جمعہ 30 جنوری 2026 - 03:00
حدیثِ روز | حضرت حجت (عج) کے منتظرین خوش نصیب ہیں

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت امام زمان (عج) کے منتظرین کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «وسائل الشیعہ» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

طُوبی لِمَنْ تَمَسَّکَ بِاَمْرِنا فی غَیْبَةِ قائِمِنا، فَلَمْ یَزِغْ قَلْبُهُ بالْهِدایَةِ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

خوش نصیب ہے وہ شخص جو ہمارے "قائم" کی غیبت کے زمانے میں ہمارے امر کو مضبوطی سے تھامے رکھے اور اس کا ہدایت یافتہ دل باطل کی طرف مائل نہ ہو۔

بحارالأنوار، جلد 52، صفحہ 123

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha