-
ہندوستانمولانا سید ولی الحسن رضوی کی وفات پر الجواد فاؤنڈیشن ہندوستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا مرحوم نے اپنی پوری زندگی سادگی کے ساتھ گزاری اور دینِ اسلام کی ترویج، تعلیم و تبلیغ تالیف اور خدمتِ اہلِ بیتؑ میں بسر کی۔ ان کی علمی کاوشیں، فکری رہنمائی اور تبلیغی خدمات ہمیشہ یاد…
-
ہندوستانمولانا ولی الحسن رضوی کے فراق میں غمگین ماحول
حوزہ/ مولانا غافر رضوی نے یہ بھی کہا: مولانا ولی الحسن حوزہ علمیہ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد تہران ریڈیو میں مصروف ہوگئے تھے لیکن مصروفیات کے باوجود مرحوم نے دامن تبلیغ کو نہیں چھوڑا بلکہ جابجا…
-
ہندوستانبنیاد اختر تابان (علامہ رضوی فاؤنڈیشن) کی جانب سے مولانا سید ولی الحسن رضوی کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم نے خاص طور پر جوانوں کے مسائل و مشکلات کے حل اور طلاب علوم دینی کے فہم و فراست کے ارتقاء میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کے بیانات اور خطبات علمی و فکری سطح پر لائق تحسین تھے۔ وہ دینی…
-
مذہبیشیطان سے نجات کے چار طریقے
حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو چار آسان اعمال کی تعلیم دی، جن کے ذریعے شیطان کو خود سے دور رکھا جا سکتا ہے۔
-
کمانڈر جنرل حاجی زادہ کا امریکی حکام کے دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل؛
ایرانجو خود شیشے کے گھر میں بیٹھا ہو وہ دوسروں پر پتھر نہیں پھینکتا !!
حوزہ / سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
علماء کے واقعات|
علماء و مراجعخادم مدرسہ یا استاد فلسفہ؟ ملا ہادی سبزواری کی سادہ زیستی کا حیرت انگیز واقعہ
حوزہ/ ایران کے مشہور فلسفی اور عالم دین، ملا ہادی سبزواری کی زندگی تواضع اور سادگی کی بے مثال داستانوں سے بھری ہوئی ہے۔ آیت اللہ سید ہبہ الدین شهرستانی، ادیب پیشاوری کے حوالے سے ایک واقعہ بیان…
-
جہانحجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ولی الحسن رضوی کی رحلت، امام جمعہ میلبرن کا اظہار تعزیت
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ولی الحسن رضوی ایک انتہائی سادہ، متواضع اور مہمان نواز عالم دین تھے۔ وہ عالم، شاعر، ادیب، خطیب، مفکر اسلام اور مفسر قرآن بھی تھے۔ اتنی ساری خوبیاں ایک ہی شخصیت…
-
پاکستانایرانی صدر کا پاکستانی وزیراعظم کو ٹیلیفون / عیدالفطر کی مبارکباد سمیت باہمی اتحاد اور ہم آہنگی میں استحکام پر گفتگو
حوزہ / ایران کے صدر نے عید الفطر کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
-
ایرانیوم اللہ ۱۲ فروردین، انقلاب اسلامی کی بعثت کا دن
حوزہ/ ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمدرضا شاہرخی نے ۱۲ فروردین، یومِ جمهوری اسلامی ایران کی مناسبت سے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے انقلاب اسلامی کی تجدید،…
-
ہندوستانحجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ولی الحسن رضوی کے انتقال پر امام جمعہ ممبئی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ولی الحسن رضوی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانمولانا سید ولی الحسن رضوی، ایک درخشاں ستارہ، جو غروب ہو کر بھی روشن رہے گا، مولانا عادل منظور
حوزہ/ معروف عالمِ دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ولی الحسن رضوی کے انتقال پر مولانا عادل منظور صاحب نے تعزیتی پیغام جاری کیا ۔
-
مذہبیمولانا سید ولی الحسن رضوی کی رحلت: علمی و ادبی دنیا کا ناقابل تلافی نقصان
حوزہ/ ہائے کس طرح سے بیان کیا جائے کہ حجت الاسلام و المسلمین عالیجناب مولانا عم محترم سید ولی الحسن رضوی صاحب کے انتقال پر ملال کی اچانک سے خبر سن کر کس قدر صدمہ اور دکھ ہوا جسے بیان نہیں کیا…
-
-
ہندوستانقرآن و ہنر نمایش، ہنر کی عظمت اور روحانی پیغام کا سنگم
حوزہ/ قرآن و ہنر نمایش، جو کہ ہنرمندوں کی حوصلہ افزائی اور نئی نسل کو قرآنی خطاطی و نقاشی سے جوڑنے کا ایک منفرد پلیٹ فارم تھا، اپنے مقاصد میں کامیاب رہا۔ اس نمایش نے نہ صرف ابتدائی اور پیشہ ور…
-
ہندوستانمولانا سید ولی الحسن رضوی اعظمی علم و تقویٰ کا پیکر ، سنجیدگی و متانت کی علامت اور ’’استادِ نمونہ‘‘ تھے +زندگینامہ
حوزہ/ مرحوم علم و تقویٰ کے پیکر ، سنجیدگی و متانت کی علامت اور مثالی معلم ہونے کے سبب ’’استاد نمونہ‘‘کا اعزاز یافتہ تھے اور اپنی پوری زندگی دین کی خدمت میں بسر کی۔ ان کی علمی و دینی خدمات ہمیشہ…
-
پاکستانامروہا میں خیر و عافیت کے ساتھ گزرا عید کا دن
حوزہ/ امروہا میں شیعوں کی درجنوں مسجدوں میں نماز عید ادا کی گئی۔ نمازیوں کا سب سے بڑا اجتماع محلہ شفاعت پوتا میں واقع جامع مسجد اشرف المساجد میں نظر آیا جہاں امام جمعہ و جماعت مولانا محمد سیادت…
-
مقالات و مضامینوقف ترمیمی بل:انصاف کی تلاش میں مسلمان!
حوزہ/ اگر وقف بورڈنے وقف املاک کے تحفظ کے لئے سنجیدگی سے کام کیاہوتاتو آج اس کے وجود پر سوال نہیں اٹھتے۔خوداحتسابی تو ہندوستان میں تمام سابقہ اور موجودہ اوقاف کے ذمہ داروں کو بھی کرنی چاہیے…
-
ہندوستانہماری ناکامی کا سبب ہمارا آپسی اختلاف ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ مولانا سید روح ظفر رضوی نے کہا: جس نے اپنے نفس کو پاک کیا اس نے نہ صرف خود کو بلکہ پورے سماج کو فائدہ پہنچایا۔ ورنہ انسان خود کو بھی نقصان پہنچاتا ہے اور سماج و معاشرے کو بھی نقصان پہنچاتا…
-
-
حجت الاسلام سید علی حسینی:
ایرانامریکا اپنے مقاصد کے حصول کا بہترین ذریعہ ایران سے مذاکرات کو سمجھتا ہے
حوزہ / امام جمعہ بروجرد نے کہا: امریکا اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ایران سے مذاکرات کو بہترین راستہ سمجھتا ہے۔
-
آیت اللہ سعیدی:
ایرانامت اسلامیہ کی فتح یقینی ہے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے متولی نے نماز عید سعید فطر کے خطبوں میں کہا: غزہ کے واقعات امت اسلامیہ کے لیے نہایت سخت ہیں اور غاصب صہیونی حکومت بچوں اور بیماروں کو اسپتالوں میں شہید کر رہی…
-
-
انا لله و انا الیه راجعون
ہندوستانخبر غم؛ معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ولی الحسن رضوی کا انتقال
حوزہ/ مولانا مرحوم کا شمار برصغیر کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا۔وہ آیت اللہ العظمیٰ سید ظفر الحسن رضوی طاب ثراہ کے فرزند تھے اور ایران کے ریڈیو تہران سے بھی وابستہ رہے وہ اسلام نابِ محمدیؐ کے ایک…
-
مذہبیاحکام شرعی | مسلمان کی میت کے پوسٹ مارٹم کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ مسلمان کی میت کے پوسٹ مارٹم کا حکم۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:منگل:۲؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | قیامت کے دن کے لیے سرمایہ
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی مدد کرنے کے اخروی اجر و ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
-
-
-
پاکستانعید الفطر کا دن اللہ تعالیٰ کی عبادت اور بندگی کے انعام کا دن ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جیکب آباد میں عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ ہم عید کے دن یمن، فلسطین اور لبنان کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کرتے ہیں۔