سایر اخبار
-
علم و اخلاق کے پیکر: آیت اللہ شبیری زنجانی
حوزہ/ آیت اللہ شبیری زنجانی کے آباء و اجداد کا تعلق اصل میں شہر میانہ کے ایک گاؤں تَرک سے تھا، بعد میں وہ زنجان منتقل ہوگئے۔ آقا موسیٰ شبیری زنجانی طالب علمی کے زمانے ہی سے غیر معمولی ذہانت اور علمی صلاحیت کے مالک تھے۔
-
تصاویر/ ہندوستان میں دفترِ نمائندہ ولی فقیہ میں آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مجلسِ ترحیم
حوزہ/ ہندوستان میں دفترِ نمائندہ ولی فقیہ میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیم الہی اور حجۃ الاسلام و المسلمین محسن تقوی نے خطاب کرتے ہوئے مرحوم مرجع تقلید کی علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
حرم حضرت معصومہؑ میں ایک منفرد شب؛ مرجعیت سے عوام کا اظہار عقیدت
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا آج رات سوگواروں سے بھرا ہوا ہے، جہاں بڑی تعداد میں مؤمنین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی رحمۃ اللہ علیہ کی مجلسِ تعزیت میں شریک ہوکر مرجعیتِ شیعہ سے اپنی گہری عقیدت اور وابستگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ حرم حضرت معصومہؑ میں سپردِ خاک، جوار معصومہ (س) میں آخری آرام گاہ+تصاویر
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کی نمازِ جنازہ آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی اقتدا میں ادا کی گئی، جس کے بعد آپؒ کو حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مسجد بالاسر میں دیگر مرحوم مراجع عظام اور اپنے بزرگ و عزیز رفقا کے جوار میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
-
حکومتِ ایران نے ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا
حوزہ/ مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کے انتقال پر حکومتِ ایران نے آج بدھ، 23 ستمبر، کو ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اقتداء میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی نمازِ جنازہ+ویڈیو و تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے مرجعِ فقید آیت اللہ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے جسدِ مطہر پر نمازِ جنازہ ادا کی۔
-
قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) کے جسدِ خاکی کی تشییع کا آغاز
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) کے جسدِ خاکی کی تشییع کا آغاز قم کے میدانِ جہاد میں واقع مسجد مدرسہ امام خمینی (رہ) سے ہو گیا۔
-
حضرت آیت الله العظمی سید موسی شبیری زنجانی سے وابستہ ایک یادگار واقعہ
حوزہ/ حضرت آیت الله العظمی سید موسی شبیری زنجانی قدس سره کے ارتحال کے حوالے سے ایک مختصر ذاتی یادداشت پیش خدمت ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کی رحلت پر مولانا سید تقی رضا عابدی کا اظہارِ تعزیت، علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ مجلس علمائے جنوبی ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید تقی رضا عابدی (تقی آغا) نے مرجعِ عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے عالمِ تشیع، مراجعِ عظام، علماء و فضلاء، حوزاتِ علمیہ، شاگردان اور تمام محبانِ اہل بیتؑ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
مجتمع علماء و خطباء ممبئی کا آیت اللہ شبیری زنجانیؒ کے ارتحال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء ممبئی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کے ارتحال پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے عالمِ تشیع، حوزہ ہائے علمیہ، مراجع و علماء، طلاب و فضلاء اور محبانِ اہل بیتؑ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔ تعزیتی پیغام میں مرحوم مرجعِ تقلید کی علمی، فقہی، حدیثی، رجالی اور تربیتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے انتقال کو ایک عظیم علمی و دینی خسارہ قرار دیا گیا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند کا آیت اللہ شبیری زنجانیؒ کے ارتحال پر تعزیتی پیغام
آیت اللہ شبیری زنجانیؒ کا ارتحال، حوزہ ہائے علمیہ اور عالمِ تشیع کے لیے عظیم علمی نقصان، حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الٰہی
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہند حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الٰہی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ حاج سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کے ارتحال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم مرجعِ تقلید کی علمی، فقہی، حدیثی اور اخلاقی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے انتقال کو حوزہ ہائے علمیہ اور عالمِ تشیع کے لیے عظیم علمی نقصان قرار دیا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ شیعہ دینیات کے ڈائرکٹر کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کا انتقال عالمِ تشیع اور علمی و حوزوی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان، حجۃالاسلام اصغر اعجاز قائمی
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ شیعہ دینیات کے ڈائرکٹر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر اصغر اعجاز قائمی نے مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی قدس سرہ کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے علمائے کرام، حوزات علمیہ، شاگردوں، عقیدت مندوں اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے جلیل القدر فقیہ اور صف اول کے شیعہ محققین میں سے ایک آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رحمت اللہ علیہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
بجنور کے چہجپورہ سادات میں آیت اللہ شبیری زنجانیؒ کی رحلت پر علماء و مومنین کا اظہارِ تعزیت؛
تقریباً ایک صدی تک آیت اللہ شبیری زنجانیؒ نے چراغِ فقاہت روشن رکھا: علماء و مومنین
حوزہ/ اترپردیش کے چہجپورہ سادات بجنور میں علماء و مومنین نے آیت اللہ شبیری زنجانیؒ کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی علمی و دینی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور بلندیِ درجات کے لیے دعا کی۔
-
لکھنؤ میں آیت اللہ شبیری زنجانیؒ کی رحلت پر جلسہ تعزیت و مجلس ترحیم:
حوزۂ علمیہ ہندوستان کے احیاء کا عزم ضروری ہے: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/ زیر نگرانی دفتر نمائندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ باب النجف لکھنو، زیر اہتمام وفاق المدارس الدینیہ، علماء و طلاب و مومنین لکھنو کی جانب سے مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید موسی شبیری زنجانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی رحلت پر حسینیہ قائمہ خاتون سجاد باغ میں جلسہ تعزیت و مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) کی تشییع جنازہ کا اعلان
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) کی تشییع جنازہ بدھ 23 ستمبر 2026ء کی صبح میدانِ جہاد، قم سے حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا تک انجام پائے گی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) نے ایک صدی قرآن و عترت کی خدمت اور لوگوں کی ہدایت و رہنمائی میں گزاری
حوزہ / حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی (رہ) کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کا آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کا انتقال عالم تشیع کے لیے عظیم علمی و دینی سانحہ ہے: آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی نے ممتاز فقیہ اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سانحۂ ارتحال کو عالم تشیع کے لیے ایک عظیم علمی و دینی نقصان قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی؛ علمی سفر سے غروبِ آفتاب تک
حوزہ/بعض شخصیات صرف اپنے عہد کی نمائندہ نہیں ہوتیں، بلکہ ایک پوری علمی روایت کی امین بن جاتی ہیں۔ آیۃ اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ بھی معاصر حوزۂ علمیہ کی ایسی ہی ممتاز شخصیت تھے، جن کی طویل علمی زندگی فقہ و اصول، حدیث و رجال، تدریس و تربیت، تحقیق اور خدمتِ دین کے ایک مسلسل سفر سے عبارت رہی۔
-
ادارہ تنظیم المکاتب لکھنؤ کا آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت الله زنجانی نے کئی دہائیوں تک حوزۂ علمیہ قم کے علمی حلقوں کو اپنے فیض سے مستفیض فرمایا
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر، ادارہ تنظیم المکاتب لکھنؤ کے سیکرٹری حجت الاسلام مولانا سید صفی حیدر نے امام زمانہ اور مراجع تقلید کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔