منگل 5 اپریل 2022 - 03:21
حدیثِ روز | کم کھانے کے فوائد

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کم کھانے کے فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے :

قال الامام العلی علیه السلام:

قِلَّةُ الْغِذاءِ اَكْرَمُ لِلنَّفسِ وَ أدْوَمُ لِلصَحَّةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

کم خوری کرامت انسانی کو زیادہ اور اس کی تندرستی کو دوام عطا کرتی ہے۔

مستدرک: ج ۱۶، ص ۲۱۴ ،ح ۱۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha