۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی سیرت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب" وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

اِنَّ قائِمَنا اِذا قامَ لَبِسَ لِباسَ عَلىٍّ عليه‏ السلام وَ سـارَ بِسيـرَتِهِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ہمارے قائم (عجل) جب قیام کریں گے تو حضرت علی علیہ السلام کا لباس زیبِ تن کریں گے اور ان کی سیرت و کردار کے مطابق عمل کریں گے۔

وسائل الشیعہ: ج 3، ص 348، ح 7

تبصرہ ارسال

You are replying to: .