حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم :
طُوبى لِمَنْ ظَمَـأَ أَوْجـاعَ لِلّهِ اُولئِكَ الَّذينَ يَشْبَعُونَ يَوْمَ الْقِيامَةِ
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خوشبخت ہیں وہ لوگ جو (اس دنیا میں) خدا کے لیے بھوکے پیاسے رہتے ہیں۔ یہی لوگ قیامت کے دن سیراب ہوں گے۔
وسائل الشیعه، ج ۷، ص ۲۹۹، ح ۲