزہ/ غزہ چونکہ اسرائیل کے خلاف مقاومتی تحریک کا مرکز تھا اس لئے اسرائیل ،سعودی عرب اور مصر کے ساتھ مل کر یہاں کے عوام کو مصر میں سینائے صحراء میں بسانا چاہتے تھے۔ اسرائیل کا خواب پورا ہونے سے پہلے حماس نے تاریخی آپریشن کیا۔ اس تاریخی آپریشن کے بعد ایران و عراق اور حماس و انصاراللہ کے علاؤہ دیگر مسلم ممالک کی بےحسی انتہائی افسوسناک ہے۔

  • سی اے اے؛ مسلمانوں کا عدم اعتماد اور خدشات

    سی اے اے؛ مسلمانوں کا عدم اعتماد اور خدشات

    حوزہ/ مسلمانوں کا دانشور طبقہ اس قانون کی مذمت تو کررہاہے لیکن احتجاج سے گریزاں ہے ۔اس کو معلوم ہے کہ پارلیمانی انتخاب سے ٹھیک پہلے اس قانون کے نفاذ کا اعلان ووٹوں کی تقسیم کی ایک کوشش ہے ،اس لئے ان کے درمیان مزاحمت کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔

  • ہندوستان ’دارالامن‘ ہے ’دارالحرب ‘ نہیں

    ہندوستان ’دارالامن‘ ہے ’دارالحرب ‘ نہیں

    حوزہ/ ہندوستان کا مسلمان ہندوستان کو’دارالامن‘ سمجھتا ہے۔اس لئے کسی ایک فتوے کی بنیادپر تمام مسلمانوں کو مشکوک قرار دینا اور درسگاہوں کی مسماری کا مطالبہ کرنا قرین عقل نہیں ہے۔

  • مغربی ممالک کی منافقت آشکار !

    مغربی ممالک کی منافقت آشکار !

    حوزہ/ مغربی ممالک انسانی حقوق کے علمبردار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور اس پر دوسرے ممالک کو مسلسل لیکچر دیتے ہیں لیکن انہوں نے اسرائیلی مظالم اور نسل کشی کے اقدامات پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

  • آزاد اور خود مختار ریاست کا قیام اور مسئلۂ فلسطین

    آزاد اور خود مختار ریاست کا قیام اور مسئلۂ فلسطین

    حوزہ/ عالمی طاقتیں بھلے ہی غزہ کو برباد کرنے پر تلی ہوں ،لیکن ان کی حقیقت آشکار ہوچکی ہے ۔دنیا کی بڑی طاقتیں مل کر ایک معمولی فوجی تنظیم کو شکست نہیں دے سکیں توپھر وہ عالمی نظام کو اپنے مطابق کیسے بدل سکتی ہیں ؟

  • بزرگوں کی خطائیں اور جمہوریت و الیکشن

    بزرگوں کی خطائیں اور جمہوریت و الیکشن

    حوزہ/ میرا سلام ہو اس شاگرد پر جس کا اپنے استاد سے پیری مریدی کا رشتہ نہیں تھا ورنہ وہ بھی خاموشی اختیار کرتے یا ہاں میں ہاں ملاتے، بلکہ اس کا اپنے عظیم استاد کے ساتھ استاد و شاگردی کا رشتہ تھا۔

  • صہیونی حکومت کے انسانیت سوز مظالم اور مسلم ریاستوں کا نکما پن

    صہیونی حکومت کے انسانیت سوز مظالم اور مسلم ریاستوں کا نکما پن

    حوزہ/ صہیونی حکومت ملکی اور بین الاقوامی رائے عامہ کے دباؤ کے باوجود غزہ میں جرائم اور نسل کشی کو اپنے ایجنڈے میں شامل کر رہی ہے۔ جس کے نتیجے میں ہلاکتیں مسلسل بڑھتی جارہیں اور انسانی زندگی کی کوئی قیمت نہیں رہ گئی ہے ۔

  • ۲۶ جنوری اور گاندھی جی کا چشمہ

    ۲۶ جنوری اور گاندھی جی کا چشمہ

    حوزہ/ آج کے دن خوشیاں منانے کے ساتھ ایک بار ہمیں  دیکھنے کی ضرورت ہے کہ آزادی کے پچھتر برس مکمل ہونے کے بعد ہم کہاں ہیں  اس کے لئے گاندھی جی کے چشمے سے بہتر اور کیا ہوگا تو آئیں گاندھی جی کے چشمے سے ان پچھتر برسوں کو دیکھتے ہیں اور اسکے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ہم  اپنے بنیادی دستور  پر نظر ڈالیں ۔

  • مسلم ممالک کو ’تماش بین والی‘ روش چھوڑنے کی ضرورت

    مسلم ممالک کو ’تماش بین والی‘ روش چھوڑنے کی ضرورت

    حوزہ/ بڑا سوال یہ ہے کہ دنیا کے 195 ممالک میں سے صرف جنوبی افریقہ، میکسیکو اور چلی ہی کیوں جو مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو عالمی عدالت میں گھیسٹ کر لائے ہیں؟

  • صہیونی یوں کی شکست و بوکھلاہٹ اور عبرانی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

    صہیونی یوں کی شکست و بوکھلاہٹ اور عبرانی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

    حوزہ/ "حالیہ جنگی صورت حال نے اس قاتل رجیم کو اس مرحلے پر پہنچا دیا ہے کہ اس کا کوئی بھی دہشت گردانہ اور جنونی اقدام نہ صرف اس کی بنیادوں کو ہلا دے گا بلکہ اس کے خلاف مزاحمتی محاذ کا گھیراو پہلے سے زیادہ تنگ ہو جائے گا‘‘۔

  • صہیونی حکومت کی ناکامیوں کا تسلسل اور صہیونی حکومت کا کھوکھلا پن

    صہیونی حکومت کی ناکامیوں کا تسلسل اور صہیونی حکومت کا کھوکھلا پن

    حوزہ/ جیسے جیسے غزہ و اسرائیل کے ما بین جنگ کا وقت گزرتا جا رہا ہے صہیونی حکومت کا کھوکھلا پن اور اسکی شکستوں کا سلسلہ لوگوں کی نظروں کے سامنے آتا جا رہا ہے سو دن سے زائد ہوئے اسرائیل محض طاقت کا استعمال کر رہا ہے جبکہ اسے حاصل کچھ نہیں ہو رہا سوائے اس کے کہ اس کی شکست اور کھل کر سامنے آ رہی ہے

  • صہیونیوں کی خطرناک منصوبہ بندی اور اسلامی ممالک کی کوتاہیاں

    صہیونیوں کی خطرناک منصوبہ بندی اور اسلامی ممالک کی کوتاہیاں

    حوزہ/ اسرائیلی حکومت یہ چاہتی ہے کہ مسلسل غزہ پر یلغار کر کے انہیں صحرائے سینا کی طرف لے جائے اور وہاں کیمپوں میں انہیں بسائے اس کے لئے پیسے بھی خلیجی ممالک سے لے یہ منصوبہ بھی ابھی تک فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بنا پر ناکام رہا ہے ۔

  • شہید سلیمانی کے مزار پر دہشتگردانہ حملے کا پس منظر

    شہید سلیمانی کے مزار پر دہشتگردانہ حملے کا پس منظر

    حوزہ/ اگرچہ اسرائیل کی ناجائز ریاست کی ولادت کے بعد، کچھ عرصہ اسرائیل کے خلاف عربوں نے عرب قوم پرستی کی بنیاد پر جنگیں لڑیں، لیکن ان پر حاکم مادی تفکر نے انہیں جھکنے پر مجبور کیا۔

  • طوفان الاقصی اور مزاحمتی محاذ کی سر افرازیاں

    طوفان الاقصی اور مزاحمتی محاذ کی سر افرازیاں

    حوزہ/ صہیونی حکومت نے جس گنبد آہنی کی تعمیر میں ملینوں ڈالر خرچ کر دئے تھے جس کو لیکر دنیا بھر میں مشہور تھا کہ اسرائیل کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتا اسے دنیا نے مزاحمتی محاذ کے سامنے دم توڑتے ہوئے دیکھا ۷ اکتوبر صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے کا وقت تھا جب راکٹوں کی برسات شروع ہوئی۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے اسرائیل کے شہروں میں غزہ کے راکٹ نظر آ رہے تھے۔

  • لہو کی پکار

    لہو کی پکار

    حوزہ/ اگر غزہ کے لوگ مزاحمت نہیں کرتے شھادت پیش نہیں کرتے فلسطین کے لیے خون کا نذرانہ پیش نہیں کرتے کب سے اسرائیل سارے عرب ممالک کو نگل چکا ہوتا جو کچھ آج غزہ کے ساتھ ہورہا ہے وہی سب کچھ عرب کے ان نام نہاد ممالک کے ساتھ ہورہا ہوتا آج تک غزہ نے اپنی زمہ داری نبھانے میں کوئی کم و کسر رہنے نہیں دی ہے جوانوں، بچوں ،ماووں، بہنوں، جان مال عزت ابرو سب کا نزرانہ پیش کر کے ان مسلم عرب ملکوں کے جوانون بچوں ماووں بہنوں سب کو بچایا لیا ہے۔

  • مسلم حکمرانوں کی بے حسی اور غزہ

    مسلم حکمرانوں کی بے حسی اور غزہ

    حوزه/ غزہ پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، ہر طرف وحشت کا ننگا ناچ ہے۔ ننھے مُنے بچوں کی خون آلود لاشیں، ماؤں کی دل خراش چیخیں، شہیدوں کے جنازے اور مسلسل اسرائیل کی بمباری کی جو روح فرسا ویڈیوز اور تصویریں سامنے آرہی ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ غزہ میں کشتوں کے پشتے لگ گئے ہیں اور انسانیت پامال ہوچکی ہے۔

  • شہید ڈاکٹر مصطفٰی چمران کی مالک سے مناجات اور ان کا سوز جگر

    شہید ڈاکٹر مصطفٰی چمران کی مالک سے مناجات اور ان کا سوز جگر

    حوزه/ جنوبی لبنان کے مالک اشتر کربلائے خوزستان کے علمدار کے بارے میں انسان کہے تو کیا کہے لکھے تو کیا لکھے ۔ شک نہیں کہ علی اور حسین علیھما السلام کی راہ چلنے والوں کی شخصیت کی تصویر کشی مادی کلمات اور دنیاوی معیاروں کے مطابق ممکن ہی نہیں ہے۔

  • کیا فلسطین جائے بغیر دشمن کو شکست دی جاسکتی ہے

    کیا فلسطین جائے بغیر دشمن کو شکست دی جاسکتی ہے

    حوزہ/ دشمن کی ناکامی کا رونا اور بلبلاہٹ رہبر کی بات کی تائید نظر آتی ہے کہ نوجوان طبقہ سوشل میڈیا کے صحیح استعمال کے ذریعے دشمن کے منہ پہ کاری ضرب لگا سکتا ہے۔

  • مدارس کےکردار پر بار بار سوال کیوں؟

    مدارس کےکردار پر بار بار سوال کیوں؟

    حوزہ/ سرکار صرف ان مدرسوں کی جانچ کا حکم دے سکتی ہے جو اس سے امداد پاتے ہیں ۔اس کے علاوہ غیر سرکاری مدرسوں کی جانچ کا حکم آمرانہ فیصلہ ہے جس کی مسلمانوں کی طرف سے مخالفت ہونی چاہیے۔

  • طوفان الاقصٰی باطل قوتوں اور منافقوں کیلئے عبرت

    طوفان الاقصٰی باطل قوتوں اور منافقوں کیلئے عبرت

    حوزہ/ اکتوبر، 2023 بروز شنبہ کا طلوع آفتاب، غروب صیہونیت نمودار ہوا۔ غاصب و قابض، دشمنٍ اسلام، انسان و امان، بر خلاف آیات قرآن کریم انتہائی محبت میں غرق، متکبر عرب شیخوں کی جانب سے نظر انداز کیا ہوا، مفلس، مجبور، شکستہ فلسطینیوں کے جذبے سے لبریز، عزم مستحکم، اپنے وطن کو آزاد کرانے کی تمنا و جستجو، زخمی فکر اور مساعی جمیلہ نے مشرق وسطی سے لیکر امریکہ، یوروپ، افریقہ اور ایشیا تک طوفان برپا کر دیا۔

  • ظلم کرتے ہوئے کوئی لرزتا ہی نہیں

    ظلم کرتے ہوئے کوئی لرزتا ہی نہیں

    حوزہ/ جدھر نظر اٹھائیں ظلم ہی ظلم نظر آتا ہے۔ کہیں  گولی، کہیں میزائیل، کہیں بم ، کہیں قید و بند ، کہیں پیاس سے تڑپتی انسانیت، کہیں بھوک سے تڑپتے بچے، کہیں یتیموں کے آنسو تو کہیں بیواؤں کی فریاد، کہیں جسم و بدن پر ستم تو کہیں فکر و روح پر  غلبہ۔ ہر جانب ظلم ہی ظلم ہے۔ جدھر دیکھیں ظلم کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ ہے۔ 

  • کون جیتا...؟! فلسطینی یا اسرائیلی ؟!

    کون جیتا...؟! فلسطینی یا اسرائیلی ؟!

    حوزه/ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی ٹینکوں کی ایک پوری پلٹون کا کمانڈر آج واصل جہنم ہوگیا۔ ایک پلٹون کے ماتحت کم از کم 50 ٹینک ہوتے ہیں... روزانہ حماس قسام اور قدس برگیڈ کے مجاہدین اور شمالی بارڈر سے حزب اللہ لبنان کے جیالے روزانہ کل تعداد کم از کم 5،7 توپیں، ٹینکرز اور بکتربند گاڑیاں تباہ کر رہے ہیں۔

  • کیا فلسطین آزاد کرا لیا؟

    کیا فلسطین آزاد کرا لیا؟

    حوزه/ تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا؛ آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے۔

  • حماس کی کامیابی میں ہماری ذمے داری

    حماس کی کامیابی میں ہماری ذمے داری

    حوزہ/ ہم سب اگر اپنی اجتماعی ذمے داریاں انجام دیں تو مظلوموں کا دکھ اچھی طرح سے باٹ سکتے ہیں اور اپنے وقت کے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ کے سامنے سرخرو بھی ہوسکتے ہیں، ظالم کا خاتمہ ہی تو ظہور کا زمینہ فراہم کریگا۔

  • اور تم کس سے ملے ہوئے ہو؟

    اور تم کس سے ملے ہوئے ہو؟

    حوزه/ جب بھی ایران کی اسرائیل اور امریکہ سے دشمنی کی بات چھڑ جائے تو کچھ لوگ بلا جھجک کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو محض فریب ہے، بلکہ حقیقت میں یہ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔