مقبول ترین
تازہ ترین
گیلری
مزیدویڈیوز
مزیدتیتر سه سرویس
-
عید الفطر کے موقع پر رہبر انقلاب سے ملکی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی ممالک اپنے حقوق کا دفاع کریں اور امریکا کو منہ زوری کا موقع نہ دیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 31 مارچ 2025 کی صبح ملک کے اعلی عہدیداروں، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقوں سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگوں سے عید سعید فطر کی مناسبت سے ملاقات کی۔
-
اگر امریکا اور صیہونی حکومت کی طرف سے کوئي شیطنت ہوئی تو قطعی طور پر انھیں منہ توڑ جواب ملے گا: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ تہران میں عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں پیر 31 مارچ کو رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
بعض ہمسایہ ممالک کا دوہرا رویہ در اصل ان کی کمزوری اور استکبار کے خوف کا نتیجہ ہے: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک کا دوہرا رویہ دراصل ان کی کمزوری اور استکبار کے خوف کا نتیجہ ہے، اور وہ خود بھی تسلیم کرتے…
-
عید الفطر مبارک؛ پوری قوم عید کی خوشیاں مناتے ہوئے مظلومین فلسطین کو بھی یاد رکھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ و سینیٹر نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم عید کی خوشیاں مناتے ہوئے فلسطین کے مسلمانوں کے مصائب ضرور یاد کرے اور عید کے اجتماعات میں…
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی (رہ) کی خوبصورت تحریر:
محدثین اور فقہا کا لوگوں کی نجات میں کردار
حوزہ / ائمہ علیہم السلام کے بعد ہمیشہ ایسے حاملان حدیث رہے ہیں جو حق اور باطل، بدعت اور سنت میں تمیز کر سکتے تھے اور لوگوں کو ان گمراہیوں سے بچا سکتے تھے جو فلسفے میں غوطہ ور ہونے، رائج عرفان…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
عیدالفطر خوشی کے ساتھ قومی وحدت کا عظیم مظاہرہ ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عید کا دن ہمیں اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ عہد کریں کہ اتحاد اور جد وجہد کاسفر جاری رہے گا، مظلوم فلسطینی و کشمیری بھائیوں…
-
علامہ سید افتخار حسین نقوی کا عید الفطر کے موقع پر پیغام:
عید کے دن اپنے کمزور اور محروم رشتہ داروں، یتیموں، ہمسایوں اور بے سہارا لوگوں کو ضرور یاد رکھیں
حوزہ / چیئرمین امام خمینی (رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے عید الفطر کے موقع پر مبارکبادی پیغام کے ساتھ دنیا بھر میں مسلمانوں کے حالات کی جانب بھی اشارہ کیا ہے۔
-
مشکلات کے حل کے لیے آیت اللہ قاضی کی مجرب دعا
حوزہ/ آیت اللہ قاضی، جو کہ اپنے عارفانہ اور روحانی تجربات کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے مشکلات کے حل اور دنیاوی و اخروی بندشوں سے نجات کے لیے ایک خاص ذکر تجویز کیا تھا۔
-
تصاویر/ سپاہ پاسداران قم کے کمانڈر کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
حوزہ/ سپاہ پاسداران قم کے کمانڈر نے حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی:
قرآن کو اپنے اندر بسا لیں اور اس کے مطابق زندگی گزاریں
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں برصغیر سے تعلق رکھنے والے کمسن بچوں کو قران مجید کی تعلیم اور ان کی قرانی تربیت کے لئے خدمت انجام دینے والے مدرسہ…
-
آیت اللہ اعرافی:
انقلاب اسلامی کے خالص اور درست نظریے کے اثر و نفوذ کی صلاحیت دنیا بھر میں بے نظیر ہے
حوزہ / مدیر حوزہ علمیہ نے کہا: امام خمینی (رہ) اور رہبر معظم انقلاب کی فکر سے ماخوذ انقلاب اسلامی کے خالص اور درست نظریے کے اثر و نفوذ کی صلاحیت دنیا میں بے نظیر ہے۔
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
حقیقی مؤمن دشمن کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا بلکہ اس کے سامنے ثابت قدم رہتا ہے
حوزہ / آیت اللہ علم الہدیٰ نے کہا: حقیقی مؤمن دشمن کی دھمکیوں کے سامنے استوار رہتا ہے۔ جنگ احزاب اللہ کے عہد سے وفاداری اور دشمنان اسلام کے خلاف استقامت کی مثال ہے۔
-
یوم قدس؛ مظلومیت اور مزاحمت کی علامت
حوزہ/ عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمایندے، آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے عالمی یوم قدس 1446ھ کے موقع پر ایک باضابطہ بیان جاری کیا۔
-
آیتالله حسینی بوشہری:
یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت، اسلام دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ، آیتالله سید ہاشم حسینی بوشہری نے کہا کہ یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کی وسیع شرکت، اسلام دشمنوں کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے۔
-
غزہ اور فلسطین کے حالیہ واقعات، صہیونی ریاست کے زوال کا آغاز ہیں: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ جامعہ مدرسین کے رکن آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ جو کچھ آج غزہ اور فلسطین میں ہو رہا ہے، وہ صہیونی ریاست کے زوال کے آغاز کی علامت ہے۔
-
نماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
حوزہ / اس سال تہران میں عید سعید فطر کی نماز رہبر معظم انقلاب اسلامی دام ظلّہ کی امامت میں اور مصلائے امام خمینی (رہ) میں ادا کی جائے گی۔ جس میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے مؤمن اور شریف عوام…