گیلری
ویڈیوز
تیتر سه سرویس
-
نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی اور امام جمعہ سکردو کی ملاقات، پاکستان کے مؤمنین کے لیے خصوصی دعائیں اور اتحاد پر زور
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات اور علمی و دینی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی سے حجۃ الاسلام سید مرید حسین نقوی کی ملاقات
حوزہ/ مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ڈنمارک سے تشریف لائے حجۃ الاسلام مولانا سید مرید حسین نقوی نے نجفِ اشرف میں مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔
-
جنوبی لبنان کی تعمیر نو کے لیے عراق میں خصوصی دفتر کے قیام کا اعلان
حوزہ/ عراقی حکومت نے جنوبی لبنان کی تعمیر نو کی کوششوں میں بھرپور شراکت کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے بیروت میں اپنے سفارت خانے کے اندر ایک خصوصی دفتر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو ان منصوبوں…
-
علامہ شبیر میثمی دورہ تھائی لینڈ پر / سیکرٹری جنرل مجلس مرکزی الاسلامی (سائیکاٹ) سے اہم ملاقات
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے اپنے دورہ تھائی لینڈ کے دوران سیکرٹری جنرل مجلس مرکزی الاسلامی (سائیکاٹ) میجر جنرل سرن پرل کے ساتھ بینکاک میں اہم ملاقات کی۔
-
لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف اعلیٰ فوجی افسران سمیت طیارہ حادثے میں جان بحق
حوزہ/لیبیا آرمی کے چیف آف اسٹاف، محمد علی احمد الحداد سمیت بڑے فوجی افسران، ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک نجی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی سے عراق میں یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی سے عراق میں یورپی یونین کے سفیر کلیمینس سیمٹنر نے اپنے وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں واقع مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران عالمی سطح پر انسانی…
-
ونزوئلا میں اسلام: ایک تاریخی، سماجی و اقتصادی جائزہ
حوزہ/ ونزوئلا میں اسلام کی موجودگی صدیوں پر محیط تاریخی سفر، انسانی ہجرت، اقتصادی موافقت اور بتدریج ادارہ سازی کا نتیجہ ہے۔ یہ سفر نوآبادیاتی دور میں خاموش مسلمان غلاموں سے شروع ہوا، انیسویں…
-
آیتاللہ العظمیٰ سیستانی کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کی حمایت، دفترِ رہبر معظم کے سربراہ کا شکریہ
حوزہ/ رہبرِ معظم کے دفتر کے سربراہ، حجتالاسلام والمسلمین محمدی گلپایگانی نے مرجعِ تقلید آیتاللہ العظمیٰ سیستانی کے اُس جرات مندانہ اور تاریخی مؤقف کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے جو انہوں نے رہبرِ…
-
آیت اللہ سید مجتبی حسینی:
لوگوں کی خدمت اور ان کے مسائل کا حل اہم ترین عبادت ہے
حوزہ / آیت اللہ حسینی نے کہا: معاشرے کو امر بالمعروف سے مستفید کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اس فریضے کو مہربانی، ادب اور شائستگی کے ساتھ انجام دیا جائے۔ یاد رہے کہ اس اہم مسئلے کو ثانوی یا کم اہمیت…
-
میانمار میں شیعہ خواتین کے لیے فکری و علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ میانمار کے شہر رانگون میں شیعہ خواتین کے لیے ایک فکری و علمی نشست منعقد کی گئی، جس کا مقصد خواتین کے دینی شعور کو فروغ دینا اور قرآن و اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کی روشنی میں ان کے سماجی و خاندانی…
-
قم المقدسہ میں شیخ ابراہیم زکزاکی کی نائجیرین طلاب سے ملاقات، اخلاص کے ساتھ تحصیل علم اور خدمت دین پر زور
حوزہ/ تحریکِ اسلامی نائجیریا کے ممتاز رہنما حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے شہرِ قم میں حوزۂ علمیہ کے طلبہ اور نائجیریا سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس کے ایک وفد سے ملاقات کی، جس میں…
-
نیٹو اور ترک افواج کی موجودگی میں اسلحے سے دستبرداری ممکن نہیں: حزب الله عراق کا انتباہ
حوزہ/حزب الله عراق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب تک جولانی سے وابستہ گروہوں اور دیگر عناصر کی جانب سے لاحق خطرات کے مقابلے میں عوام اور عراقی مقدسات کے مکمل تحفظ کا یقین نہیں ہو جاتا، مزاحمت اسلحے…
-
یہودی عالم کی صہیونیت سے لاتعلقی، اسرائیل چھوڑنے کی اپیل
حوزہ/ یہودی مذہبی رہنما اور صہیونیت مخالف تنظیم نٹوری کارٹا (Neturei Karta) سے وابستہ یہودی عالم ڈیویڈ فیلڈمین نے فلسطین میں جاری مظالم کو یہودیت کے سراسر منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل…
-
قرآن کی بے حرمتی پر تجمع علمائے مسلمان لبنان کا مذمتی بیان: قرآن کریم پر حملہ تمام مسلمانوں پر حملہ ہے
حوزہ / تجمع علمائے مسلمان لبنان نے ایک بیان میں امریکی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار جیک لانگ کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
امریکی سیاستدان کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی مغرب کی تہذیبی ناکامی کی علامت ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قپانچی نے امریکی کانگریس کے ایک امیدوار کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
غزہ کے تعلیمی اداروں پر صہیونی حملہ، متعدد شہید اور زخمی+ ویڈیو
حوزہ/ صہیونی فوج نے غزہ پٹی میں ایک اور سنگین جنگی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک ایسے اسکول کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جو فلسطینی بے گھر افراد کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہا تھا۔ اس حملے…


