حدیث روز
-
حدیث روز | دنیا اور آخرت کا بہترین اخلاق
حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کے لیے بہترین اخلاق کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن کے لیے کام آنے والے دو ذخیرے
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علي عليه السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن کام آنے والے دو ذخیروں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | عمر رسیدہ افراد کی بے احترامی کا انجام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں عمر رسیدہ افراد کی بے احترامی کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | بہترین انسان کیسے بنیں؟
حوزہ / حضرت امام سجاد علیه السلام نے ایک روایت میں بہترین انسان بننے کے راستے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | دنیا کے لیے غم و اندوہ کا نتیجہ
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا کےلیے غم و اندوہ کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | وحدت اپنانے اور تفرقے سے دور رہنے کا ثمرہ
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی عليه السلام نے ایک روایت میں وحدت اپنانے اور تفرقے سے دور رہنے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | نومولود کے لئے امام جعفر صادق (ع) کی نصیحت
حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں نومولود بچے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | اسلام میں جنگجو کی اہمیت
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں اسلام میں جنگجو کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز / وہ امام جو شیعوں سے مصیبت کو دور کرتے ہیں
حوزہ / امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجه الشريف نے ایک روایت میں اپنے کچھ فضائل اور برکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی نظر میں تمام برائیوں کی کنجی
حوزہ / امام حسن عسکری علیه السلام نے ایک روایت میں تمام برائیوں کی جڑ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز / صلہ رحمی کے آثار اور برکات
حوزہ / امام محمد باقر علیه السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کے آثار اور برکتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | جہاد کی اہمیت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں جہاد کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | قرآن کریم کے متعلق امام حسن مجتبی (ع) کا فرمان
حوزه / امام حسن مجتبی عليه السلام نے ایک روایت میں قرآن مجید کے متعلق ایک بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | سب سے افضل و برتر عبادت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں برتر عبادت کا تعارف کرایا ہے
-
حدیث روز | بہترین شعر کی خصوصیات
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں بہترین شعر کی خصوصیات بیان فرمائی ہیں۔
-
حدیث روز | دو مختلف نتیجے
حوزہ / حضرت امام علی عليه السلام نے ایک روایت میں کوتاہی اور دور اندیشی کے دو مختلف نتیجوں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کے بیان کردہ چار مفید نکات
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں چار مفید نکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اعمال پر تقوا کا حیرت انگیز اثر
حوزہ / امام زین العابدین عليه السلام نے ایک روایت میں اعمال پر تقوا کے حیرت انگیز اثر کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل
حوزہ / امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین ہے۔
-
حدیث روز | فاسد و فاجر لوگوں کا عمل
حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں فاسد و فاجر افراد کے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | أمیرالمؤمنین (ع) کی لوگوں کو دو چیزوں سے بچنے کی نصیحت
حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو دو چیزوں سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | اپنا حساب لو قبل اس کے کہ تمہارا حساب لیا جائے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اعمال کے حساب و کتاب کرتے رہنے سے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | شیعوں پر لازم اور ضروری زیارت
حوزه/ امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں ایسی زیارت کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جو کسب فضائل کو دیکھتے ہوئے شیعوں پر لازم اور ضروری ہے۔
-
حدیث روز | امام صادق (ع) سے منقول امام حسین (ع) کی زیارت کا حیران کن ثواب
حوزه / حضرت امام جعفر صادق عليه السلام نے ایک روایت میں زیارت امام حسین علیه السلام کے مقام و منزلت کی جانب اشاره کیا ہے۔
-
حدیث روز | غیبت حضرت ولی عصر (عج) میں لوگوں کی حالت
حوزہ / امام حسین عليه السلام نے ایک روایت میں غیبت حضرت ولی (عج) کے زمانے میں لوگوں کے حالات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام سجاد (ع) کی جھوٹ سے اجتناب پر تاکید
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں جھوٹ بولنے سے اجتناب کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کو گناہ کی طرف لے جاتا ہے
حوزہ/ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو گناہ کی طرف کھینچ کر لے جاتا ہے۔
-
حدیث روز | صلہ رحمی کا ثواب
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی نظر میں خوشبخت انسان
حوزہ/ امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خوشبخت انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | سیاست، امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نظر میں
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں سیاست کو متعارف کرایا۔