۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
  • حضرت ام البنین (س) کی زندگانی پر ایک اجمالی نظر

    حضرت ام البنین (س) کی زندگانی پر ایک اجمالی نظر

    حوزه/ دین اسلام کے ابتدائی ایام میں بہت سی خواتین ایسی تھیں، جنہوں نے انسان سازی کے مشن کو مردوں کے شانہ بشانہ اور کبھی ان سے آگے بڑھ کر پورا کیا۔ گھر میں معمول کی سرگرمیاں انجام دینے کے ساتھ ساتھ انہوں نے اسلامی اقدار کے دفاع میں میں بھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

  • مدیریت خونِ کوثر / سیدہ کونین (س) نے پشتِ در ولایت کا دفاع کیا

    مدیریت خونِ کوثر / سیدہ کونین (س) نے پشتِ در ولایت کا دفاع کیا

    حوزہ / سیدہ کونین (س) نے پشتِ در ولایت کا دفاع کیا اور اگر جناب سیدہ (س) اس دن پشتِ دروازہ پر ولایت کا دفاع نہ کرتیں تو آج تمدن اسلامی کا نام لینے والا بھی کوئی نہ ہوتا۔

  • عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں

    عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں

    حوزہ/ سوال یہ ہے کہ اس عصر غیبت میں ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اگرچہ ہم منتظر ہیں اور انتظار بہترین عبادت ہے لیکن یہ عبادتِ انتظار کس طرح ہو گی اس پر توجہ ضروری ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی عبادت ہو ، نماز وہو یا روزہ، حج ہو یاتلاوت قرآن سب کے اپنےاحکام اور شرائط ہیں اور یہ عبادتیں اسی وقت قبول ہوں گی بلکہ عبادت کہی جائیں گی جب یہ احکام و شرائط کی روشنی میں انجام پائیں ۔ 

  • فاطمیؑ طرز زندگی کی خصوصیات

    فاطمیؑ طرز زندگی کی خصوصیات

    حوزہ/ ایام فاطمیہ ، (Fatimid Lifestyle)"فاطمی طرز زندگی" کو بیان کرنے کے لئے اور اس کے مطابق عمل کرنے کیلئے بہترین موقع ہے حضرت فاطمہ ؑ نے اس دور میں اپنی پوری عمر خاندان و سماج کی فلاح اور بہبودی ، تعلیم و تربیت اور پرسکون ماحول کے فراہمی کےلئے بہترین کردار ادا کی ہے ۔عصرحاضر کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات پانے کے لئے مسلمان خواتین اور لڑکیوں کو "فاطمی طرز زندگی"( Fatimid Lifestyle) کی سخت ضرورت ہے ۔

  • مولا علی (ع) نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟

    مولا علی (ع) نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟

    حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کا صبر اور خاموشی پیغمبر اکرم کے حکم کے مطابق تھا۔ جیسا کہ احمد بن حنبل نے حضرت علی سے روایت نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اکرم نے مجھے فرمایا :  سيكون بعدي إختلاف أو أمر فإن إستطعت أن تكون السلم فإفعل۔ ترجمہ : عنقریب میرے بعد اختلاف ہوگا  اگر آپ کے لئے پرامن رہنا ممکن ہو تو ایسا ہی کرنا۔

  • حضرت فاطمه زہراء (س) کیوں نمونۂ عمل ہیں؟

    حضرت فاطمه زہراء (س) کیوں نمونۂ عمل ہیں؟

    حوزہ/ کسی کو نمونۂ عمل قرار دینے کا موضوع بہت ہی اہمیت کا حامل موضوع ہے۔ امام زمانہ (عج) فرماتے ہیں: میری ماں زہراء (س) میرے لئے نمونۂ عمل ہیں، اگر ہم حضرت فاطمه (س) کے تربیتی مکتب کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تربیت اور کردار آنحضرت کی زندگی میں پوری طرح سے نمایاں ہے۔

  • بزمِ نسواں میں جمالِ مصطفےٰ ہیں سیدہ

    بزمِ نسواں میں جمالِ مصطفےٰ ہیں سیدہ

    حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے حسبی کمالات کو دیکھا جائے تو جناب سیدہ کی عظمت اور شان کو بیان کرنے کے لیے ان کا نسبی تعارف کافی نہیں ہے۔یہ سچ ہے کہ حضرت فاطمہ اس رسول کے لیے بیٹی کی شکل میں رحمت ہیں جو خود رحمۃ للعالمین ہیں۔

  • ماہ جمادی الثانی

    ماہ جمادی الثانی

    حوزہ/ ماہ جمادی الثانی قمری سال کا چھٹا مہینہ ہے۔ چونکہ اس ماہ کی تین تاریخ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا روز شہادت ہے اور بیس تاریخ آپؑ کا یوم ولادت ہے لہذا اسے ماہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بھی کہہ سکتے ہیں۔

  • جناب سیّدہ فاطمه (س) کی مظلومانہ شہادت کا پس منظر سمیت سیاسی اور انقلابی سرگرمیوں کی ایک جھلک (قسط 2)

    جناب سیّدہ فاطمه (س) کی مظلومانہ شہادت کا پس منظر سمیت سیاسی اور انقلابی سرگرمیوں کی ایک جھلک (قسط 2)

    حوزه/ واقعا قابلِ تعجب امر ہے کہ وہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ اور اہلبیت علیہم کہ جن کے قدموں کی دھول کو لوگ اپنی آنکھوں کا سرمہ سمجھتے تھے اور جن کے وضو کے پانی کو تبرک قرار دیتے تھے اور اذانوں میں نبی (ص) کا نام لے لیکر گلے پھاڑ دیتے تھے۔

  • امت مسلمہ کی شہزادیوں کو چاند نہیں سورج بن کر رہنا چاہیئے!!

    امت مسلمہ کی شہزادیوں کو چاند نہیں سورج بن کر رہنا چاہیئے!!

    حوزہ/ یہ میں اس لئے کہہ رہا ہوں کیوں کہ آپ جیسی باعزت بہنوں کو کوئی غیر محرم اور عام شخص دیکھ کر محظوظ نہ ہوں، آپ جیسی باعزت، با ہمت، با غیرت بہن اور شہزادی کو صرف وہی دیکھ سکے جس کے لئے شریعت اسلامیہ نے حلال وجائز کیا ہے۔

  • جناب سیدہ زہراء (س) کی مظلومانہ شہادت کا پس منظر

    قسط 1:

    جناب سیدہ زہراء (س) کی مظلومانہ شہادت کا پس منظر

    حوزه/جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ تعالی علیھا، لیلۃ القدر اور سورۂ کوثر کا کامل مصداق اور رسالت کے امور میں شریک اور امامت والے امور کا مضبوط قلعہ ہیں۔

  • عقیقہ؛ اولاد کی تربیت میں مؤثر شرعی حکم

    عقیقہ؛ اولاد کی تربیت میں مؤثر شرعی حکم

    حوزه/ اسلام کے نقطۂ نظر سے بچوں کو بچپن سے ہی (حتی پیدائش سے پہلے) ایک خاص مقام اور خصوصی حقوق حاصل ہیں اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس کی رعایت کرتے ہوئے ان کی سعادت کا راستہ ہموار کریں۔

  • تحریک نینوا کے امین زین العابدین علیہ السلام

    تحریک نینوا کے امین زین العابدین علیہ السلام

    حوزہ/ امیدوں کے پھول لایق اولادوں ہی کے شجروں میں کھلتے ہیں پھر جسکے صلب کرامت میں نسل امامت عین اللہ کو نظر آرہی ہو اسکی ولادت پر اس طرح کا اہتمام عقلی اور فطری ہے خواہ منظر کشی میں روایتی آہنگ نہ ہو مگر فطرتوں کے مضراب پر چھیڑے ہویے سازوں سے حقیقتوں کا ادراک کیا جا سکتا ہے۔

  • امام زین العابدین علیہ السلام کی حدیثیں

    امام زین العابدین علیہ السلام کی حدیثیں

    ابوحمزہ ثمالی سے روایت ہے کہ امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا: خدا کی قسم میں اپنے بازو کا کچھ گوشت فدیہ کے طور پر دینا چاہتا ہوں تاکہ ہمارے شیعوں سے دو خصلتیں "چڑچڑاپن" اور " رازداری کا فقدان " ختم ہو جائیں۔

  • صبر کے کیا معنی ہیں؟

    صبر کے کیا معنی ہیں؟

    حوزه/ ہمارے معاشرے میں جب  کسی پر کوئی مشکل آتی ہے، کسی کا کوئی پیارا چلا جاتا ہے یا کوئی بڑا نقصان ہو جاتا ہے اور وہ آواز بلند کرتا ہے تو اسے صبر کی تلقین کی جاتی ہے، یعنی اسے خاموش رہنے کی اور ضبط کرنے کی نصیحت کی جاتی ہے۔

  • سیرتِ حضرت زینب (س) انسانیت کا درمان

    سیرتِ حضرت زینب (س) انسانیت کا درمان

    حوزه/ تاریخ کے صفحات میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا ان ہستیوں میں سے ہیں کہ جنہوں نے سورج کی مانند طلوع کیا اور اس کی روشنی نے مکمل انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ خداوند متعال کا خاص لطف و کرم ہے کہ جس نے انسانیت کی ہدایت کے لئے ان پاکیزہ ہستیوں کو ذریعہ قرار دیا۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا نہ صرف عورتوں بلکہ مردوں کے لئے بھی اسوہ کی حیثیت رکھتی ہیں کہ جن کے نقش قدم پر چل کر انسانیت کو راہ نجات مل سکتی ہے۔

  • عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب سلام اللہ علیہا (پانچ روایات)

    عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب سلام اللہ علیہا (پانچ روایات)

    حوزہ/ واقعہ کربلا تمام ہو گیا لیکن حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا غم و اندوہ ختم نہ ہوا ، ہر لمحہ اپنے بھائی کی مظلومیت اور شہادت کو یاد کر کے گریہ فرماتی تھیں۔ 

  • عورتوں کے لیے مثالی خاتون حضرت زينب (س)

    عورتوں کے لیے مثالی خاتون حضرت زينب (س)

    حوزہ/دین اسلام کے سورج طلوع ہونے کے بعد جس انداز اور لگن سے اسلام کی سربلندی اور عروج  کی خاطر مرد حضرات نے لاکھوں قربانیاں دی اور  اپنے حصے کا چراغ جلایا یے، ویسے ہی اوئل اسلام اور اب تک خواتین نے بھی اپنا کردار ادا کیا۔

  • عقیلہ بنی ہاشم کا جواب

    عقیلہ بنی ہاشم کا جواب

    حوزہ/ شیر خدا کی شیر دل بیٹی کے جوابات آج تک لا جواب ہیں بلکہ ہمیشہ ہی لاجواب رہیں گے اور آپؑ کے یہ جوابات رہتی دنیا تک مظلوموں اور کمزوروں کے لئے چراغ راہ ہیں کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں کبھی بھی ظلم کے سامنے سر نہ جھکانا بلکہ جب بھی موقع ملے ظلم کو آئینہ ضرور دکھا دینا۔

  • ماہ جمادی الاول

    ماہ جمادی الاول

    حوزہ/ ماہ جمادی الاول قمری سال کا پانچواں مہینہ ہے، جمادی ‘‘جَمُدَ’’ سے ہے جس کے معنیٰ انجماد ، جمنے کے ہیں، اس ماہ کا جب نام رکھا گیا اس وقت موسم سرد تھا اور پانی جَم رہا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پانچویں جد جناب کلاب بن مرہ علیہ السلام کے زمانے یعنی 412 عیسوی میں اس مہینہ کا نام  رکھا گیا۔  

  • فلسطین اور ہماری ذمہ داری

    فلسطین اور ہماری ذمہ داری

    حوزه/ آج دنیا کے ایک خطے میں مظلومین کی مسلسل چیخ و پکار سن کر اکسٹھ ہجری میں ہونے والے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی ھل من ناصر ینصرنا کی صدا تازہ ہوجاتی ہے۔

  • غزہ جنگ کا حسین چہرہ

    غزہ جنگ کا حسین چہرہ

    حوزه/ حق اور باطل کا معرکہ اس دن سے شروع ہوا، جس دن، شیطان مردود نے تکبر کی وجہ سے، ابو البشر، حضرت آدم علیہ السلام کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیا اور یہ جنگ آج تک جاری ہے اور اس کا پایان حق کا باطل پر غلبہ کے ساتھ ہوگا۔

  • دین اور دینداری

    دین اور دینداری

    حوزه/ دین ایک وسیع اور جامع اصطلاح ہے۔ دین کا معنی ہے نظامِ زندگی، سیرت، فرمانبرداری، برتاؤ، سلوک اور حساب و احتساب، ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ برتاؤ ہو یا مخلوق کا خالق کے ساتھ معاملہ، ان سب باتوں کو دین کہا جائے گا۔

  • مظلوم فلسطین اور میری زمہ داری

    مظلوم فلسطین اور میری زمہ داری

    حوزه/ کچھ دنوں سے میرا دل بہت بے قرار، بے سکون تھا اور کسی کام میں دل نہیں لگ رہا تھا جب سے فلسطینی مسلمانوں کی موجودہ صورتحال اور اسرائیل کی بربریت کی خبرین سن اور دیکھ رہی تھی دل خون کے آنسو رو رہا تھا اور کیوں نہ روتا؟

  • امام حسن عسکری علیہ السلام اور ملھوفین فلسطین

    امام حسن عسکری علیہ السلام اور ملھوفین فلسطین

    حوزه/ امام حسن عسکری علیہ السلام جو خاندان عصمت کے ۱۳ویں ستارے ہیں ان کی زیارت کا ایک جملہ ہے جس میں ہم انہیں مخاطب قرار دیتے ہیں اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا فَرَجَ الْمَلْھُوفِینَ سلام ہو آپ پر اے وہ مولا جو غمزدہ اور مضطرکی پریشانی دور کرنے والے ہیں ملھوفین۔

  • " آداب ملاقات " چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں

    " آداب ملاقات " چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں

    حوزه/ ملاقات کے مختلف طریقے ہیں ان میں مصافحہ، معانقہ اور تقبیل جیسے طریقے سرفہرست ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ مصافحہ، معانقہ اور تقبیل کسے کہتے ہیں؟ ان کو عمل میں کیسے لائیں؟

  • ماہ ربیع الثانی 

    ماہ ربیع الثانی 

    حوزہ/ ہجری سن کا چوتھا مہینہ ماہ ربیع الثانی ہے، ماہ ربیع الاول کے بعد ہونے کے سبب اسے ربیع الآخر یا ربیع الثانی کہتے ہیں۔ یہ مہینہ کئی جہتوں سے اہمیت کا حامل ہے۔

  • مومنین ایک دوسرے کے بھائی اور خادم ہیں 

    مومنین ایک دوسرے کے بھائی اور خادم ہیں 

    حوزہ/ ایک مومن دوسرے مومن کا صرف بھائی یا آنکھ ہی نہیں ہوتا بلکہ ایک مومن دوسرے مومن کا خادم بھی ہوتا ہے۔ ابو بصیر نے دریافت کیا، یا مولاؑ یہ کیسے۔ امام صادقؑ نے فرمایا اس سے مراد یہ ہے کہ ایک دوسرے کو فائدہ پہنچاتا ہے۔ ضرورت پڑنے پر ایک دوسرے کے کام آتا ہے۔

  • ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | صفوۃ العلماء مولانا کلب عابد نقوی

    قسط ۴۳:

    ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | صفوۃ العلماء مولانا کلب عابد نقوی

    حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی

  • محمد مصطفٰی (ص) عظمت بشر

    محمد مصطفٰی (ص) عظمت بشر

    حوزه/ یہ عظمت محمد مصطفٰی (ص) ہے کہ خالق کائنات نے اپنے حبیب کا نام لیکر کبھی بھی مخاطب نہیں کیا۔ قرآن کریم کی 6236 آیتیں شاہد ہیں۔ پروردگار عالم جو کن فیکن کا مختار ہے وہ آپؐ کو کبھی یٰسین، طحٰہ، مزمل اور مدثر کے خوبیوں سے مخاطب کرتا ہے۔