حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال و عقاب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَنْ أَفْطَرَ يَوْماً مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ خَرَجَ رُوحُ اَلْإِيمَانِ مِنْهُ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی (بغیر عذرِ شرعی کے) ایک دن روزہ نہیں رکھتا تو ایمان کی روح اس سے جدا ہو جاتی ہے۔
ثواب الأعمال و عقاب الأعمال، جلد ۱، ص ۲۳۶