حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
مَن زارَ قَبْرَ الحُسَيْنِ عليه السلام بِشَطِّ الْفُراتِ كانَ كَمَن زارَ اللّهَ.
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو فرات کے کنارے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرے وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے خدا کی زیارت کی ہو۔
مستدرک الوسائل، ج 10، ص 250









آپ کا تبصرہ