تیتر سه زیرسرویس
-
عطر قرآن:
خداوند متعال، بہت زيادہ معاف كرنے والا اور ہميشہ بندوں پر مہربان ہے
حوزہ|بندوں كو عذاب اور مغفرت ( خوف و رجا ) كے درميان ميں ركھنا انسانوں كى تربيت كيلئے قرآن كريم كے طريقوں ميں سے ايك ہے۔مومنوں اور كافروں كے انجام ( فتح و شكست) پر خداوند متعال كى مالكيت و حاكميت۔
-
اسلامی کیلنڈر
انسانوں كى عاقبت فقط خدا كے ہاتھ ميں ہے، حتى كہ اسكے رسول كے ہاتھ ميں بھى نہی
حوزہ|جنگ بدر كے مومن مجاہدوں كى كاميابي، فقط خدا كے ہاتھ ميں تھي، نہ پيغمبراكرم(ص) كے۔ دين كے دشمنوں كو سركوب كرنے ميں اہل ايمان كى توانائياں ، قدرت الہى كا ايك پرتو ہے
-
عطر قرآن:
دشمن كى فوج كے ايك گروہ كا ہلاك ہونااور دوسرے گروہ كا ذليل و خوار ہونا، خدا كى طرف سے جنگ بدر كے مجاہدين كى نصرت كے اہداف و مقاصد ميں سے ہے
حوزہ|خدا تعالى، كفاركو ہلاك اور خوار كرنے والا ہے۔ باقيماندہ كفار كى مايوس كن اور ذلت آميز واپسي، بدر كے مجاہدين كى خدا كى طرف سے نصرت وامداد كے اہداف و مقاصد ميں سے ہے۔
-
عطر قرآن:
دشمنوں پر فتح اور كاميابي، فقط خدائے عزيز اور حكيم كى طرف سے ہے
حوزہ|مومنين كى محاذ پر كاميابي، خداوند تعالى كے غلبہ و حكمت كا ايك پرتو ہے۔ خداوند متعال، مومنين كو حقيقى اور انتہائي كاميابى دلانے والا ہے نہ كہ ملائكہ يا سپاہيوں كى ذاتى توانائياں۔
-
عطر قرآن:
مشكلات اور پريشانياں، صابر اور متقى مومنين كيلئے خاص غيبى امدادكا پيش خيمہ
حوزہ| دشمن كے مقابلہ ميں سپاہيوں كى فتح كيلئے، مددگار فرشتوں كا كافى ہونا۔ ضرورت كے وقت (جيسے دشمنان دين كا اچانك حملہ ) صبر و تقوي، مومنين كى امداد كيلئے فرشتوں كے نزول كى ضمانت ديتے ہيں۔
-
عطر قرآن:
دشمنوں كے ساتھ جنگ ميں مومنين كى كاميابى كيلئے غيبى امداد كا موثر كردار
حوزہ|مومنين ميں جو مايوسى پائي جاتى تھى اسكى وجہ سے ان كى سرزنش۔ آنحضرت (ص) كى طرف سے بدر و احد كے جنگجوؤں كى حوصلہ افزائی۔
-
عطر قرآن:
جنگ ميں دشمنوں پہ فتح كا عامل فقط فوجى تيارى، سازو سامان اور افرادى قوت نہيں ہے
حوزہ|جنگ بدر ميں خداوند متعال كى طرف سے مؤمنين كى مدد۔ جنگ بدر كے مجاہدين، صابر اور متقى مسلمانوں كا ايك ايسا نمونہ تھے كہ جنہيں خداوند متعال نے اپنى نصرت كے ذريعے كافروں كے نقصان پہنچانے سے محفوظ ركھا۔
-
عطر قرآن:
دشمنوں كى چالوں اور نفسياتى جنگ كے مقابلے ميں ايمانى معاشرہ كے استوار ہونے اور اثر قبول نہ كرنے كى ضرورت
حوزہ|خداوند متعال كا، دلوں كے راز اور لوگوں كے اسرار سے آگاہ ہونا۔مشكلات و حوادث كا مقابلہ كرنے كيلئے خداوند متعال كى طرف سے مومنين كى حمايت۔
-
عطر قرآن:
دشمنوں کے حملے کے مقابلے میں فوجی تیاری اور فوجی مشقوں کا ضروری ہونا
حوزہ|حساس اور تقدیر ساز ایام کی یاد آوری کی اہمیت۔ روزانہ کے کاموں کا آغاز صبح کے وقت کرنے کی اہمیت۔ پیغمبر گرامی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جنگی فنون سے آگاہ ہونا اور دین کے دشمنوں کے خلاف مسلح کاروائیوں کی راہنمائی پر قادر ہونا۔
-
عطر قرآن:
دشمان دین کی سازش کے مقابلے تقویٰ اور مقاومت ضروری ہے
حوزہ| مسلمانوں کا دین کے دشمنوں کے ساتھ دوستی ختم کرنا، ناگواریوں کے ختم ہونے کا باعث۔ کفر کے محاذ کا ایمانی معاشرے کے سامنے کمزور ہونا، اگر مومنین احکام الہی کے مطابق عمل کریں۔