۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024
  • محمد زواری تیونسی کی کہانی

    محمد زواری تیونسی کی کہانی

    حوزہ/ آج پھر وہ کتابوں میں ڈوبا ہوا تھا، اب تو باقاعدہ اس کے دوستوں نے اسے دنیا داری کے طعنے دینا شروع کر دیے تھے۔ ایسے متحرک فرد کی گوشہ نشینی اب ان کے لیے حیرانی سے بڑھ کر الجھن اور پریشانی میں بدل گئی تھی، اس کے بچپن کی ایک بڑی خواہش پوری ہو چکی تھی یعنی جس حکومت کے خلاف جد و جہد کے سبب وہ اپنا ملک چھوڑنے پہ مجبور ہوا تھا بالآخر وہ آمر اپنے انجام کو پہنچ چکا تھا۔

  • داستان؛ ننھے ہاشم کا جہاد

    داستان؛ ننھے ہاشم کا جہاد

    حوزہ/بابا نے بتایا تھا کہ یہ کمپنیاں جن کمپنیوں کو پیسے دیتی ہیں وہ اسرائیل کی مدد کرتے ہیں اور اتنے سارے پیسے جمع ہوتے ہیں تبھی اسرائیل جہاز اور میزائل خرید سکتا ہے تاکہ فلسطینیوں پہ ظلم کرے۔

  • خطابت زبان، بیان، علم و عمل کا اعجاز

    خطابت زبان، بیان، علم و عمل کا اعجاز

    حوزہ/ خطابت کی تاریخ قدیمی ہے، حضرت رسول اکرم (ص) کی ولادت باسعادت 570 عیسوی ہے، خطابت کا دور آپؐ سے قبل تھا، خطابت ادب کا ایک فن ہے اور یہ فنکارانہ نثر کی ایک قسم ہے۔

  • وقت وقت کی بات ہے؛ تصویر کے دو رخ

    وقت وقت کی بات ہے؛ تصویر کے دو رخ

    حوزہ/ غاصب اسرائیل کی طاقت اس وقت خاک میں مل گئی تھی، جب اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے طوفان الاقصٰی آپریشن کے نام سے 5 ہزار میزائل داغے تھے اور اس کے بعد غاصب اسرائیل نے اپنی طاقت کو ایک غلط جگہ پر استعمال کیا وہ سوریہ میں ایرانی سفارت خانہ تھا۔ غاصب اسرائیل شاید یہ بھول گیا تھا کہ ایران میں شہنشاہی حکومت نہیں، بلکہ انقلابِ اسلامی کو کامیاب ہوئے 40 سال سے زیادہ کا عرصہ بیت گیا ہے۔

  • ایرانی صدر کا دورۂ اور پاکستان کی شاندار مہمان نوازی

    ایرانی صدر کا دورۂ اور پاکستان کی شاندار مہمان نوازی

    حوزہ/آج سے 28 سال پہلے کی بات ہے، جب اس وقت کے ایرانی صدر اور موجودہ سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے وطن عزیز پاکستان کا دودہ کیا جب انکا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر اترا تو اس وقت کے صدر جنرل محمد ضیاء الحق اور اس وقت کے وزیراعظم جناب محمد خان جونیجو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

  • ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان؛ اثرات اور توقعات

    ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان؛ اثرات اور توقعات

    حوزہ/ ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے تین روزہ دورۂ پاکستان کے موقع پر حکومتی و عوامی سطح پر تاریخی اور والہانہ استقبال پاک ایران دوستی اور گہرے تعلقات کی واضح علامت ہے۔

  • ایران کا حملہ یا انتباہ !

    ایران کا حملہ یا انتباہ !

    حوزہ/ ایران کے حملے نے اسرائیلی شہریوں کی تشویش میں بھی اضافہ کیاہے ۔اب تک اسرائیلی حماس اور حزب اللہ سے عاجز تھے کیونکہ غزہ اور لبنان اسرائیلی سرحدوں پر واقع ہیں ۔انہیں ایران کے براہ راست حملے کی توقع نہیں تھی ۔انہیں اسرائیل کے دفاعی نظام اور اپنی فوج کے بلند بانگ دعووئوں پر بہت اعتمادتھالیکن ایران نے ان کے بھرم کو پاش پاش کردیا۔

  • مغربی مداخلت کے بغیر ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا منظر کیسا ہوگا؟

    مغربی مداخلت کے بغیر ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا منظر کیسا ہوگا؟

    حوزہ/ اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے کے اختتام کے بعد جنگ کے ماہرین نے اس جنگ کی جہت اور نتائج پر روشنی ڈالی ہے۔

  • ایران اقوام عالم کے لئے نمونہ عمل اور امید کی کرن

    ایران اقوام عالم کے لئے نمونہ عمل اور امید کی کرن

    حوزہ/ ایران نے ایک ایسا عمل انجام دیا ہے جو مختلف ممالک کے لیئے رہنمائی کی روشنی میں نمونہ قرار پایا ہے۔ یہ کام کرنے کے لیئے جرات و استقامت کی ضرورت ہوتی ہے۔

  • تاریخ کی سب سے خوفناک میزائل ڈرون کارروائیوں کی ان کہی کہانیاں

    تاریخ کی سب سے خوفناک میزائل ڈرون کارروائیوں کی ان کہی کہانیاں

    حوزہ/ غاصب اسرائیل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے حرکت میں آنے کی امید نہیں تھی۔ بائیڈن نے خارجہ امور کا خیال پیش کیا کہ اسرائیل "توقعات کے فریب" کا شکار ہے۔

  • ایلان کردی اور مہسا امینی پہ پھڑکنے والی رگیں اور غزہ

    ایلان کردی اور مہسا امینی پہ پھڑکنے والی رگیں اور غزہ

    حوزہ/غزہ پر جن کی اِنسانی رگیں نہیں پھڑکتیں وہ آج ظالم و غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے سے پھر پھڑکنے لگی ہیں۔

  • جوابی کارروائی بھی مگر وقت پر

    جوابی کارروائی بھی مگر وقت پر

    حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب اسرائیل کی گیدڑ بھپکیاں حالیہ 14 اپریل کے حملہ میں کافور کردی۔ غاصب اسرائیل مظلوموں کے جانانہ دفاع سے کانپ اٹھا اور غزہ کے مظلوموں کے دل کو ٹھنڈک نصیب ہوئی، جبکہ صہیونیت نواز ممالک سکتہ میں ہیں مسلم کہے جاتے ہیں کہ اس میں سر فہرست سعودی خاندان ہے جسے رسول اللہ سے زیادہ اسرائیل سے عقیدت ہے۔

  • لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟

    لیلۃ الانتقام یعنی کیا ؟

    حوزہ/ اس رات ہوا یہ کہ جو سفاک و خونریز منحوس یہودی مسلسل فلسطینی نہتوں پر اپنی درندگی و بربریت کا مینھ برسایا کرتے تھے ، ایرانی ڈرونز اور میزائیلوں نے ان پر قہر الہی کا ایسا مینھ برسایا کہ ان جفا کاروں کو چھٹی کا دودھ یاد آگیا۔

  • احتجاج مگر کس کے خلاف؟

    احتجاج مگر کس کے خلاف؟

    حوزہ/ استعماری طاقتوں نے سعودی عرب میں آل سعود سے،کویت میں آل صباح سے،قطر میں آل ثانی سے،امارات میں آل نہیان سے اور بحرین میں آل خلیفہ سے یہ معائدہ کیاکہ اگر انہیں حکومت دی جائے تو وہ خطے میں استعماری مفادات کا تحفظ کریں گئے۔

  • اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی

    اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی

    حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیلی مندوب کا گزشتہ روز (15 اپریل 2024) کو دیا گیا یہ بیان کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر پراکسیز کے ذریعہ عالمی سطح پر شیعت مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بہت اہمیت کا حامل بیان ہے۔

  • اسرائیلی حملہ مسلسل اور ایران کا دفاع

    اسرائیلی حملہ مسلسل اور ایران کا دفاع

    حوزہ/ اب موقع ہے کہ باقی مسلم ممالک فلسطین اور ایران کے تئیں اپنی ذمہ دار ی نبھائیں اور دل وجان سے ان کی پشت پناہی کریں۔تاکہ جارڈن کی طرح خیانت کی ذلت ورسوائی کا منہ نہ دیکھیں چنانچہ خاص طور پر سعودی عرب کےلئے گزشتہ غلطیوں کے ازالہ کابہترین موقع ہے آج۔

  • حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے کی شہادت سے دشمن خوفزدہ

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور پوتے کی شہادت سے دشمن خوفزدہ

    حوزہ/ غزہ میں عید کے روز صیہونی فوج نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 3 جواں سال بیٹوں اور 3 پوتے کو شہید کر دیا ہے جسکے سبب تحریک مزاحمت کے دشمنوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔

  • ماہ مبارک رمضان، مدرسہ دین فہمی 

    ماہ مبارک رمضان، مدرسہ دین فہمی 

    حوزہ/ کوئی بھی مسلمان ایک اچھا اور واقعی دیندار اس وقت تک نہیں بن سکتا ، جب تک وہ اچھا اور واقعی دین فہم اور دین شناس نہ ہو۔

  • مسئلۂ فلسطین اور مزاحمتی محاذ کی کامیابی

    مسئلۂ فلسطین اور مزاحمتی محاذ کی کامیابی

    حوزہ/ اب دیکھنا یہ ہے کہ مزاحمتی محاذ مسئلۂ فلسطین کے حل اور اسرائیلی ریاست کے خاتمے کے لئے کونسی حکمت عملی کا انتخاب کرتاہے ۔اس وقت دنیا کی نگاہیں امریکہ اور اسرائیل سے زیاہ مزاحمتی محاذ پر ٹکی ہوئی ہیں ،کیونکہ خطے میں امن کا مستقبل اسی محاذ کے ہاتھوں میں ہے ۔

  • بیت المقدس وادی شعور و احساس

    بیت المقدس وادی شعور و احساس

    حوزہ/ سلام ہے ان بہادر ویروں پر جو بھوک پیاس کے باوجود بھی اپنے عقیدہ کی تجارت نہیں کر رہے ہیں جن کے گھر مسمار ہوں چاروں طرف بارود کی مہک ہے مگر ایمان کی خوشبو غالب ہے ہر طرف لہو لہان روشنیاں ہیں ہر جانب جسموں کے بکھرے ہویے اجزاء و اعضاء انسانی ہیں ہر سمت میں دھواں دھواں ہے اور خاک کے ملبہ پر بیٹھے ہیں مگر لبوں پر حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا قصیدہ ہے۔

  • غزہ کا المیہ اور یوم القدس

    غزہ کا المیہ اور یوم القدس

    حوزہ / غزہ کا المیہ روزبروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جہاں صیہونی مظالم میں اضافہ اور شدت پیدا ہو رہی ہے وہاں عالم دنیا اسے روٹین میں لے کر غافل ہوتی جا رہی ہے۔

  • فلسطین کے نسبت ہماری ذمہ داری اور فرائض

    فلسطین کے نسبت ہماری ذمہ داری اور فرائض

    حوزہ / فلسطین اور فلسطینی مزاحمت کاروں اور قوم کیلئے ہم پر دعا کرنے کی اہم ذمہ داری ہے۔ الدعا سلاح المؤمن۔۔ اہلِ و عیال مخصوصا معصوم بچوں کے ہمراہ شدید اور مسلسل دعا کی بھی ضرورت ہے، اسے ہم ترک نہ کریں۔

  • مثالی حکومت

    مثالی حکومت

    حوزہ/ حکومت کی زمہ داری ہے کہ عوام کی مشکلات کے حل کے لیے قدم اٹھاییں امام علی کی نگاہ میں عوام کی رضایت وہاں تک ہے جہاں یہ احکام الہی سے ٹکراو نہ ہو اگر تصادم کا خطرہ ہو تو ایسی مواقع پر اولویت اور ترجیح احکام الہی کو حاصل ہے اس بناء پر امام علی علیہ السلام کی نظر تمام چیزوں پر فوقیت اور اولویت حق کو حاصل تھی تمام مصلحتوں پر بھی حضرت حق کو ترجیح دیتے تھے۔

  • ہم اور ہماری زندگی

    ہم اور ہماری زندگی

    حوزہ / اپنی بیویوں کے ساتھ نیکی و بھلائی کے ساتھ رہو اور اگر کسی وجہ سے تم انہیں نہیں بھی چاہتے ہو تو یاد رکھو ہو سکتا ہے اس کے باوجود خدا نے ان کے اندر زیادہ سے زیادہ خیر وبرکت رکھی ہو-کہ تمہیں اس کا احساس نہیں ہے - (سورہ نساء )

  • آداب ماہ مبارک اور ہماری کوتاہیاں

    آداب ماہ مبارک اور ہماری کوتاہیاں

    حوزہ/ آج کل ایک دینداروں کی ایک نئی مخلوق وجود میں آئی ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جو سوشل میڈیا پر تو ایسے نظر آتے ہیں جیسے ان سے بڑا دیندار کوئی نہیں جیسے آج ہی حج و زیارت سے لوٹے ہوں۔ اسٹیٹس بھی مذہبی قسم کے لگائیں گے،حدیثیں پوسٹ کریں گے۔لیکن ذرا ان کی فیسبک لائف سے ہٹ کر ریل لائف(حقیقی زندگی) میں جھانکئے تو معاملہ بالکل برعکس نظر آتا ہے۔خدا ہم سب کو اس دو رنگی سے بچائے۔

  • غزہ اور تاریخی حقائق

    غزہ اور تاریخی حقائق

    حوزہ/ غزہ چونکہ اسرائیل کے خلاف مقاومتی تحریک کا مرکز تھا اس لئے اسرائیل ،سعودی عرب اور مصر کے ساتھ مل کر یہاں کے عوام کو مصر میں سینائے صحراء میں بسانا چاہتے تھے۔ اسرائیل کا خواب پورا ہونے سے پہلے حماس نے تاریخی آپریشن کیا۔ اس تاریخی آپریشن کے بعد ایران و عراق اور حماس و انصاراللہ کے علاؤہ دیگر مسلم ممالک کی بےحسی انتہائی افسوسناک ہے۔

  • طوفان الاقصٰی اور امت مسلمہ کی ذمے داریاں

    طوفان الاقصٰی اور امت مسلمہ کی ذمے داریاں

    حوزہ/ مسلم ممالک کے حکمران اور عوام الناس سورۃ البقرہ کی ۱۹۰ویں آیت پر غور کیوں نہیں کرتے "جو لوگ تم سے جنگ کرتے ہیں تم بھی ان سے راہٍ خدا میں جہاد کرو اور زیادتی نہ کرو کہ خدا زیادتی کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا۔"

  • سی اے اے؛ مسلمانوں کا عدم اعتماد اور خدشات

    سی اے اے؛ مسلمانوں کا عدم اعتماد اور خدشات

    حوزہ/ مسلمانوں کا دانشور طبقہ اس قانون کی مذمت تو کررہاہے لیکن احتجاج سے گریزاں ہے ۔اس کو معلوم ہے کہ پارلیمانی انتخاب سے ٹھیک پہلے اس قانون کے نفاذ کا اعلان ووٹوں کی تقسیم کی ایک کوشش ہے ،اس لئے ان کے درمیان مزاحمت کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔

  • غزہ کے بچوں کا نوحہ

    غزہ کے بچوں کا نوحہ

    حوزہ/ غزہ کی ان اپارٹمنٹ میں کوئی بچی نہیں رہتی؟ ہزاروں ان سکولوں میں ملالہ ایک بھی نہیں تھی، ان منہدم سکولوں سے کوئی بستہ؟ کوئی کاپی؟ کوئی ڈائری نہیں ملتی؟

  • فلسطین لقمۂ تر نہیں!

    فلسطین لقمۂ تر نہیں!

    حوزہ/ گزشتہ ہفتے امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ غزہ میں فوری اور عارضی جنگ بندی کی جائے تاکہ زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرایا جاسکے۔