تیتر سه زیرسرویس
-
کوفہ اور کوفیوں کا مقام؛ رہبرِ معظم کی نگاہ میں!
حوزہ/ ضمیر فروشوں نے تاریخ میں ہمیشہ سرفروشوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ سرفروشوں کے مقدر میں تہمتیں، الزام تراشیاں، زندان اور دار آئے ہیں، جبکہ ضمیر فروش اور چڑھتے سورج کے پجاری ہمیشہ مراعات،…
-
حضرت امام علی النقی (ع) ظلم کے اندھیروں میں حق کی شمع فروزاں
حوزہ/ائمۂ معصومین علیہم السلام کی حیاتِ طیبہ کا مطالعہ درحقیقت دینِ اسلام کی صحیح فہم، راہِ حق میں جدوجہد اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ چاہے وہ اعتقادی میدان ہو، فقہی،…
-
حضرت امام علی النقی (ع) کی شخصیت و سیرت
حوزہ/حضرت امام علی نقی علیہ السلام، جنہیں امام علی الہادی بھی کہا جاتا ہے، سلسلۂ عصمت کے دسویں امام ہیں۔ آپ کی زندگی علم، تقویٰ اور صبر و استقامت کا ایک روشن نمونہ ہے۔
-
حضرت امام علی نقی (ع) کی علمی سیرت کا مختصر جائزہ
حوزہ/تاریخِ اسلام کے افق پر دسویں امام، حضرت علی الھادی النقی علیہ السلام کا علمی ستارہ ایسا دمکا کہ عباسی ظلمت کے گھنے بادلوں میں بھی اس کی کرنیں راہِ حق کے متلاشیوں کے لیے مشعل راه بنی رہیں۔…
-
حضرت امام ہادی (ع)؛ ولادت، خاندان اور زمانہ
حوزہ/ امام علی بن محمد النقی علیہ السلام (212–248 ہجری) نویں امام اہل بیت (علیہ السلام) ہیں۔ آپ کو لقب نقی اور ہادی دیا گیا۔ آپ کی ولادت 15 رمضان یا 15 ذوالحجۃ 212 ہجری، مدینہ منورہ میں ہوئی۔…
-
شہادتِ امام علی نقی (ع)؛ عباسی آمریت کے دور میں امامت، فکری استقامت اور خاموش انقلاب
حوزہ/اہلِ بیتِ اطہارؑ کی تاریخ، محض واقعات کا مجموعہ نہیں بلکہ حق، عدل، علم اور قربانی کی مسلسل تحریک ہے۔ ہر امامؑ نے اپنے دور کے سیاسی، فکری اور سماجی حالات کے مطابق دینِ محمدی (ص) کی حفاظت…
-
امام محمد باقر (ع) اور قرآن وحدیث سے توحید اور عدل کے ثبوت پر دلیل
حوزہ/ہمارے پانچویں امام محمد باقر علیہ السلام علم و حکمت کے وہ سمندر ہیں جنہیں "باقر العلوم" علوم کو شگافتہ کرنے والا کہا جاتا ہے۔ آپؑ کے دور میں یونانی فلسفہ اور مختلف ملحدانہ افکار اسلامی معاشرے…
-
رجب، شعبان اور رمضان؛ روحانی کاشت کا مکمل نقشہ
حوزہ/اہلِ معرفت اور علماء نے ان تین بابرکت مہینے رجب، شعبان اور رمضان کو روحانی تربیت کا ایک مسلسل سفر قرار دیا ہے۔ یہ محض مہینے نہیں، بلکہ انسان کی باطنی اصلاح کا مکمل نظام ہیں۔
-
خطِ مالکِ اشتر: علوی نظامِ حکمرانی کا تحقیقی مطالعہ؛ عدل، انسان دوستی اور اخلاقی سیاست کا آفاقی منشور
حوزہ/ خطِ مالکِ اشتر، جو امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے اپنے نامزد گورنر مالکِ اشتر نخعیؒ کے نام تحریر فرمایا جو اسلامی سیاسی فکر کا ایک بے مثال اور آفاقی دستاویز ہے۔ یہ خط…
-
نہج البلاغہ کی رو سے تعریف اور اس کے اصول و ضوابط
حوزہ/ تعریف (مدح و ثنا) انسانی معاشرت کا ایک فطری عمل ہے۔ انسان حسنِ اخلاق، کردار اور کارکردگی کو دیکھ کر تعریف کرتا ہے اور یہ تعریف اگر اپنے صحیح اصولوں کے تحت ہو تو انسان کی اخلاقی تربیت اور…
-
فقہ جعفری کے مطابق؛ رجب ایک عظیم مہینہ
حوزہ/رجب کا آغاز اور دل کی جاگتی ہوئی دھڑکن روحانی تقویم میں رجب وہ مہینہ ہے جس کی آمد سے اہلِ معرفت کے دلوں میں عجیب سی نرمی، لطافت اور خشوع پیدا ہو جاتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے روح کے دریچے…
-
دینِ اسلام؛ مسلمان اور مؤمن
حوزہ/دینِ اسلام محض چند عبادات، ظاہری شعائر یا رسمی اعمال کا مجموعہ نہیں، بلکہ یہ انسان کی پوری زندگی کو معنی، سمت اور وقار عطا کرنے والا ایک ہمہ گیر نظامِ ہدایت ہے۔ اسلام انسان کو صرف مسجد تک…
-
کربلا کے بعد امام محمد باقر (ع) کی سیاسی و سماجی زندگی
حوزہ/سلسلۂ امامت کے پانچویں قمر اور سلسلۂ عصمت و طہارت کے ساتویں آفتاب، یعنی حضرت امام محمد باقر علیہ السلام، جن کی حیاتِ طیبہ پر اگر غور و خوض کیا جائے تو آپ سن 57 ہجری میں اس دارِ دنیا میں…
-
ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال
حوزہ/ ﺭﺟﺐ ﺍﻟﻤﺮﺟﺐ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ، ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻤﺖِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﮯ ﻧﺰﻭﻝ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﻮ "ﺭﺟﺐ ﺍﻻﺻﺐ" ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ…
-
ہمارے سوالات اور امام محمد باقر (ع) کے جوابات!
حوزہ/حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: "میرے والد بہت زیادہ ذکرِ خدا کرتے تھے۔ میں ان کے ساتھ چلتا تو وہ (چلتے ہوئے بھی) اللہ کا ذکر کرتے تھے، ان کے ساتھ کھانا کھاتا تو بھی وہ ذکرِ خدا…
-
امام محمد باقر (ع) کے نزدیک اچھے انسان کی پہچان!
حوزہ/ ۷ ذی الحجہ کی تاریخ ہمارے اور آپ کے پانچویں امام، امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت سے منسوب ہے۔ جہاں ہم آپ کی شہادت کی تاریخ میں غمگین و محزون ہیں وہیں ضروری ہے کہ ہم ان تعلیمات پر بھی…
-
زمانۂ غیبت میں ولایت اہلبیت علیہم السلام سے وابستگی اجر عظیم کیوں کیوں رکھتی ہے؟
حوزہ/ زمانۂ غیبت میں ایمان کی حفاظت اور ولایتِ اہل بیتؑ سے وابستگی کو اسلامی تعلیمات میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ علما کے مطابق ایسے مؤمنین جو امامِ زمانہ حضرت حجّت بن الحسن العسکری علیہ السّلام…
-
اللوامع الإلہیۃ کے مصنف جناب فاضل مقداد رحمۃ الله علیہ کی علمی خدمات و سوانح
حوزہ/ آٹھویں اور نویں صدی ہجری کے عظیم شیعہ عالم، فقیہ و متکلم جناب ابو عبدالله مقداد بن عبدالله بن محمد بن حسین بن محمد سیوری حلّی اسدی غروی، المعروف بہ فاضل سیوری و فاضل مقداد رضوان الله تعالٰی…
-
حجاب اور اسلامی تعلیمات
حوزہ/حجاب اسلام میں صرف لباس کا نام نہیں، بلکہ حیا، وقار، طہارتِ نظر اور اخلاقی تحفظ کا جامع نظام ہے، جو مرد و عورت دونوں کے لیے ہے۔
-
آیۃ الله العظمیٰ محمد علی اراکی (رح)؛ خدمات اور سوانح
حوزہ/آیۃ اللہ العظمیٰ محمد علی اراکی رحمۃ اللہ علیہ شہر اراک کے ایک دیندار اور پاکیزہ خاندان میں 24 جمادی الثانی 1312ھ ق میں پیدا ہوئے۔ والدین نے آپ کا نام محمد علی رکھا۔ آپ نے بچپن ہی سے تعلیم…