حدیث روز
-
حدیث روز | امانت میں خیانت کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں امانت میں خیانت کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | بعثت پیغمبر اکرم (ص) کے متعلق امیر المؤمنين (ع) کا بیان
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں بعثت حضرت محمد صلی اللہ علیه وآله وسلم کے اوصاف بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | وہ بندہ جو خدا سے بہت دور ہے
حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں خدا سے دور ترین بندے کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | امام موسی کاظم (ع) کی نظر میں نقصان ( خسارہ) اٹھانے والا شخص
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں خسارہ پانے والے شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | خدا پر اچھے گمان کا ثمر
حوزہ / امام رضا علیه السلام نے ایک روایت میں خدا پر حسن ظن کے ثمر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز / فقر اور غم و اندوہ سے بچنے کا راستہ
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں تنگدستی اور غم و اندوہ سے دور رہنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔
-
حدیث روز / دین اور دنیا کے متعلق امام رضا (ع) کا قابل غور نکتہ
حوزہ / امام رضا علیه السلام نے ایک روایت میں دین اور دنیا کے متعلق قابل غور نکتہ بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ رجب کے روزہ داروں کے لئے خاص مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ و سلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کے روزہ داروں کے لیے ایک خاص مقام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | قم کے ایک شخص کی لوگوں کو حق کی دعوت
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں قم کے ایک شخص کی لوگوں کو حق کی جانب دعوت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
عطر حدیث:
دل کے سخت ہونے کی وجہ
حوزہ| جب انسان یاد خدا سے غافل ہو جاتا ہے تو اس کا دل سخت ہو جاتا ہے اور نتیجے میں وہ دنیا کی نعمتوں سے محروم ہو جاتا ہے اس کی زندگی سے آرام و سکون ختم ہو جاتا ہے
-
حدیث روز | حقیقی شیعوں کے اوصاف
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں حقیقی شیعوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | قبر سے مانوس رہیں
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں اہل قبور کی زیارت کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
عطر حدیث:
لوگوں کی حیثیت کا معیار
حوزہ|آخرت میں انسان کی حیثیت انسان کے نیک اعمال ہیں لہذا جس کے جتنے زیادہ نیک اعمال ہوں گے اس کا مقام جنت میں اتنا ہی بلند ہوگا۔
-
حدیث روز | ماہ رجب کے لئے دستورالعمل
حوزه / خداوند متعال نے حدیث قدسی میں ماہ رجب کے لئے دستورالعمل کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | دنیا یا آخرت؟
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کے متعلق نکات کو بیان فرمایا ہے۔
-
عطر حدیث:
اس سے محبت کی امید مت رکھو
حوزہ| بعض افراد ایسے ہیں جن کے دل میں دوسروں کے لئے کینہ ہوتا اور دوسروں سے بد گمان ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی ان کی توقع یہ ہوتی ہے کہ دوسرے ان سے محبت اور ان کی عزت و احترام کریں۔
-
حدیث روز | عقیلہ بنی ہاشم (س) کا مقام و منزلت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | تین عذر قابل قبول نہیں !!
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں تین عذر بیان فرمائے ہیں جو قابل قبول نہیں ہیں۔
-
حدیث روز | باپ کے احترام کے متعلق امیر المؤمنين (ع) کی نصیحت
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت امام على عليه السلام نے ایک روایت میں باپ کی عظمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اعتکاف میں اس طرح ہمارے گناہ محو ہوں گے
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں گناہ بخشوانے کے طریقہ کار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
عطر حدیث:
عورتوں کے لئے بہترین چیز
مختصر وضاحت:اسی طرح مومن عورتوں کی نگاہیں بھی نامحرم مردوں پر نہ پڑیں، کیونکہ ایک آلودہ نظر انسان کے دل میں شہوت اور ہوس کا بیج بونے کے لئے کافی ہوتا ہے۔
-
حدیث روز | کس طرح دوسروں کی اصلاح کریں؟
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی اصلاح کے طریقہ کار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
عطر حدیث:
مسلمان کو کیسا ہونا چاہیئے؟
مختصر وضاحت:اگر ہمیں حقیقی مسلمان بننا ہے تو پڑوسی کو پرشان اور اس کو اذیت کرنے سے بچنا ہوگا چاہے پڑوسی کسی بھی مسلک، دین اور مذہب سے کیوں نہ ہو۔
-
حدیث روز | امام جواد (ع) کی چھ نصیحتیں
حوزہ/ امام محمد تقی علیه السلام نے ایک روایت میں چھ نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔
-
عطر حدیث:
نعمتوں کے سلب ہونے کی وجہ
حوزہ| کچھ گناہ ایسے ہیں جو سلب نعمت کا باعث ہیں۔ اگر انسان مطیع پروردگار رہے اور کوئی گناہ اس سے سرزد نہ ہو تو ساری نعمتیں باقی رہتی ہیں۔
-
حدیث روز | ماہ رجب کی فضیلت
حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب کی فضیلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
عطر حدیث:
میٹھی گفتگو کریں
حوزہ|کسی شخص کی تعریف و تمجید میں زبان سے نکلے نیک اور اچھے الفاظ تا حیات اس شخص کے ذہن سے نہیں نکلتے ہیں۔خوبصورت کلمات و الفاظ کے حقدار سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اپنے بیوی، بچے، احباب، اور تمام رشتہ دار ہوتے ہیں۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن مؤمن كا مقام و مرتبہ
حوزه / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن مؤمن کے مقام و مرتبے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
عطر حدیث:
شیعوں کی علامت
حوزہ| زبانی شیعہ ہونا کافی نہیں ہے بلکہ میدان عمل اور اطاعت میں بھی ہمیں آگے ہونا چاہیئے۔
-
حدیث روز | ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری کو بیان فرمایا ہے۔