حوزہ/ اسلام آباد مسجد حملے کے شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ امام بارگاہ الصادقؑ میں عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں کثیر تعداد میں شہریوں، علمائے کرام اور امامیہ اسکاؤٹس کے افراد نے شرکت کر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha