تیتر سه سرویس
-
شہدائے لشکر فاطمیون، عالم اسلام کے لیے سبب افتتخار ہیں، حجت الاسلام علی رضا پناہیان
حوزہ/ شہدائے لشکر فاطمیون،عالم اسلام کے لیے سبب افتتخار ہیں اور جو کچھ ان کی شہادت کے ساتھ رونما ہوا وہ شہادت،جہاد اور ہجرت سے بھی عظیم تھا اور ان کی شہادت کے آثار رہتی دنیا تک باقی رہیں گے۔
-
آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی موجودگی میں حضرت زینب کبری (س) کی عزاداری کا انعقاد
حوزہ/حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر، حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی موجودگی میں ان کے گھر عزاداری منعقد ہوئی۔
-
سعادت کے اعلیٰ درجے تک، امیر المؤمنین (ع) کے چاہنے والے ہی پہنچیں گے، امام جمعہ ہمدان
حوزہ/ امام جمعہ شہر ہمدان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں امیر المومنین (ع) کے چاہنے والوں میں شامل ہونے کی دعا کرنی چاہئے،کہاکہ علی (ع) سے محبت اور عشق ایک بڑی نعمت ہے جو ہر کسی کو نہیں مل سکتی،یہ صرف اور صرف اعلی درجے پر فائز افراد کو ہی مل سکتی ہے۔
-
نفس امارہ کے مریض نعت و نوحے خواں
حوزہ/ محمد و آل محمد علیہم السلام کی معرفت کے بغیر مدح و ثنا کی کوشش کرنا ہلاکت و گمراہی کا سبب ہے، جس کی تازہ ترین صورتحال بر صغیر کے فیشن ایبل پیشہ ور نوحے خواں حضرات ہیں جن کے نوحے سوز و سلام کے بعد اب قصیدے اور حمد و نعت میں فلمی گیت و گانوں کی جھلکیاں نظر آنے لگی ہیں جو پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ سے کم نہیں!۔
-
آیت اللہ سلیمانی، نماینده ولی فقیه کاشان:
حضرت علی علیہ السلام عالم اسلام کے لئے فخر ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے واقعہ غدیر کو دنیائے اسلام کے اہم ترین واقعات میں سے قرار دیتے ہوئے کہا: حضرت علی علیہ السلام عالم اسلام کے لئے فخر ہیں۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:
مولانا آزاد لائبریری میں حضرت علی علیہ السلام سے متعلق کتابوں کی نمائش
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مولانا آزاد لائبریری میں حضرت علی علیہ السلام سے متعلق کتابوں اور خطوط کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں حضرت علی کے دست مبارک سے لکھا ہوا قرآن مجید بھی شامل کیا گیا۔
-
-
ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب ”مسند امام علی علیہ السلام” شائع ہوگئی
حوزہ/ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ تصنیف و تالیف کی ایک ہزار سالہ اسلامی تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹر طاہرالقادری نے حضرت علی علیہ السلام سے مروی 12 جلدوں پر مشتمل احادیث مبارکہ کا ذخیرہ جمع کیا ہے، جسے ”مسند امام علی علیہ السلام” کے نام سے شائع کیا جا رہا ہے، یہ مجموعہ احادیث تشنگان علوم الحدیث کی علمی سیرابی کا باعث بنے گا۔
-
حضرت زینب سلام اللہ علیہا اسوہ حسنہ
حوزہ/ ثانی زہرا، زینت حیدر حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زندگی کا لمحہ لمحہ انسانیت کے لئے اسوہ و قدوہ ہے اور اس پر چل کر ہی انسان کے لئے راہ سعادت ممکن ہے۔
-
منہاج الحسین پاکستان کے طلبہ نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دے کر جشن مولود کعبہ منایا
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسین علیہ السلام لاہور کے سربراہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا کہ مولود کعبہؑ کے سلسلہ میں ادارہ میں تقریب منعقد کی گئی جس میں ہم نے اپنے طلبہ اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ مولودِ کعبہؑ کا جشن اس انداز میں منائیں کہ اُن کی اِس خوشی سے کسی کو زندگی ملے، جس پر طلبہ کی بڑی تعداد نے خون عطیہ دینے کا عزم کیا اور شہریوں نے بھی خون کے عطیات دیئے۔