۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
  • ماہ رمضان، عبد ساز مہینہ 

    ماہ رمضان، عبد ساز مہینہ 

    حوزہ/ اس مہینہ کا شہراللہ ، شہر القرآن ، شہر الرحمہ ، شہر البرکہ ، شہر المغفرہ ، شہر التوبہ اور شہر الدعاء والمسئلہ ہونا ، کتنا عظیم اھتمام ہے ہمیں عبدصالح بنانے کا۔

  • ماہ رمضان المبارک 

    ماہ رمضان المبارک 

    حوزہ/ اللہ تبارک و تعالی کا مہینہ ماہ رمضان المبارک جس کا پہلا عشرہ برکت، دوسرا عشرہ رحمت اور تیسرا عشرہ مغفرت ہے۔ اس کے دن تمام دنوں سے افضل، اسکی راتیں تمام راتوں سے افضل ، اسکے ساعات تمام ساعات سے افضل ہیں۔ اس میں بندہ مہمان ہوتا ہے اور اللہ میزبان ہوتا ہے۔ 

  • ماہ احساس و طاعت

    ماہ احساس و طاعت

    حوزہ/ معنویت و روحانیت کی نسیم سحر نیک خصلت انسانوں کی بیداری کا ثبوت فراہم کرتی ہے جو گیارہ مہینہ سے انتظار کا فاقہ رکھے تھے آج کی شب زیارت ہلال سے انکی چشم تمناء کی فاقہ شکنی ہوءی ہے باب توبہ سے باب اجابت تک کے سارے دروازے قدرت نے فطرت کے تقاضوں پر اطاعت گزار بندوں کے لیے کھول دیے ہیں۔ 

  • ماہ خدا اور ہماری ذمہ داریاں

    ماہ خدا اور ہماری ذمہ داریاں

    حوزہ/ صرف روزہ رکھ لینا کمال نہیں ہے بلکہ وہ روحانی تبدیلی ہمارے اندر آنی چاہیئے کہ جو اللہ اس مہینے کی برکت سے چاہتا ہے، کمال اور امتیاز اس بات پر ہے کہ ماہِ رمضان گزر جانے کے بعد ہم تبدیل ہوے یا نہیں، اگر تبدیلی آئی تو ہم نے اس ماہ سے حقیقی استفادہ حاصل کیا اور اگر کوئی تبدیلی نہیں آئی تو ہمیں اپنے نفس جا جائزہ لینا چاہیے.

  • طبع آزاد پر قید رمضاں بھاری ہے

    طبع آزاد پر قید رمضاں بھاری ہے

    حوزہ/ مؤمنین خوش و شاداں ہیں، اھل ایمان تیاری میں مصروف ہیں، کیونکہ خداوند کریم کی خاص عنایتوں کا مہینہ قریب ہے۔ توبہ واستغفار کریں گے تلاوت قرآن کریں گے روزہ رکھیں گے شبہای قدر میں شب بیداری اور خلوت و جلوت میں اپنے رحیم وکریم مالک کی بارگاہ میں آہ و زاری وجبیں سائی کریں گے اور روئیں گے۔

  • نزول قرآن کا مقصد ہی ہدایت

    نزول قرآن کا مقصد ہی ہدایت

    حوزہ/ امت مسلمہ کا مکمل اعتقاد، یقین محکم اور ایمان کامل ہے کہ قرآن مجید کو اللہ تبارک تعالٰی نے جبرئیل امین کے ذریعہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر 23 برس کے عرصہ میں اتارا۔ نزول قرآن کریم کا یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا تھا، جب پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ کی عمر مبارک 40 کی تھی اور آپؐ کی وفات سن 11 ہجری بمطابق 632 عیسوی تک جاری رہا۔

  • حضرت شہ میراں رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کا مختصر تعارف

    حضرت شہ میراں رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کا مختصر تعارف

    حوزہ/ 22 شعبان المعظم روز ولادت با سعادت حضرت حسین اصغر (رح) کے پر مسرت موقع پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں اور یہ مختصر سا تعارف برائے خراجِ عقیدت حاضر ہے تاکہ قارئین کرام کے ذوق مطالعہ میں وسعت پیدا ہو سکے اور ایک شہید راہ خدا کی عظمتوں سے واقف ہونے کی سعی بلیغ کی جا سکے۔

  • حضرت امام مہدی (عج) سلسلہ عصمت و امامت کی بارہویں کڑی

    حضرت امام مہدی (عج) سلسلہ عصمت و امامت کی بارہویں کڑی

    حوزہ/ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودہویں اورسلسلہ امامت علویہ کی بارہویں کڑی ہیں۔

  • امام مہدی علیہ السلام اور اُن کے پوشیدہ دشمن

    امام مہدی علیہ السلام اور اُن کے پوشیدہ دشمن

    حوزہ/ جہاں نوع انسانی منجی عالم کا انتظار اور ان کے ظہور کی دعا کر رہی ہے وہیں ان سے دشمنی میں بھی کوئی کمی نہیں رکھی جا رہی ہے کیونکہ ظہور اور انتظار کی دعا اگر بغیر علم اور معرفت کے ہے تو امام سے دشمنی کی علامات ظاہر ہیں۔ کیونکہ امام عليہ السلام کو جاہل اور بے معرفت لوگوں سے مقابلہ کرنا پڑے گا۔

  • معرفت امام ؑ ہماری پہلی ذمہ داری

    معرفت امام ؑ ہماری پہلی ذمہ داری

    حوزہ/ امام وقت اور حجت خدا کی معرفت کے بغیر انسان دین پر ثابت قدم نہیں رہ سکتا بلکہ گماراہ ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ ہم شہادت رسولؐ کے بعد انکار غدیر کے نتیجہ میں گمراہیوں کے نہ رکنے والے سلسلہ کو آج تک دیکھ رہے ہیں اور یہی امام وقت سے دوری اور گمراہی ہی سبب ہے ایک باعزت امت  دنیوی ذلت کی نذر ہو گئی اور جس کا ماضی اصلاح سے روشن تھا وہ اس کا حال دہشت گردی کے الزام سے تاریک نظر آنے لگا۔

  • اعمال شب نیمہ شعبان

    اعمال شب نیمہ شعبان

    حوزہ/ 15 شعبان كى رات ﯾﮧ ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺑﺮﮐﺖ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ، ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎﺩﻕ علیہ السلام ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺎﻗﺮ علیہ السلام ﺳﮯ ﻧﯿﻤﮧ ﺷﻌﺒﺎﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮچھا ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﯾﮧ ﺭﺍﺕ ﺷﺐ ﻗﺪﺭ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻓﻀﻞ ﮨﮯ ۔

  • امام عصرؑ کے اعوان و انصار کے متمنی اپنے اندر صفات حمیدہ اور اخلاق کریمہ پیدا کریں

    امام عصرؑ کے اعوان و انصار کے متمنی اپنے اندر صفات حمیدہ اور اخلاق کریمہ پیدا کریں

    حوزہ/ پوری دنیا میں 1190 واں حضرت امامٍ مہدی، حجتہ اللہ، خلف الصالح، صاحب العصر، صاحب الامر، والزمان القائم، الباقی اور المنتظر کا یوم ولادت باسعادت منایا جا رہا ہے۔ وہ وقت نہایت قریب ہے جب غیبت کے بادلوں سے نورٍ نگاہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا، آفتاب امامت و ہدایت، وارث رسالت و نبوت حضرت امام مہدی(عج) کا ظہور پُرنور ہوگا۔

  • عصر انتظار اور ہم

    عصر انتظار اور ہم

    حوزہ/ انقلاب ہی لانا ہے تو علمی انقلاب لائیں فکری انقلاب لائیں اخلاقی انقلاب لائیں یہ تقاضائے انتظار ہے امید کہ اس عصر انتظار میں ہم وہ کر سکیں جو ہمارے امام کی منشا کے عین مطابق ہو۔

  • امام زمانہ(عج) سے میرا عہد 

    امام زمانہ(عج) سے میرا عہد 

    حوزہ/ آج میں آپ سے یہ عہد کرتا ہوں کہ میں حق اللہ اور حق الناس کی پاسداری کرونگا-میں ویسا ہی بننے کی کوشش کرونگا جیسا آپ چاہتے ہیں- 

  • امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف 

    امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف 

    حوزہ/ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور اور قیام کو صرف شیعہ ہی نہیں بلکہ اہل سنت بھی مانتے ہیں ۔حتیٰ غیر مسلم بھی یہ مانتے ہیں کہ آخری زمانے میں جب دنیا ظلم وجور سے بھر جائے گی تو انسانیت کو نجات دلانے والا ایک منجی آئے گا۔ 

  • علامات ظہور امام مہدی علیہ السلام

    علامات ظہور امام مہدی علیہ السلام

    حوزه/ ظہور کی کچھ علامات مخصوص انداز میں اور مخصوص لوگوں میں خاص اشارے کے ساتھ کرسٹلائز ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر بہت سی احادیث میں مذکور ہے کہ امام زمان علیہ السلام کا ظہور طاق سال اور طاق دن میں ہوگا۔   دجال  اور  سفیانی نامی لوگوں کا  خروج   اور یمانی اور سید خراسانی جیسے نیک لوگوں کے  قیام  کو خاص نشانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

  • شباب اور شباہت

    بمناسبت ولادت علی اکبر (ع):

    شباب اور شباہت

    حوزہ/ عاشور کے یادگار لمحوں میں آغاز علی اکبر کی اذان،  عروج بوقت زوال حسین ابن علی کا سجدہ اور اس عاشور کی آخری شب کے لمحات میں  عقیلہ بنی ہاشم کا جلے ہوئے خیموں کی قنا توں پر نماز شب کا قیام وہ بھی عالم ضعف و نقاہت میں مسند غم پر ملکہ صبر کا زمین جبر پر جبین سجدہ شکر کی ادائیگی کاینات کے نمازیوں پر اک عطا ہے جسے رہتی دنیا تک فراموشی کے نہاں خانے میں سجا یا نہیں جا سکتا۔

  • شباہت مجتبیٰ قاسم نوشاہ

    شباہت مجتبیٰ قاسم نوشاہ

    حوزہ/ سات شعبان کی صبح منیر تھی، چودہویں کا چاند آغوش ام فروہ میں اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ نما تھا۔ حسن (ع) سبز قبا کا ہو بہو آئینہ دار تھا نیابت حسنی کا پیکر شباہت مجتبی کی شکل میں چمنستان آل عمران میں مہک رہا تھا جس کے ہونٹوں کا تبسم شہزادہ صلح کے دل کو فرح و سرور سے بھر رہا تھا۔

  • حضرت عباس علمدار (ع) کی عظمت آئمہ اطہار (ع) کی نظر میں

    حضرت عباس علمدار (ع) کی عظمت آئمہ اطہار (ع) کی نظر میں

    حوزہ/ اگر حضرت عباس علیہ السلام کے کردار، صفات، کرامات اور فضیلت پر لکھی گئیں کتابوں کا بغور مطالعہ کیا جائے تو ہماری نظر سے گزرتا ہے کہ آپؑ کی عظمت و کمالات  کے لیے آپ کے کمالٍ ایمان، وفا، علم و فقہ، طلعت قمر، عصمت و عدالت، تعلیم و تربیت، زہد و تقویٰ، صبر و شکر،  شجاعت، علمداری،  تاریخ علم، خصوصیات علم، اہمیت علم، سقایت، معراج سقایت، وراثتی صفات، اور پاک طینت پر لا تعداد کتابیں موجود ہیں جس کا مطالعہ ہمارے لیے ضروری ہے۔

  • محسنِ انسانیت امام حسین علیہ السّلام

    محسنِ انسانیت امام حسین علیہ السّلام

    حوزہ/تین شعبان المعظم سنہ 4 ہجری عرب کی سرزمین پر مدینہ منورہ کے بنی ہاشم خاندان کے افق پر زہراء سلام اللہ علیہا کا چاند نمودار ہوا، جس کو زمانہ نے ابو عبداللہ کنیت اور سید شباب اهل الجنة، سبط النبی، مبارک اور سید الشہداء جیسے القابات سے یاد کیا۔

  • تاحشر روحِ نعرۂ تکبیر ہیں حسین

    تاحشر روحِ نعرۂ تکبیر ہیں حسین

    حوزہ/حضرت امام حسین علیہ السلام ابو الائمہ امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام و سیدۃ النساء حضرت فاطمتہ الزہراؑ کے فرزند اور پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفٰی (ص) و جناب خدیجتہ الکبریٰ کے نواسے اور شہیدٍ مظلوم امام حسن علیہ السلام کے قوتٍ بازو تھے۔

  • امام حسین (ع) کا مدینہ سے سفر ایک عظیم انسانی تمدن کی تشکیل کا نقطہ آغاز

    امام حسین (ع) کا مدینہ سے سفر ایک عظیم انسانی تمدن کی تشکیل کا نقطہ آغاز

    حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کا سفر ایک تاریخی حادثہ نہیں ہے جس طرح کربلا ایک تاریخی حادثہ نہیں ہے بقول رہبر انقلاب اسلامی "کربلا ایک تاریخی حادثہ نہیں ایک تمدن ہے ایک ایسی تہذیب سے عبارت ہے، جسنے دائمی تحریک کی صورت  امت اسلامی کے لئے سرمشق کا کام کیا ہے۔

  • قیام کا مقصد، امام حسین (ع) کے ارشادات کی روشنی میں

    قیام کا مقصد، امام حسین (ع) کے ارشادات کی روشنی میں

    حوزہ/ آپ کے سارے خطبات، ارشادات، خطوط، وصیت نامے جو کہ آپ کے قیام کے اغراض و مقاصد کے سلسلہ میں ہیں نیز ائمہ معصومینؑ کی جانب سے امام حسین علیہ السلام کے لئے وارد زیارت ناموں میں بھی آپ کے قیام کے اغراض و مقاصد کو بیان کیا گیا ہے۔

  • امام حسین (ع) اپنے قیام کے لئے مدینہ سے نکل کر مکہ کی طرف کیوں گئے؟

    امام حسین (ع) اپنے قیام کے لئے مدینہ سے نکل کر مکہ کی طرف کیوں گئے؟

    حوزہ/ امام حسین علیہ السلام مدینہ سے مکہ اس لئے تشریف لے گئے کہ یزید نے اپنے خط میں ولید بن عتبہ سے (جو کہ اس وقت حاکم مدینہ تھا) چند لوگوں کی بیعت کا مطالبہ کیا تھا جس میں امام حسین علیہ السلام کا نام مبارک بھی تھا اور اس بات کی تاکید کی تھی کہ کسی بھی صورت ان سے بیعت لینی ہے۔

  • حضرت امام حسینؑ کے انقلابی سفر کا آغاز

    حضرت امام حسینؑ کے انقلابی سفر کا آغاز

    حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے عزیز و اقرباء کے ہمراہ 28 رجب المرجب سن 60 ہجری کو مدینہ سے کربلا کے سفر پر روانہ ہوئے۔ اپنے آخری سفر پر روانہ ہونے سے قبل اپنے نانا، والدہ ماجدہ اور بھائی امام حسن کی قبر اقدس سے گریہ اور اشکبار ہو کر رخصت ہوئے۔

  • بعثت پیغمبر (ص) اور ثقافتی یلغار سے مقابلہ

    بعثت پیغمبر (ص) اور ثقافتی یلغار سے مقابلہ

    حوزہ/ یوم بعثت ایک بہترین موقع ہے اپنا محاسبہ کرنے کے لئے اس لئے کہ یہ وہ دن ہے جو انصاف و عدل کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ، حریت و آزادی کے مزہ سے دنیا کو آشنا کرانے کا دن ہے تہذیب نفس و تطہیر باطن کی طرف رجوع کا دن ہے اور ہمارے پاس ایک سنہرا موقع ہے کہ ہم خود بھی غور کریں کہ بعثت نے ہمیں کیا دیا اور ہم دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں کہ بعثت سے دنیا کو کیا حاصل ہو سکتا ہے

  • بعثت انبیاء قرآن کی روشنی میں

    بعثت انبیاء قرآن کی روشنی میں

    حوزہ/ تمام انبیاء کا پہلا پیغام یہی تھا کہ قولوا لا الہ اللہ تفلحواکہو کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور نجات پا جاؤ۔ یہ عقیدہ انسان کی شخصیت سازی کا معمارہےجس کا عقیدہ اللہ پر ہوگا وہ کبھی غیر اللہ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا ۔ اور جو اللہ کے سامنے نہیں جھکے گا وہ ہر ایرے غیرے کے سامنےجھکا ہوا ملے گا ۔

  • قرآن و حدیث میں بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اہداف

    قرآن و حدیث میں بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اہداف

    حوزہ/ بعثت سے مراد جبریلؑ کی حضوراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے قرآن مجید کی نازل ہونے والی پہلی آیت کا تلاوت کرنا ہے۔ جب آپ کی عمر چالیس برس ہوئی(کہا جاتا ہے کہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے) اس وقت جبرئیل علیہ السلام سب سے پہلی وحی لیکر نازل ہوئے:اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ…۔

  • حضرت محمد (ص) ہندو دانشوروں کی نظر میں

    حضرت محمد (ص) ہندو دانشوروں کی نظر میں

    حوزہ/ ایک مقام پر ھندستان کا راہ نجات امام حسین علیہ السلام کا راستہ بیان فرماتے ہیں: میں ہندستان کے لئے کوئی نئی چیز نہیں لایا ہوں میں کربلا کے بہادروں کی تاریخ کے بارے میں اپنے مطالعہ اور تحقیق کے نتیجہ کو ملت ھندوستان کے لئے بطور ہدیہ لایا ہوں-

  • بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 

    بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 

    حوزہ/ بعثت میں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کا اعلان ہوا وہیں امیرالمومنین علیہ السلام کی ولایت کا بھی اعلان ہوا۔