۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
احیای سومین شب قدر در حرم حضرت مولا امیرالمومنین (علیه السلام)

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ مبارک رمضان کے دل کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

قَلبُ شَهرِ رَمَضانَ لَيلَةُ القَدرِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

شبِ قدر، ماہِ مبارک رمضان کا "دل" ہے۔

بحارالأنوار، ج ۵۸، ص ۳۷۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .