تیتر سه زیرسرویس
-
قصیدہ در مدح امام زین العابدین علیہ السلام
حوزہ/ ولادت با سعادت امام سجاد علیہ السلام کے موقع پر شاعر اہلبیت (ع) حجۃالاسلام والمسلمین مولانا عسکری امام خاں جونپوری کے اشعار قارئین کی خدمت میں حاضر ہیں۔
-
اشعار | یوں لے کے چلی زہراء جائی ظالم سے بغاوت آنکھو میں
حوزہ/ یومِ زینب (س) کے موقع پر شاعر اہل بیت جناب امید اعظمی کا کلام آپ قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
حیائے فاطمہ زہرا (س) کی ورثہ دار زینب (س) ہے
حوزہ/ ولادت باسعادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے گزشتہ شب قم المقدسہ میں منعقد ہوئی محفل میں دیے گئے مصرع پر مولانا حیدر جعفری قمی کے اشعار قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
-
آہ مولانا ممتاز علی!
حوزہ/عزیز استاد، بے مثال مربی، پیکر اخلاص و شفقت مولانا ممتاز علی صاحب کی فرقت کا صدمہ دنیائے علم و ادب کے لئے ناقابلِ برداشت ہے۔ پروردگار ان کے پسماندگان اور تمام شاگردوں کو صبرِ جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔
-
اشعار/ بیت مقدس بھی ہمیں لینا ہے واپس اس سے
اشعار/بیت مقدس بھی ہمیں لینا ہے واپس اس سے، یہ یقیں دل میں عقیدت کا سجا ڈالا ہے
-
اشعار/ نذرانہ عقیدت حضور عسکری (ع)
اشعار/گلستانِ فکر پر چمکا جو نور عسکری، چھا گیا میرے تخیل پر سرورِ عسکری
-
اشعار/ مدحتِ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
حوزہ/ ڈاکٹر مسرور صغریٰ کے اس کلام کا مرکزی مضمون اہلِ بیت، خصوصاً حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شان و عظمت ہے۔ شاعر نے مختلف اشعار کے ذریعے امام کی خصوصیات، فضائل اور ان کی ہستی کی برکات کو بیان کیا ہے۔
-
اشعار | مرحب عصر سے خطاب
حوزہ/ گیدڑوں سے ڈرے ہیں شیر کبھی/ تم فضا میں لگارہے ہو گھات
-
اشعار/ منقبت درمدح اہلبیت علیہم السلام
حوزہ/ سب دہشت و ہراس کے منظر سمیٹ کر/ دشمن فرار ہوتے ہیں لشکر سمیٹ کر
-
تعزیتی نظم برائے شہید عظمیٰ سید حسن نصر اللہ؛
اشعار/ یوں مقدر سے ہوا شوق شہادت پورا
نظم/تری ہمت تری قوت تری رفعت کو سلام، یوں مقدر سے ہوا شوق شہادت پورا، مرحبا ہے جو ہوا ذوق ریاضت پورا