لیستی سه اصلی
-
حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
ایران کی علمی ترقی، نوجوانوں پر اعتماد سے ڈیجیٹل کامیابیاں حاصل کریں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: علمی اور ثقافتی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط کیا جائے اور معاشرے، خاص طور پر نوجوان نسل کو فکری حملوں سے بچایا جائے۔
-
مولانا سید زاہد حسین رضوی لکھنؤی:
سیدہ فاطمہ (س) کے کردار و عمل کی پیروی میں ہی نجات ہے
حوزہ/علی گڑھ ہندوستان میں مجالسِ خمسہ بسلسلہء ایام فاطمیہ بارگاہ حسینی، زہراء باغ میں ایام فاطمیہ کمیٹی مؤمنین ہند کی جانب سے عقیدت و احترام سے انعقاد کیا گیا، ان مجالس سے حاجی مولانا سید زاہد حسین رضوی لکھنؤی نے خطاب کیا۔
-
لبنان کی دلدل اور غاصب اسرائیل کی بے بسی
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے خلاف اسرائیل کی دشمنی چار دہائیوں سے جاری ہے؛ لیکن ہر نئی جارحیت کے بعد اسرائیل کی ناکامی کے نئے باب رقم ہو رہے ہیں۔ حالیہ صورتحال میں، اسرائیلی سربراہوں کے بیانات نے نہ صرف ان کی عسکری ناکامی کو واضح کیا، بلکہ حزب اللہ کی مضبوطی اور ناقابلِ شکست حیثیت کو بھی دنیا کے سامنے عیاں کیا ہے۔
-
احکام شرعی | اجازت کے بغیر شوہر یا باپ کے پیسے اٹھانا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اجازت کے بغیر شوہر یا باپ کے پیسے اٹھانا کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۵۹؛
عطر قرآن | اختلافات کا حل: اللہ، رسول اور ائمہ معصومین کی رہنمائی کی اہمیت
حوزہ/ اس آیت کا موضوع اطاعتِ الٰہی، اطاعتِ رسول (صلى الله عليه و آلہ سلم) اور اطاعتِ صاحبانِ امر ہے۔ اس میں مسلمانوں کو آپس میں اختلافات کو اللہ، رسول اور ائمہ معصومین علیہم السلام کے حکم کے مطابق حل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱۹؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۲۱؍نومبر۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه:جمعرات:۱۹؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۲۱؍نومبر۲۰۲۴
-
حدیث روز | انسان کو گناہ کی طرف کھینچنے والا عمل
حوزہ/ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو گناہ کی طرف کھینچ کر لے جاتا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین علی سعیدی:
بسیجی سوچ اور بسیجی ثقافت سے استفادہ ہی تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین علی سعیدی نے ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب:
دین، حکمرانی کی تمام روشوں اور نئے افکار کے بارے میں سوچ، رہنمائي، منطق اور سر مشق رکھتا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 20 نومبر 2024 کی صبح خواتین کے اعلیٰ دینی تعلیمی مرکز جامعۃ الزہراء کی چنندہ معلمات اور طالبات سے ملاقات کی۔
-
اسلام میں مسجد و مدرسہ دو چیزیں اسلام کو ادیان عالم سے ممتاز بنا تی ہیں: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ مدرسہ سلیمانیہ پٹنہ میں مولانا ممتاز علی واعظ غازی پوری مرحوم کی یاد میں جلسہ تعزیت کا انعقاد۔