اتوار 8 فروری 2026 - 03:00
حدیث روز | نماز جماعت کا حیرت انگیز اجر و ثواب

حوزه/ امام رضا علیه‌ السلام نے ایک روایت میں نماز جماعت کے حیرت انگیز اجر و ثواب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «وسائل الشیعه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الرضا علیه‌السلام:

فَضْلُ الْجَماعَةِ عَلَى الْفَرْدِ بِكُلِّ رَكْعَةٍ أَلْفَا رَكْعَةٍ

حضرت امام رضا علیه‌ السلام نے فرمایا:

نماز کی ایک رکعت کا جماعت کے ساتھ پڑھنا تنہا دو ہزار رکعت نماز پڑھنے جتنی فضیلت رکھتا ہے۔

وسائل الشیعه، ج ۸، ص ۲۹۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha