امام علی رضا (ع)
-
لکھنؤ میں امام علی رضا (ع) کے پرچم کی زیارت کرائی گئی
حوزہ/ یہ وہ پرچم ہے جو امام رضا علیہ السلام کے اصلی حرم سے اتر کر شبیہ حرم امام رضا علیہ السلام لکھنؤ میں لہرایا گیا اورمومنین کرام کو زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ اس پروگرام میں ماتمی انجمنیں، علمائے اعلام اور مؤمنین کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
امام علی رضا (ع) تیسری صدی ہجری میں مذہب امامیہ کے مجدد تھے، ڈاکٹر کاظم مہدی عروج جونپوری
حوزہ/مبارکپور میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے عظیم الشان محفل نور کا انعقاد۔
-
امام علی رضا (ع) کی علمی و عملی سیرت پر ایک نظر
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے علم کی مدح سرائی اہل سنت کے معتبر علماء اور دانشمند کرتے ہوئے نظرآتے ہیں جیسے ابن حجر عسقلانی اور سمعانی کہتے ہیں:"حضرت امام رضا علیہ السلام اہل علم و فضل میں سے تھے اور نسبی شرافت کے حامل تھے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) میں عید نوروز کا جشن اور دعا و نیائش کا پروگرام
حوزہ/ حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کا خصوصی پروگرام حرم مطہر کے نقاروں کی دلنشین آواز سے ہوا، جشن کے اس پروگرام میں زائرین اور مجاورین نے ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ شرکت کی ۔
-
آٹھویں امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام
حوزه/امام علی ابن موسیٰ الرضا ؑبعض اقوال کی بنا پر ۱۱ ذیقعدہ ۱۴۸ ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے آپ کے والد امام موسیٰ کاظم ؑ تھے اور والدہ کا اسم گرامی ام البنین یا نجمہ تھا۔
-
امام رضا (ع) کے یوم شہادت پر 80 لاکھ زائرین کے مشہد پہنچنے کی توقع
حوزه/ حرم مطہر رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شریعتی نژاد نے بتایا کہ اما م علی رضاعلیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے جتنے بھی پروگرام منعقد کئے جائیں گے ان سب کا سلوگن ’’ اما م کے ساتھ، اما م کے دشمن کے مقابلے میں ‘‘ ہوگا ، انہوں نے کہا کہ اس سال امید یہ کی جا رہی ہے کہ تقریباً اسّی لاکھ کے قریب زائرین حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف ہوں گے جن میں سے آٹھ لاکھ زائرین پیدل چل کر مشہد مقدس پہنچيں گے ۔