عطر قرآن
-
عطر قرآن:
آسمانی کتابیں دوسری تمام تحریروں اور گفتاروں سے مشخص اور ممتاز قالب اور اسلوب رکھتی ہیں
حوزہ|بعض اہل کتاب اپنی تحریروں کو کتاب خدا کے عنوان سے لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں۔معاشروں کے انحراف اور گمراہی میں تحریف کرنے والے علماء اور آسمانی کتابوں کی تحریف کا کردار و تاثیر
-
عطر قرآن:
عہد الہیٰ بیچ کر دنیاوی قیمت حاصل کرنا اگرچہ بہت زیادہ ہو پھر بھی کم ہے
حوزہ|دنیاوی نعمتوں کا اخروی نعمتوں کے مقابلے میں بے ارزش و بے وقعت ہونا۔ اللہ تعالیٰ کا قیامت کے دن لوگوں سے گفتگو کرنا۔ عہد الہیٰ اور اپنے معادوں کی پابندی اللہ تعالیٰ کے تزکیہ سے بہرہ مند ہونے کا ذریعہ ہے۔
-
عطر قرآن:
افراد کی قدر و قیمت جانچنے کا معیار ان کی امانتداری ہے
حوزہ| نسل پرستی اور احساس برتری دوسروں کے حقوق کے تجاوز کا پیش خیمہ۔ بدعت قائم کرنا، ظلم و ستم اور اجتماعی و معاشرتی معاہدوں کو توڑنے کی توجیہ کا ذریعہ ہے۔
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت کا سرچشمہ اس کا عظیم فضل ہے
حوزہ| نبوت اور ہدایت اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے۔ رحمت الہٰیہ سے بہرہ مند ہونا اس کی مشیّت پر موقوف ہے
-
عطر قرآن:
مسلمانوں کے خلاف یہودی سازش کا اللہ تعالیٰ کی طرف سے افشاء
حوزہ|یہودی علماء نے اپنے پیروکاروں کو متنبہ کیا کہ اپنے ہم مذہب کے علاوہ کسی پر بھروسہ نہ کریں۔اسلام کے خلاف کی جانے والی سازش کے انشاء پر یہودی علماء کی پریشانی و فکرمندی
-
عطر قرآن:
جھوٹ موٹ ایمان کا اظہار کر کے مسلمانوں کی صفوں میں گھس جانا دشمنوں کا ایک حیلہ ہے
حوزہ|کسی مکتب فکر کے لوگوں کو بددل کرنے کا مؤثر طریقہ یہ ہے کہ اس مکتب فکر کے عقیدہ کا اظہار کر کے اس سے انکار کر دیا جائے۔ اللہ تعالیٰ کا مؤمنین کو اہل کتاب اور دشمنان اسلام کی منافقانہ کوششوں کی نسبت تنبیہ۔
-
عطر قرآن:
حق کو چھپانا اور اسے باطل کے ساتھ ملانا حرام ہے
حوزہ|یہودی اور نصرانی علماء کا جانتے بوجھتے حق کو باطل کے ساتھ ملانا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کی مذمت۔ یہودی اور عیسائی علماء حق کو باطل کے ساتھ ملا کر اور حق کو چھپ کر لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔
-
عطر قرآن:
علم و عمل میں دوغلہ پن قابل مذمت ہے
حوزہ|اہل کتاب کی طرف سے الہیٰ آیات کا چھپانا اور ان کا انکار کرنا دوسروں کو گمراہ کرنے کا ذریعہ۔ مؤمنین کو گمراہ کرنا الہیٰ آیات کا کفر کرنا ہے۔ الہیٰ آیات کا جانتے بوجھتے ہوئے انکار کرنا قابل مذمت ہے
-
عطر قرآن:
دوسروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنا اپنی گمراہی کو زیادہ کرنا ہے
حوزہ|بعض اہل کتاب کی اہل ایمان کو گمراہ کرنے کی کوشش۔ کافروں کی طرف سے گمراہ کرنے کی کوششوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا مؤمنین کو متنبہ کرنا۔
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ، مومنین کا ولی اور سرپرست ہے
حوزہ|حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ منسوب ہونے کا معیار ان کی پیروی ہے۔ حق کی طرف میلان اور اللہ تعالیٰ کے حضور سر تسلیم خم کرنا ہی حضرت ابراہیم علیہ السلام اور دوسرے انبیاء علیہم السلام کی پیروی کی حقیقت ہے۔
-
عطر قرآن:
یہودی اور نصرانی حق سے منحرف، گناہ گار اور مشرک تھے
حوزہ| حضرت ابراہیم علیہ السلام نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی۔حضرت ابراہیم علیہ السلام، حنیف (حق کے گرویدہ) اور اللہ کے حضور سر تسلیم خم کرنے والے تھے۔
-
عطر قرآن:
ایسے مسائل کے بارے بحث و مباحثہ کرنے کی مذمت ہے جن کے بارے میں علم نہ ہو
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت کے ثابت کرنے کے لئے نصرانیوں کا یہود کے خلاف استدلال۔یہودیوں کا نصرانیوں کے خلاف صحیح استدلال کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نہ الوہیت رکھتے ہیں اور نہ اللہ کے بیٹے ہیں۔
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا تمام ادیان کی روح ہے
حوزہ| غیر خدا کی پرستش کی نفی، شرک کی نفی، اور غیر خدا کی حکمرانی قبول نہ کرنا یہ تمام ادیانِ الہیٰ میں قدر مشترک ہے۔توحید عبادی، شرک کی نفی اور غیر خدا کی حاکمیت کو ردّ کرنا منطقی اور عادلانہ بات ہے۔
-
عطر قرآن:
فسادی اللہ تعالیٰ کے احاطہ علمی میں ہیں
حوزہ|فساد کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی دھمکی۔ توحید سے روگردانی فساد برپا کرنا ہے۔
-
عطر قرآن:
انبیاء علیہم السلام کے بارے میں جو واقعہ بھی توحید کے منافی ہو وہ گھڑا ہوا ہے
حوزہ|نصرانی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی الوہیت کے مدعی ہیں اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کے دعویٰ کی نفی۔عزت اور حکمت مطلقہ الوہیت کا معیار ہے۔
-
عطر قرآن:
اہم معاشرتی مسائل میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی شرکت کر سکتی ہیں
حوزہ|دلیل قائم کرنے کے بعد اثباتِ حق کے لئے نتیجہ بخش راستہ مباہلہ ہے۔مباہلہ میں حق کے مقابل کے بارے میں نفرین و بددعا کی قبولیت کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔
-
عطر قرآن:
ہر حق کا سرچشمہ اللہ تعالیٰ کی ذات مقدس ہے
حوزہ| تربیت و تعمیر، حقائق کے بیان پر موقوف ہے۔ اللہ تعالیٰ کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی رسالت میں قاطع اور دوٹوک ہونے کا حکم۔
-
عطر قرآن:
انسان کی حقیقت اور تشکیل میں اصل شیء اس کا غیر مادی پہلو ہے
حوزہ|حضرت آدم اور حضرت عیسیٰ علیہما السلام کی خلقت میں مشابہت۔ حضرت آدم اور حضرت عیسیٰ علیہما السلام کی خلقت استثنائی تھی۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام، حضرت آدم علیہ السلام کی طرح اللہ تعالیٰٰ کی مخلوق تھے نہ کہ بیٹے۔
-
عطر قرآن:
قرآن حکیم حکمت سے سرشار کتاب ہے
حوزہ|قرآن کریم یادآوری کا باعث ہے۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن مجید کی آیات کا اللہ تعالیٰ کی جانب سے تلاوت کیا جانا۔
-
عطر قرآن:
قیامت میں شفاعت کرنے والے موجود ہوں گے
حوزہ|کفر، دنیا و آخرت میں عذاب کا موجب ہے۔ یہودیوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیروی نہ کرنا دنیا و آخرت میں سخت عذاب کا موجب ہے۔
-
عطر قرآن:
انسانوں کی ابتداء اللہ تعالیٰ سے ہے اور بازگشت بھی اسی کی طرف ہے
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پروردگار کے توسط سے نجات اور تطہیر۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی طرف اٹھا لیا۔
-
عطر قرآن:
اگر انسان اللہ تعالیٰ کے ساتھ حیلہ و فریب سے کام لے تو اس کی شکست یقینی ہے
حوزہ|بنی اسرائیل کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف مکر و فریب کرنا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف سازشی کفار کے حیلہ و فریب کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کا ویسا ہی جواب
-
عطر قرآن:
ان لوگوں کا مرتبہ بلند ہے جو بروز محشر اپنی امتوں کے اعمال کی گواہی دیں گے
حوزہ|آسمانی کتاب پر ایمان اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی انبیاء علیہم السلام کی منزلت تک پہنچنے کا ذریعہ۔
-
عطر قرآن:
صراط مستقیم اللہ تعالیٰ کی عبادت اور پرستش ہے
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے آپ کو دوسرے لوگوں کی طرح ربوبیت الہیٰ کا محتاج سمجھتے تھے۔ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا اعتماد اس کی عبادت کا تقاضا کرتا ہے۔
-
عطر قرآن:
بعض الہیٰ احکام کے تغیر و تبدل میں زمانے اور وقت کی تاثیر
حوزہ|اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا تقاضا ہے کہ وہ انبیاء علیہم السلام کو معجزات کے ساتھ بھیجے.تقویٰ الہیٰ اور اس کے رسولوں کی اطاعت میں تلازم پایا جاتا ہے۔
-
عطر قرآن:
آیات الہیٰ سے انسان کا استفادہ اس کی مخصوص صلاحیتوں کے ساتھ مشروط ہے
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی رسالت کے اصلی مخاطب بنی اسرائیل تھے۔ رسول کو روشن نشانیوں کے ساتھ بھیجنا اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا جلوہ ہے۔
-
عطر قرآن:
الہیٰ کتاب کی تعلیم و تعلّم بہت بڑی سعادت ہے
حوزہ|شاگرد کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل میں استاد کا کردار۔ تمام آسمانی کتابیں خداوند عالم کے معارف اور قوانین پر مشتمل ہیں۔
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کے ہونے کا ارادہ کرتا ہو تو وہ چیز وجود میں آ جاتی ہے
حوزہ|کائنات کے واقعات میں صرف طبعی عوامل علّت نہیں ہیں۔طبعی اسباب و عوامل پر اللہ تعالیٰ کی مشیّت کی حکمرانی۔
-
عطر قرآن:
حضرت عیسیٰ علیہ السلام صالحین کی نسل سے صالح انسان تھے
حوزہ|لوگوں کو تبلیغ و ہدایت کرنا حضرت مسیح علیہ السلام کی ساری عمر کی رسالت۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام ممتاز اور استثنائی انسان تھے۔
-
عطر قرآن:
دنیوی و اخروی عزت حاصل کرنا ایک دوسرے سے منافات نہیں رکھتا
حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام، حضرت مریم سلام اللہ علیہا کے بیٹے تھے نہ خدا کے۔حضرت مریم سلام اللہ علیہا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے قابل فخر ماں تھیں۔