-
خواتین و اطفالکتب میلہ؛ تحقیقی اور علمی رجحان کا بہترین ذریعہ
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی پاکستان کے تحت، طلبہ وطالبات میں تحقیقی اور علمی رجحان کو فروغ دینے کے لیے ایک عظیم الشان کتب میلے کا انعقاد ہوا؛ جس کا علم و تحقیق اور تصنیف و تالیف سے شغف رکھنے والے…
-
مقالات و مضامینایران کے حالات؛ مغربی میڈیا اور زمینی حقائق
حوزہ/ذہنوں کو تسخیر کرنا کسی بھی قوم کے دشمن کا ایک پرانا حربہ ہے، اس لیے کئی قسم کی سچی جھوٹی تھیوریز معرض وجود میں آچکی ہیں۔ ان میں سے ایک سازشی تھیوری ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو مغربی…
-
مقالات و مضامینامریکہ کی جنگی سیاست اور ایرانی امن کا تصور؛ ایک تجزیاتی مطالعہ
حوزہ/ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی محض حالیہ سیاست کا نتیجہ نہیں، بلکہ اس کی بنیاد ایک صدی پرانی تاریخ میں پیوست ہے۔
-
مقالات و مضامینایک ایران کے لیے اتنی ساری تیاری؟مطلب ایران تو بغیر کسی جنگ کے جیت چکا ہے!
حوزہ/تاریخ میں بعض فتوحات ایسی ہوتی ہیں جو میدانِ جنگ میں نہیں، بلکہ دلوں اور ذہنوں میں رقم ہوتی ہیں۔ ان فتوحات میں نہ توپوں کی گھن گرج ہوتی ہے، نہ شہادتوں کی فہرستیں؛ مگر ان کا اثر برسوں تک…
-
مدرسہ علمیہ معصومیہ قم میں مقام معظم رہبری کے پیغام پر عمل درآمد کے سلسلے میں دسویں آئیڈیا پردازی نشست کا انعقاد؛
ایراندرسی کتب اس انداز سے مرتب و مدون ہونی چاہئیں جو حل مسائل کو آسان اور واضح بنائیں، مقررین
حوزہ / مدرسہ علمیہ معصومیہ قم میں مقام معظم رہبری کے پیغام "پیشرفتہ اور ممتاز حوزہ" پر عمل درآمد کے سلسلے میں دسویں آئیڈیا پردازی نشست منعقد ہوئی۔ جس میں مدیر حوزہ علمیہ آیت اللہ اعرافی نے بھی…
-
ہندوستانرہبرِ معظم کی حمایت؛ اعتدالی و انقلابی طرزِ فکر کی حمایت: مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ مسجد ایرانیان ممبئی کے امام جماعت سید نجیب الحسن زیدی نے اپنے بیان میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر شدید رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ…
-
جنبشِ عہد اللہ عراق کے سیکریٹری جنرل کا ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردِعمل:
جہاناحمق ٹرمپ جمہوری اسلامی ایران کو نہیں جانتا / ایران پر حملہ خطے میں آتش فشاں پھٹنے کا باعث بنے گا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے کہا: احمق ٹرمپ جمہوری اسلامی ایران کو نہیں جانتا، مجاہد اور مؤمن ایرانی قوم کو نہیں جانتا، وہ نہیں جانتا کہ ولی فقیہ کون ہے اور ولی فقیہ کا مفہوم…
-
آیت اللہ رجبی:
ایراندنیا میں حکمرانی کا بہترین و برترین نظریہ "ولایت فقیہ" ہے
حوزہ / آیت اللہ محمود رجبی نے کہا: ولایت فقیہ کا نظریہ معاشرے کی حکمرانی اور نظم و نسق کے حوالے سے دنیا کا برترین نظریہ ہے جسے عالمی سطح پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
-
خواتین و اطفالخاندانی تربیت | ڈانٹ ڈپٹ سے اولاد سنورتی نہیں
حوزہ/ اگر باپ مسلسل بچے کو ٹوکتا رہتا ہے اور گھر کا ماحول تناؤ سے بھر جاتا ہے، تو درست راستہ یہ ہے کہ بچے کو مہارتیں سکھائی جائیں اور اس کے ساتھ تعاون کیا جائے، نہ کہ اسے سرزنش کیا جائے۔ ماں…
-
مذہبیحدیثِ روز | حضرت حجت (عج) کے منتظرین خوش نصیب ہیں
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت امام زمان (عج) کے منتظرین کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مقالات و مضامینرہبرِ معظم کی قیادت اور جمہوری اسلامی ایران کی انسان دوست خدمات!
حوزہ/جمہوری اسلامی ایران نے رہبرِ انقلاب کی ہدایتی قیادت میں انسانیت، بالخصوص مسلمانوں اور شیعہ اقوام کے حقوق، عزت اور آزادی کے لیے نمایاں خدمات انجام دی ہیں، جو آج عالمی سطح پر ایک واضح حقیقت…
-
ہندوستان’’ہمنتا بسوا سرما’’ جیسے نفرت کے سوداگروں اور بدزبانوں کو لگام دینا حکومت کی ذمہ داری: مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی
حوزہ/اہل بیت فاؤنڈیشن ہندوستان کے نائب سربراہ مولانا تقی عباس رضوی نے کہا کہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کا مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک، نفرت انگیز اور متنازعہ بیان پر ملک کی اعلیٰ عدلیہ…
-
ہندوستانلکھنؤ میں تلاوتِ قرآن مجید کا عظیم الشان مقابلہ انعقاد/درجنوں قاریوں نے شرکت اور قرآنی فن کا مظاہرہ کیا
حوزہ/حسینیہ افسر جہان بیگم بنجاری ٹولہ لکھنؤ میں ادارۂ المرتضٰی شعبۂ دارالقرآن کی جانب سے ایک عظیم الشان مسابقہ تلاوتِ قرآن مجید کا انعقاد کیا گیا؛ اس مقابلے میں تقریباً 38 قاریان قرآن نے نام…
-
ہندوستانرہبرِ معظم صرف ایران کے نہیں، عالمِ اسلام اور مستضعفینِ جہان کے حقیقی رہبر ہیں: مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صدرِ شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا اور امامِ جمعہ ملبورن، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے کہا ہے کہ رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی محض ملتِ ایران کے قائد نہیں بلکہ عالمِ اسلام…
-
ہندوستانجلالپور میں عظیم الشان طرحی مشاعرہ/حسینیت ہی انسانیت ہے، مشیر الہندی امبیڈکر نگر
حوزہ/بزمِ ثقلین جلال پور کے زیرِ اہتمام ایک شاندار اور باوقار طرحی شعری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادبی دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
پاکستانتصاویر/آئی ایس او سکردو کا غزہ امن بورڈ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ/امریکہ و اسرائیل مردہ باد کی گونج
حوزہ/آئی ایس او پاکستان ضلع اسکردو کی جانب سے آج علمدار چوک اسکردو پر پاکستان کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا؛ جس میں نائب صدر انجمنِ امامیہ بلتستان شیخ ذولفقار…
-
جہانشیعہ علمائے کونسل بنگلہ دیش کی رہبر معظم انقلاب اور ایران اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان
حوزہ / شیعہ علمائے کونسل بنگلہ دیش نے ایک بیانیہ جاری کرتے ہوئے مقامِ عظمیٰ ولایت سے مکمل حمایت اور اطاعت کا اعلان کیا ہے اور جمہوری اسلامی ایران کے خلاف امریکی حکومت کی فوجی سرگرمیوں، کھلی دھمکیوں…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانعلماء و ذاکرین احترام و رواداری اور ہم آواز ہو کر عزاداریٔ سید الشہداء (ع) کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کریں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: سوشل میڈیا و عوامی پلیٹ فارمز پر باہمی اختلافات سے گریز و اجتناب اور اخلاقی قدروں کی پاسداری انتہائی ضروری ہے۔ وقت کا اہم تقاضا ہے کہ علماء و ذاکرین اتحاد…
-
پاکستانمختلف مکاتب فکر کے علماء پر مشتمل نمائندہ وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات اور اظہار یکجہتی
حوزہ/ چیئرمین امن کمیٹی جناب مولانا حافظ اقبال رضوی اور علامہ اشفاق وحیدی کی سربراہی میں مختلف مکاتب فکر کے علماء پر مشتمل نمائندہ وفد نے جمہوری اسلامی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے…
-
ویڈیوزویڈیو/ ایران کے حالیہ فسادات پر ایک جاپانی صارف کی تیار کردہ انیمیشن فلم
حوزہ/ ان دنوں دنیا کے مختلف حصّوں میں بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ حالیہ ایّام میں ایران میں دراصل کیا پیش آیا۔ اسی پس منظر میں ایک جاپانی صارف کی جانب سے تیار کی گئی اس انیمیشن فلم کے ذریعے،…
-
گیلریتصاویر / حکومتِ اسلامی کی ساتویں سالانہ کتاب کانفرنس
حوزہ/ حکومتِ اسلامی کی ساتویں سالانہ کتاب کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ اراکی اور آیت اللہ رجبی نے خطاب کیا، اس کانفرنس میں منتخب مصنفین اور شخصیات کی تجلیل بھی…
-
ہندوستانایران کے خلاف سازشیں ناکام ہوں گی، رہبر انقلاب کی قیادت اسلامی نظام کا مضبوط حصار ہے: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور ہندوستان میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے وکیل نے ایران کے حالیہ حالات پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں اور ان کے آلۂ کار منافقین…
-
پاکستانرہبرِ معظم مظلومین عالم کی آنکھوں کا نور، دل کی دھڑکن، جبکہ ٹرمپ انسانیت کا قاتل اور منفور ترین چہرہ بے: ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب حجت الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے جواری ٹرمپ کی رہبرِ معظم کی شان میں زبان درازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت الله العظمیٰ امام سید…
-
مقالات و مضامینایران-امریکہ کشیدگی؛ موجودہ تناظر اور ممکنہ انجام
حوزہ/حالیہ دنوں میں ایران و امریکہ کے معاملات ایک نئے کشیدہ مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جس میں سیاسی، فوجی اور مذاکراتی تناؤ کے ساتھ ساتھ علاقائی و بین الاقوامی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔
-
مقالات و مضامینایران کے حالیہ واقعات میں کیا ہوا؟
حوزہ/ایران کی جدید تاریخ میں اگر کوئی تسلسل کے ساتھ نظر آتا ہے تو وہ دہشت گردی کے واقعات ہیں—ایسے واقعات جن میں عام شہری، پڑھے لکھے طبقے، علما، سائنس دان، دانشور اور ریاستی ذمہ داران کو منظم…
-
ہندوستاننئی دہلی؛ بزمِ پیمبرانِ سخن کے زیرِ اہتمام جشنِ صبر و وفا' کے عنوان سے نشست کا انعقاد
حوزہ/بزمِ پیمبرانِ سخن نئی دہلی کے زیر اہتمام ایک ادبی نشست کا انعقاد 'جشن صبرو وفا' کے عنوان سے ذوالفقار باقر زیدی صاحب کی سرپرستی میں سنگم وہارکالونی میں دولت کدہ مغل زادہ اختر مرزا پر کیا…
-
مذہبیماہِ شعبان کی نورانی فضا میں صدائے علم
حوزہ/ یہ شمارہ “صدائے علم” اپنے عنوان کی حقیقی ترجمانی کرتا نظر آتا ہے—علم، شعور، روحانیت اور سماجی ذمہ داری کا خوبصورت امتزاج۔ یہ محض ایک رسالہ نہیں بلکہ ایک فکری و تربیتی دستاویز ہے جو قاری…
-
مقالات و مضامینکیا ٹرمپ واقعی ایران کی عظمت کا خواہاں ہے یا ایران کے قدرتی وسائل کو ہڑپ کرنا چاہتا ہے؟
حوزہ/یہ معاملہ نہ کسی وقتی بحث کا نتیجہ ہے اور نہ ہی سطحی سیاسی جذبات کی پیداوار، بلکہ اس عالمی سیاسی نظام کو سمجھنے کی ایک سنجیدہ فکری کاوش ہے جہاں طاقت، مفاد اور اخلاق کے دعوے باہم خلط ملط…
-
مقالات و مضامینامریکہ کی اصلیت و حقیقت؛ امام خمینی (رح) کی نگاہ میں
حوزہ/بلاشبہ حضرت آیت الله العظمی سید روح اللہ الموسوی الخمینی علیہ الرحمہ امت مسلمہ کے ایک باعمل دینی عالم، نہایت بصیر و دور اندیش مفکر، عظیم ولی و قائد اور بڑے دلسوز و ھمدرد رہبر و راہنما تھے۔…
-
ہندوستانتالیاں، ڈھول یا صلوات؛ دینی خوشی کا درست معیار کیا ہے؟
حوزہ/ دینی محافل میں تالیاں بجانا، ڈھول پیٹنا، شور و ہنگامہ اور ایسی حرکات ہیں جو مجالس کو لہو و لعب کی صورت دے دیں شریعت مطہرہ کی روح کے خلاف ہیں اور خود ہمارے فقہائے کرام نے ان امور سے اجتناب…