حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:
أَلا اُخْبِرُکُمْ عَنْ اَقْوامٍ لَیْسُوا بِأَنْبِیاء وَ لا شُهدَاء تَغْبِطُـهُمْ النّاسُ یَـوْمَ الْقِـیامَةِ ... یَأْمُرُونَهُمْ بِما یُحِّبُ اللّه ُ وَ یَنْهَوْنَهُمْ عَمّا یَکْرَهُ اللّه ُ
پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا:
میں تمہیں ایسے گروہ کے متعلق نہ بتاؤں کہ جو نہ انبیاء ہیں اور نہ ہی شہید لیکن پھر بھی لوگ قیامت کے دن ان کے مقام پر رشک کریں گے جو خداوند متعال نے انہیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی وجہ سے دیا ہو گا۔
مستدرک الوسائل، ج ۱۲ ، ص۱۸۲
آپ کا تبصرہ