۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں لوگوں پر اتمام حجت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كمال الدين و تمام النعمة " سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المہدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:

فَاعْلَمْ أنَّهُ لَيْسَ بَيْنَ اللّه ُ عَزَّوَجَلَّ وَ بَيْنَ اَحَدٍ قَرابَةٌ، وَمَنْ أنْكَرَنى فَلَيْسَ مِنّى وَسَبيلُهُ سَبيلَ ابْنِ نُوحٍ

حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

جان لو کہ خدا اور اس کے بندوں کے درمیان کوئی قرابت اور رشتہ داری نہیں ہے اور جو میرا انکار کرے وہ مجھ سے نہیں ہے اور اس کا راستہ گویا نوح علیہ السلام کے بیٹے کا راستہ ہے۔

كمال الدين و تمام النعمة ۲: ۴۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .