حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله:
اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤمنینَ لا تَبْرُدُ اَبَداً.
پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت موجود ہے کہ جو کبھی بھی سرد (خاموش) نہیں ہوتی۔
مستدرک الوسائل، ج 10، ص 318









آپ کا تبصرہ