گیلری
ویڈیوز
تیتر سه سرویس
-
ایران کے جوہری معاملے پر پاکستان کا مؤقف؛
ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امور کا حل مکالمے سے ممکن / تصادم سے گریز اور سفارتکاری پر زور
حوزہ / ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب نے کہا: ایران کے جوہری معاملے پر تصادم سے گریز کیا جانا چاہیے اور سفارتکاری کو…
-
راولپنڈی میں کرسمس اور قائدِ اعظم ڈے کے موقع پر بین المذہبی ہم آہنگی کا عملی مظاہرہ؛ مسیحی برادری سے اظہارِ یکجہتی
حوزہ/راولپنڈی پاکستان میں یومِ کرسمس اور یومِ قائدِ اعظم محمد علی جناح کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے مسلمانوں نے مسیحی برادری سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
-
مؤسسہ بعثت قم میں افکارِ رہبرِ معظم میں اسلامی تمدن و تہذیب پر آٹھویں نشست:
انقلابِ اسلامی ہمیشہ انسانی، اخلاقی، برابری اور فطری بنیادوں اور معیاروں پر مستضعفین کا حامی رہا ہے: مقررین
حوزہ/افکارِ رہبرِ انقلابِ اسلامی میں نئی اسلامی تہذیب و تمدن پر علمی نشستوں کے سلسلے میں آٹھویں نشست مؤسسہ بعثت قم المقدسہ میں منعقد ہوئی؛ جس میں "تمدن نوین اسلامی" کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی۔
-
ابراہیمی معاہدہ دراصل مسئلہ فلسطین کے خلاف ایک خطرناک سازش: علامہ حیات عباس نجفی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان صوبۂ سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری غاصب صیہونی جارحیت دراصل امریکہ کی سرپرستی میں فلسطینی مزاحمت بالخصوص حماس سمیت…
-
امام جمعہ کوئٹہ پاکستان علامہ غلام حسنین وجدانی سعودی عرب کی قید سے رہا ہو گئے
حوزہ/ کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ اور بزرگ عالم دین علامہ سید ہاشم موسوی نے علامہ غلام حسنین وجدانی کی رہائی کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
-
نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی اور امام جمعہ سکردو کی ملاقات، پاکستان کے مؤمنین کے لیے خصوصی دعائیں اور اتحاد پر زور
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات اور علمی و دینی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حضرت عیسیٰ (ع) کی آمد کی خوشی ہر انسان کو منانا چاہیے / قائداعظم کے پاکستان کیلئے پوری قوم کو متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: قائد اعظم کے افکار و تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی پاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔
-
علامہ شبیر میثمی کا یوم ولادت قائد اعظم محمد جناحؒ کے موقع پر پیغام:
بانیٔ پاکستان کے فرامین پر عمل پیرا ہو کر ہی وطن عزیز کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے
حوزہ / علامہ شیخ شبیر حسن میثمی نے کہا: برصغیر پاک و ہند میں قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا۔
-
امامت کے نام پر فکری انتشار؛ ایک سنجیدہ سوال!
حوزہ/امام خمینیؒ اور امام خامنہای دونوں واضح طور پر عوامی تائید، رائے اور انتخابات کو اسلامی نظامِ حکومت کا لازمی جزو قرار دیتے ہیں۔ اسلامی جمہوریۂ ایران گزشتہ کئی دہائیوں سے اسی اصول پر قائم…
-
پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی کاظمین میں حرم مطہر میں حاضری اور عرضِ عقیدت
حوزہ / پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اپنے عراق کے سفر کے دوران ایک وفد کے ہمراہ حرم مطهر کاظمین علیہما السلام کی زیارت سے مشرف ہوئے۔
-
تاریخ میں اسلام اور مسیحیت کا گہرا تعلق رہا ہے: فوکل پرسن شیعہ علماء کونسل
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے لاہور میں کرسمس کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے، جس میں دوسرے مذاہب کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے اور…
-
علامہ شہنشاہ نقوی کا یومِ ولادتِ حضرت مسیح و بانی پاکستان کے موقع پر بیان:
قائدِ اعظم کی بیان کردہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مسئلہ فلسطین کو مرکزی حیثیت حاصل ہے
حوزہ/بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یومِ ولادت کے موقع پر صدر جعفریہ الائنس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے خصوصی پیغام میں قائد اعظم کے بنیادی نظریہ پر عمل پیرا ہونے کو پاکستان کی…
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا یومِ ولادتِ حضرت عیسیٰؑ و بانی پاکستان کے موقع پر پیغام: 25 دسمبر، حضرت عیسیٰؑ اور قائدِ اعظم کی ولادت کا مشترکہ پیغامِ امن و رواداری ہے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 25 دسمبر بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے 149 واں یومِ ولادت اور کرسمس کے پر مسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم اور بالخصوص…
-
آئی ایس او کا بلوچستان میں ”احیائے ثقافتِ اسلامی اور استحکامِ پاکستان“ کے عنوان سے اہم اجلاس
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع جیکب آباد کے زیرِ اہتمام احیائے ثقافتِ اسلامی اور استحکامِ پاکستان کے عنوان سے ایک اہم اجلاسِ عمومی منعقد ہوا؛ جس میں تنظیم کے عہدیداران نے بھرپور…
-
خواہشاتِ نفسانی پر قابو؛ تقویٰ کی پہلی شرط: آغا سید علی رضوی
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان میں سلسلۂ وار درسِ اخلاق سے ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید علی رضوی نے خطاب کرتے ہوئے طالبِ علمی، تقویٰ اور تزکیۂ نفس کے…
-
حضرت امام علی النقی (ع) کی شخصیت و سیرت
حوزہ/حضرت امام علی نقی علیہ السلام، جنہیں امام علی الہادی بھی کہا جاتا ہے، سلسلۂ عصمت کے دسویں امام ہیں۔ آپ کی زندگی علم، تقویٰ اور صبر و استقامت کا ایک روشن نمونہ ہے۔


