۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
  • ماہ ذی القعدہ کا تعارف

    ماہ ذی القعدہ کا تعارف

    حوزہ/ ماہ ذی القعدہ قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اسے ماہ امام علی رضا علیہ السلام بھی کہتے ہیں۔ ماہ ذی القعدہ سال کے ان چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جنمیں جنگ کرنا حرام  ہے۔ دور جاہلیت میں کفار و مشرکین بھی اس مہینہ میں جنگ روک دیتے تھے، قعود یعنی بیٹھنا ، چونکہ اس ماہ میں جنگ سے بیٹھ جاتے تھے اس لئے اسے ذو القعدہ کہتے ہیں ۔ یہ پورا مہینہ اور ماہ ذی الحجہ کے دس دن یعنی چالیس دن کلیم خدا حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر بسر کئے۔

  • امام صادق علیہ السلام کی اپنے پیروکاروں اور محبوں کے لیے 6 نصیحتیں

    امام صادق علیہ السلام کی اپنے پیروکاروں اور محبوں کے لیے 6 نصیحتیں

    حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے چاہنے والوں کو چھ نصیحتیں فرمائی ہیں۔

  • کیوں امام جعفر صادق علیہ السلام کو ہم رئیس مذهب شیعہ کہتے ہیں؟

    کیوں امام جعفر صادق علیہ السلام کو ہم رئیس مذهب شیعہ کہتے ہیں؟

    حوزہ/ اس لئے اس مذہب کو امام جعفر صادق علیہ السلام سے منسوب کیا گیا اور اس کے عقیدوں کو مضبوط کرنے کے علاوہ اس مذہب کی احادیث کو دیگر ائمہ علیہم السلام سے نقل کرنے کی نسبت بھی امام صادق کی طرف دی جاتی ہے۔

  • سچ اور جھوٹ احادیث اہل بیت (ع) کی روشنی میں

    سچ اور جھوٹ احادیث اہل بیت (ع) کی روشنی میں

    حوزہ/ بے شک اللہ عزوجل نے کسی نبی کو نہیں بھیجا مگر یہ کہ وہ گفتگو میں سچ بولیں اور امانت ادا کریں چاہے وہ(صاحب امانت) نیک انسان ہو یا برا انسان ہو۔

  • اسلام میں مزدوروں اور ملازموں کے حقوق 

    اسلام میں مزدوروں اور ملازموں کے حقوق 

    حوزہ/ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں مالک یا مزدور لالچی نہ ہوں۔ کیونکہ اگر یہ لالچی ہوں گے تو یہ اپنی لالچ میں حلال کے ساتھ ساتھ حرام بھی اکٹھا کریں گے، ممکن ہے اس سے ان کے جسموں کو تو سکون ملے لیکن ان کی روح بے چین اور بیمار پڑ جائے گی۔

  • فضیلت مسجد

    فضیلت مسجد

    حوزہ/اسلام میں مسجد کی بڑی اہمیت اور عظمت ہے، اس لئے کہ یہ اللہ پاک کی بندگی، اس کے ذکر اور قرآن پاک کی تلاوت کا مقام ہے، جس جگہ اللہ تعالی کو یاد کیا جائے، بندگی کے سجدے ادا کئے جائیں اور اللہ تعالی کو پکارا جائے، اس جگہ سے بڑھ کر اور کون سی جگہ ہوسکتی ہے! جس طرح انسانوں کا نصیب ہوتا ہے اسی طرح زمین کے ٹکڑوں کا بھی نصیب ہوتا ہے، ہر زمین کے ٹکڑے کا مقدر اللہ کا گھر بننا نہیں ہے، اللہ پاک زمین کے جس حصے کو چاہتا ہے اپنا گھر بنانے کیلئے چن لیتا ہے اور وہ زمین کا ٹکڑا عزت، شرف اور عظمت حاصل کرلیتاہے۔

  • مساجد احادیث اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں

    مساجد احادیث اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں

    حوزہ/ بیت المقدس (مسجد اقصیٰ) میں ایک نماز کا ثواب ہزار نماز کے برابر ہے، شہر کی جامع مسجد میں ایک نماز کا ثواب سو نمازوں کے برابر ہے، محلہ کی مسجد میں ایک نماز کا ثواب پچیس نمازوں کے برابر ہے اور بازار کی مسجد میں ایک نماز کا ثواب بارہ نمازوں کے برابر ہے۔

  • امام جعفر صادقؑ نے تعلیم، تدریس و ثقافت سے مذہب جعفریہ کو جلا بخشی

    امام جعفر صادقؑ نے تعلیم، تدریس و ثقافت سے مذہب جعفریہ کو جلا بخشی

    حوزہ/ امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام کو 1297 سال قبل حاکم وقت، منصور دوانقی نے 15، شوال 148 ہجری بعمر 65 سال میں زہر دے کر شہید کروایا۔ (ارشاد شیخ مفید، صفحہ 413' نورالابصار، صفحہ 132)۔ مقام دفن جنت البقیع، مدینہ منورہ ہے جسے ملعون آل سعود نے 100 سال قبل منہدم کیا، جس کی تعمیر کے لیے ہر سال 8/ شوال کو پوری دنیا میں احتجاج کیا جاتا ہے۔

  • تحریک تعمیر جنت البقیع 

    تحریک تعمیر جنت البقیع 

    حوزہ/ 8 شوال سن 1344 ہجری کو آل سعود نے مدینہ منورہ کے تاریخی قبرستان "بقیع" کو منہدم کر دیا ، روایات کے مطابق وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اکلوتی یادگار بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا مزار مقدس ہے۔

  • رسول اللہ ﷺ کے حکم سے جنت البقیع کی بنیاد رکھی گئی

    رسول اللہ ﷺ کے حکم سے جنت البقیع کی بنیاد رکھی گئی

    حوزہ/ جنت البقیع مدینہ منورہ میں موجود ائمہ معصومینؐ، حضرت فاطمہ زہراؓ، اصحاب پیغمبر اسلام صلعم، تابعین اور مذہبی اکابرین اور اولیاء اللہ کی قبور پر مشتمل قبرستان کو جنت البقیع کہتے ہیں۔

  • روشنیوں کے شہر میں بقیع کی خاموشی

    روشنیوں کے شہر میں بقیع کی خاموشی

    حوزہ/ 8 شوال المکرم کی یہ تاریخ گردش لیل و نہار کے بعد جب بھی آتی ہے اپنے اندر ایک خاموش کربلا کا غم سمیٹے ہوتی ہے جہاں اہل شعور اور اہل ضمیر کی نگاہیں جھک جاتی ہیں جہاں اک سچا مسلمان ضمیر کی عدالت میں اپنی خاموشی کا مجرم گردانا جاتا ہے یہ تاریخ آل سفیان اور آل سعود کی دہشت گردی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔

  • جنت البقیع خالص اسلامی اور انسانی مسئلہ 

    جنت البقیع خالص اسلامی اور انسانی مسئلہ 

    حوزہ/ جنت البقیع کا مسئلہ خالص اسلامی اور انسانی ہے بلکہ اگر میں یہ کہوں تو مبالغہ نہیں ہو گا کہ تحریک تعمیر جنت البقیع کا تعلق کسی دین اور مذہب سے نہیں بلکہ انسان کی فطرت اور اس کی غیرت اور احسان مندی سے ہے۔ 

  • لیلۃ الجوائز یعنی کیا ؟

    لیلۃ الجوائز یعنی کیا ؟

    حوزہ/ لیلۃ الجوائز کا مطلب ہے " انعامات کی رات "، لیکن یہ " انعامات کی رات " کون سی ہے ؟ اس میں انعامات کون دیتا ہے ؟ کن لوگوں کو دیتا ہے ؟ کس وجہ سے دیتا ہے ؟ اور انعامات کس مقدار میں دیتا ہے ؟

  • اذان دینے کا عجیب و غریب ثواب

    اذان دینے کا عجیب و غریب ثواب

    حوزہ / رسول اکرم (ص) نے فرمایا: "اذان اور اقامت کے درمیان موذن کا ثواب اس شہید کے ثواب کے برابر ہے جو اللہ کی راہ میں اپنے خون میں غلطان ہو"۔ امیر المومنین حضرت علی (ع) نے عرض کی "اتنے بڑے اجر کے ساتھ جو آپ فرما رہے ہیں، یقیناً لوگ اذان دینے پر ایک دوسرے سے نزاع و جھگڑا کریں گے ؟" تو نبی اکرم (ص) نے فرمایا ......

  • عید الفطر: روزوں کی قبولیت کا جشن

    عید الفطر: روزوں کی قبولیت کا جشن

    حوزہ/ ظاہر ہے جس نے ہماری عبادتوں کو قبول کرکے ہمیں جشن منانے کا موقع دیا ہے انسانیت کا تقاضا ہے کہ عید کے دن اسے یاد کیا جائے اور اس کا شکر ادا کیا جائے۔

  • عید فطر، جشن طہارت و پاکیزگی 

    عید فطر، جشن طہارت و پاکیزگی 

    حوزہ/ "عید" اور " فطر" دونوں عربی لفظ ہیں ، اور  "عید فطر" در اصل ماہ شوال المکرم کے پہلے دن کو کہا جاتا ہے ، البتہ اس مرکب کلمہ کا مطلب " فطرت کی طرف واپسی" ہوتا ہے۔

  • عید الفطر محاسبے اور احتساب کا دن ہے

    عید الفطر محاسبے اور احتساب کا دن ہے

    حوزہ/ عید الفطر کا دن مسلمانوں کے لئے اطاعت خدا کی توفیق نصیب ہونے پر اظہار تشکر اور اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے۔

  • ماہ رمضان کے بعد روزہ کی روحانی و معنوی کیفیت کو باقی رکھنے کے طریقے 

    ماہ رمضان کے بعد روزہ کی روحانی و معنوی کیفیت کو باقی رکھنے کے طریقے 

    حوزہ/ ہمارا فریضہ ہے کہ ھم ان کی عطاکردہ اس انمول سوغات کو ھمیشہ اپنے پاس باقی رکھیں ، تاکہ ماہ رمضان کے بعد بقیہ زندگی میں بھی اس سے استفادہ کر سکیں۔ 

  • آداب بندگی کے حصول اور اسے مضبوط کرنے کے عوامل

    قسط 8:

    آداب بندگی کے حصول اور اسے مضبوط کرنے کے عوامل

    حوزہ / اخلاقی مسائل میں سے ایک مسئلہ جو انسانی زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے وہ ادب کا مسئلہ ہے، جس پر اسلامی آیات اور روایات میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

  • شب قدر شب احساس

    شب قدر شب احساس

    حوزہ/ شب قدر طلوع فجر تک مکمل ایک رات ہے جسمیں آل محمد کی حکومت کا ایک راز ہے اور شاید اسی لیے بنی امیہ کی حکومت کے ہزار مہینوں سے بہتر فقط یہ ایک رات ہے اور کیوں نہ جہاں نقطہ میں پورا قرآن سمٹ جایے وہاں عظمتوں میں ہزار مہینوں سے بہتر یہ رات ہے۔

  • تئیسویں رمضان شبہائے قدر میں مستحبات اور اعمال

    تئیسویں رمضان شبہائے قدر میں مستحبات اور اعمال

    حوزہ/ شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور ملائکه اور روح جو سب سے عظیم ملک ہے اس رات میں پروردگار کے حکم سے زمین پر نازل ہوتے ہیں اور امام زمانه (عج) کی خدمت میں پہنچتے ہیں اور جو کچھ ہر شخص کے لئے مقدر ہوا ہے امام کے روبرو پیش کرتے ہیں۔

  • مقصد نزول قرآن سے ہماری دوریاں

    مقصد نزول قرآن سے ہماری دوریاں

    حوزہ / نزول قرآن  رب رحیم کی جانب سے وحی کے ذریعے سے آیات قرآنی کا تاجدار انبیاء، ختم المرتبت حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر اترنے کو نزولٍ قرآن کہتے ہیں۔

  • ماہ احساس و طاعت؛ "رمضان کریم ماہ شعور ہے"

    ماہ احساس و طاعت؛ "رمضان کریم ماہ شعور ہے"

    حوزہ/ ماہ احساس و طاعت میں اگر حاصبان شعور کو رزق علم و آگہی نہ حاصل ہو تو اس حیات انسانی کا کیا فایدہ۔

  • آداب بندگی کے حصول اور اسے مضبوط کرنے کے عوامل

    قسط 7:

    آداب بندگی کے حصول اور اسے مضبوط کرنے کے عوامل

    حوزہ / اخلاقی مسائل میں سے ایک مسئلہ جو انسانی زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے وہ ادب کا مسئلہ ہے۔ جس پر اسلامی آیات اور روایات میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

  • اعتکاف کی فضیلت اور احکام

    اعتکاف کی فضیلت اور احکام

    حوزہ / اعتکاف اسلام میں ایک مستحب عبادت کی طرح ہے جس کے معانی یہ ہیں کہ عبادت کی غرض سے ایک معینہ مدت (کم از کم 3 دن) کیلئے مسجد میں ٹھہر نا، روزہ رکھنا اور ہمہ وقت ذکرِ الٰہی میں مشغول رہنا۔ یہ اعتکاف کے ارکان ہیں اور جو شخص اعتکاف کرتا ہے اُسے معتکف کہا جاتا ہے۔

  • شب بیداری و صبح راہ قتل

    ماہ احساس و طاعت؛

    شب بیداری و صبح راہ قتل

    حوزہ/ شعرو سخن کے جیالوں کے لیے کی اصل قصیدہ گوئی نہیں ہے بلکہ عقیدہ کی تجارت نہ ہو نفس کی جنگ ہاری نہ ہو ذر اور زن کے دام فریب میں الجھا ہوا نہ ہو تب شاعر کا ایک شعر اور ایک بیت پر جنت میں ایک بیت میسر ہو گا۔

  • حُبٍّ علی علیہ السلام فکر و عمل سے ظاہر ہوتا ہے

    حُبٍّ علی علیہ السلام فکر و عمل سے ظاہر ہوتا ہے

    حوزہ/ مولا علی علیہ السلام کی وصیت میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپؑ نے فرمایا کہ میرا یہ نوشتہ جن جن تک پہنچے سب کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ سے ڈرتے رہنا اور اپنے امر کو منظم رکھنا۔ آپؑ کی وصیت ہر مرد و زن پر فرض ہے کہ اپنی زندگی کی آخری سانس تک عمل کرے!

  • دعائے ابو حمزہ ثمالی کے اخلاقی پیغامات

    دعائے ابو حمزہ ثمالی کے اخلاقی پیغامات

    حوزہ/ دعائے ابو حمزہ ثمالی ایک عظیم دعا ہے جس میں امام زین العابدین ؑ نے دعا کے پردے میں مختلف علوم و معارف کے دریا بہائے ہیں۔ توحید اور معرفت پروردگار سے لے کر اخلاق تک سبھی کچھ اس دعا میں مل جاتا ہے۔یہ دعا ہمیں اخلاقی فضائل و رذائل سے بھی آگاہ کرتی ہے اور ہمیں نیک اور صالح زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتی ہے۔

  • حق بولو گے مگر کیسے؟ 

    حق بولو گے مگر کیسے؟ 

    حوزہ/ پوری دنیا میں ظلم جاری ہے لیکن سب خاموش ہیں ، کوئی نہیں جو ظلم کی مخالفت کر سکے بلکہ حد تو یہ ہو گئی کہ ظالموں کی پناہ حاصل کرنے کے لئے مظلوموں کی مخالفت اور خود ظالموں کی حمایت ہونے لگی ۔ 

  • "حضرت علی علیہ السّلام کی خلافت و شہادت پر تبصرہ"

    "حضرت علی علیہ السّلام کی خلافت و شہادت پر تبصرہ"

    حوزہ/ حضرت علی علیہ السّلام آج بھی کامیاب ہیں کیونکہ ان کی سیرت، ان کا کردار، ان کے اقوال و ارشادات ان کی حیات اور شہادت کا ایک ایک پہلو پوری بشریت کی کامیابی و کامرانی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے، اسی لیے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السّلام سے محبت اور معرفت رکھنے والے کل بھی اور آج بھی اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ حضرت علی علیہ السّلام کی شہادت تاریخ بشریت کے لیے ایک عظیم نقصان اور ایسی مصیبت ہے کہ اس پر جتنا بھی گرایا و ماتم کیا جائے کم ہے۔