۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 19, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر وہ سونا ہے جسے عورتیں پہنتی ہیں تو اس کا تعلق عورت سے ہے اور اگر پہننے والا نہ ہو مثلاً سکے وغیرہ تو اس کا تعلق دینے والے کی نیت سے ہے جو کہ عموماً دلائل سے معلوم ہوتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:وہ سونا جو دولہے کے گھر والے شادی کے وقت دلہن کو دیتے ہیں کیا وہ دولہن کا ہے یا دولہے کا؟

جواب: اگر وہ سونا ہے جسے عورتیں پہنتی ہیں تو اس کا تعلق عورت سے ہے اور اگر پہننے والا نہ ہو مثلاً سکے وغیرہ تو اس کا تعلق دینے والے کی نیت سے ہے جو کہ عموماً دلائل سے معلوم ہوتا ہے۔
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .