حوزہ نیوز اردو (17431)
-
مذہبیحدیث روز | قیامت میں ایک قابل رشک مقام
حوزه/ پیامبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں قیامت میں ایک قابل رشک مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
المصطفی فاونڈیشن ٹرسٹ کی جانب سے مولانا سید ولی الحسن رضوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
ہندوستانآہ!!قحط الرجالی کے اس دور میں ایک اور چراغ علم و ادب خاموش ہوا
حوزہ/ مولائی و شیدائی اہل بیتؐ٬ عالم با عمل٬ صاحب تقوی٬ شفیق و مہربان استاد٬ منکسر المزاج و پیکر حسن و اخلاق٬ ادیب و خطیب اہل بیت اطہار علیہم السلام٬ ساتھ ہی ساتھ ہرایک سے مشفقانہ انداز٬ بڑھ…
-
ہندوستانجامعہ حیدریہ مدینۃ العلوم خیرآباد ضلع مؤ کا مولانا سید ولی الحسن رضوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ سربراہ جامعہ حیدریہ مدینۃ العلوم خیرآباد ضلع مؤ و مولانا ناظم علی واعظ خیرآبادی و جملہ اساتذہ و تلامذہ نے فرزند ظفر الملت حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ولی الحسن رضوی مرحوم کے انتقال…
-
ایرانآیت اللہ سید ریاض الحکیم کی مولانا ولی الحسن رضوی کے بیت الشرف پر حاضری، لواحقین سے اظہار تعزیت
حوزہ/ عراق کی عظیم علمی و مذہبی شخصیت آیت اللہ عبد العزیز حکیم نے حجت الاسلام والمسلمین مولانا ولی الحسن رضوی طاب ثراہ کے بیت الشرف پر حاضر ہو کر ان کے فرزندوں اور دیگر عزیزوں سے اظہار تعزیت…
-
ایرانمفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین سید ولی الحسن رضوی مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان
حوزہ/ مفسر قرآن، محقق بصیر، عالم ربانی اور استاد الشعراء حجت الاسلام والمسلمین سید ولی الحسن رضوی طاب ثراہ کی نماز جنازہ ۴ شوال المکرم ۱۴۴۶ھ، بروز جمعرات کو حرم مطہر بی بی معصومہ قم سلام اللہ…
-
جہانغزہ میں اقوامِ متحدہ کے کلینک پر صہیونی حملہ، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید
حوزہ/ صہیونی فوج نے آج (بدھ) غزہ میں اقوامِ متحدہ کے زیرِ انتظام کلینک پر حملہ کر کے کئی نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جن میں متعدد بچے بھی شامل ہیں۔
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب کی جانب سے شہید ماحولیات کے اہل خانہ کی خدمت میں ہدیہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله خامنہای نے شہید ماحولیات (انوائرمنٹ) شہید ہوشنگ نَصیری کی تکریم اور احترام میں ان کے اہل خانہ کو ایک نسخۂ قرآنِ کریم ہدیہ کیا۔
-
علماء و مراجعآیتالله بہجتؒ کے نزدیک ایمان میں اضافے اور قساوتِ قلب سے دوری کا بہترین ذریعہ
حوزہ/ آیت اللہ بہجتؒ نے قرآن اور دعاؤں کی تلاوت، مقدس مقامات کی زیارت اور علماء کی قربت کو ایمان میں اضافے اور قساوت قلب سے دوری کا مؤثر ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ سے جامعہ خاتم النبین کالا گوجراں جہلم کے وفد کی ملاقات
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی سے جامعہ خاتم النبین کالا گوجراں جہلم سے تشریف لائے وفد نے ملاقات کی۔
-
ہندوستانمولانا ولی الحسن رضوی مرحوم نے سادگی اور متواضع انداز سے ہر دل میں جگہ بنائی، مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مرحوم بعض کتابوں میں ہمارے ہم درس بھی تھے، طالب علمی کے زمانے میں اپنے ہم درس، ہم عصر طلاب کے دلوں میں عزت اور کردار واخلاق کا سکہ بٹھانا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے، اگرچہ مرحوم اپنے خاندانی…
-
مقالات و مضامینہندوستان میں وقف کے موقف پر حکومت اور شیعوں کے مسائل اور ان کا حل
حوزہ/ ہندوستان میں وقف کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، جو حکومت، شیعہ کمیونٹی، اور دیگر مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ کرے۔ اس میں انتظامی اصلاحات، مالی شفافیت، فرقہ وارانہ…
-
ایرانقرآن کو عوام کی زندگی میں شامل کرنا ضروری ہے، امام جمعہ گناوہ
حوزہ/ امام جمعہ گناوہ حجت الاسلام سید عبد الہادی رکنی حسینی نے کہا ہے کہ قرآن کو ہماری روزمرہ زندگی میں شامل کرنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے معاشرتی مسائل کی بڑی وجہ قرآن سے دوری ہے،…
-
ہندوستانحجۃ الاسلام مولانا سید ولی الحسن رضوی مرحوم اسم بامسمیٰ ولی تھے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ’’ولی ‘‘کے بہت سے معنی ہوتے ہیں مگر عام طور سےاردو زبان میں ’’دوستی‘‘ کے عنوان سے بھی مستعمل ہوتا ہے۔اس اعتبار سے حجۃ الاسلام مولانا سید ولی الحسن رضوی مرحوم اسم بامسمیٰ ولی تھے۔کیونکہ…
-
-
ہندوستانمولانا ڈاکٹر علی اصغر الحیدری کو ان کے اہل وطن نے فخر قوم ایوارڈ سے سرفراز کیا
حوزہ/ مولانا مہدی حسینی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ڈاکٹر علی اصغر ہماری قوم کیلئے مایہ افتخار ہیں۔ ان کی مسلسل کاوشوں نے انہیں ایک مقام تک پہنچنے میں مدد کی۔
-
ہندوستانمولانا سید ولی الحسن مرحوم کی زندگی علمی سرگرمیوں میں بسر ہوئی: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/ ہندوستان کے عظیم عالم ظفر الملت علامہ سید ظفر الحسن رضوی اعلی اللہ مقامہ کے فرزند حجۃ الاسلام مولانا سید ولی الحسن صاحب مرحوم کی زندگی علمی سرگرمیوں میں بسر ہوئی۔
-
ہندوستانڈاکٹر مولانا شہوار حسین نقوی کو نمایندہ ولی فقیہ ہند نے ان کی تحقیقی خدمات کے سلسلے میں قابلِ قدر سپاس نامہ سے نوازا
حوزہ/ آپ نے مولانا کی تجلیل کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ موصوف نے بر صغیر کے علماء اور ان کے علمی آثار کے احیاء کے سلسلے میں ٢۵ سے زائد پر ارزش اور قیمتی کتب تحریر کرکے قابل قدر کارنامہ انجام دیا…
-
آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ کے صدر مولانا عباس باقری:
ہندوستانتلگو دیشم پارٹی پارلیمنٹ میں مجوزہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت کرے
حوزہ/ بل میں وقف ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کا ضابطہ رکھا گیا ہے، جس سے وقف ٹریبونل کے اختیارات محدود ہو جائیں گے اور انصاف کی راہ مشکل ہو سکتی ہے۔
-
حجۃالاسلام زمانی:
ایرانانقلاب اسلامی ایران، حکومت دینی کے 1400 سالہ خواب کی عملی تعبیر ہے
حوزہ/ مشاور مدیر حوزه علمیہ ایران حجتالاسلام والمسلمین محمدحسن زمانی نے انقلاب اسلامی ایران کو تاریخ اسلام کا ایک اہم موڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انقلاب چودہ صدیوں بعد حکومت دینی کے خواب کی…
-
استاد حوزہ علمیہ:
ایرانعلماء و مبلغین فضائل امیرالمؤمنین (ع) کے بیان پر خصوصی توجہ دیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین خرمی آرانی نے کہا: علما اور اساتید حوزہ کو منابر اور مجالس میں حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کے بیان پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے اعلیٰ سطحی و دروسِ خارج کے اساتذہ کی تنظیم:
ایرانجمہوری اسلامی، شہداء کے خون کی میراث ہے
حوزہ/ ۱۲ فروردین (Iranian Islamic Republic Day) ، مستضعفین کی مستکبرین پر حاکمیت کے باضابطہ اعلان اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد وعدۂ الٰہی کے عملی ہونے کا دن ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین زمانی:
ایرانانقلاب اسلامی ایران نے ۱۴ صدیوں بعد حکومت دینی کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین زمانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کو تاریخ اسلام میں ایک اہم موڑ قرار دیا اور کہا: انقلاب اسلامی ایران نے ۱۴ صدیوں بعد حکومت دینی کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا نامحرم مرد و عورت،جیسے بھابی وغیرہ کا اکیلے گاڑی میں دیور یا کسی اور نامحرم کے ساتھ اگلی سیٹ پر بیٹھنا جائز ہے؟
حوزہ|جب تک یہ اطمئنان حاصل نہ ہو کہ کسی قسم کے حرام میں مبتلا نہیں ہوں گے، جائز نہیں ہے
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۳؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:بدھ:۳؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | اسلام میں ورزش و تفریح پر تاکید
حوزه / پیامبر گرامی اسلام صلی الله علیه و آله وسلم نے ایک روایت میں مثبت تفریح و سرگرمی انجام دینے پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستانمولانا سید ولی الحسن رضوی کی وفات پر الجواد فاؤنڈیشن ہندوستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا مرحوم نے اپنی پوری زندگی سادگی کے ساتھ گزاری اور دینِ اسلام کی ترویج، تعلیم و تبلیغ تالیف اور خدمتِ اہلِ بیتؑ میں بسر کی۔ ان کی علمی کاوشیں، فکری رہنمائی اور تبلیغی خدمات ہمیشہ یاد…
-
ہندوستانمولانا ولی الحسن رضوی کے فراق میں غمگین ماحول
حوزہ/ مولانا غافر رضوی نے یہ بھی کہا: مولانا ولی الحسن حوزہ علمیہ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد تہران ریڈیو میں مصروف ہوگئے تھے لیکن مصروفیات کے باوجود مرحوم نے دامن تبلیغ کو نہیں چھوڑا بلکہ جابجا…
-
ہندوستانبنیاد اختر تابان (علامہ رضوی فاؤنڈیشن) کی جانب سے مولانا سید ولی الحسن رضوی کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم نے خاص طور پر جوانوں کے مسائل و مشکلات کے حل اور طلاب علوم دینی کے فہم و فراست کے ارتقاء میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کے بیانات اور خطبات علمی و فکری سطح پر لائق تحسین تھے۔ وہ دینی…
-
مذہبیشیطان سے نجات کے چار طریقے
حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو چار آسان اعمال کی تعلیم دی، جن کے ذریعے شیطان کو خود سے دور رکھا جا سکتا ہے۔
-
کمانڈر جنرل حاجی زادہ کا امریکی حکام کے دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل؛
ایرانجو خود شیشے کے گھر میں بیٹھا ہو وہ دوسروں پر پتھر نہیں پھینکتا !!
حوزہ / سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی مہم جوئی سے باز رہے۔