حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے ۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
لاتَطيبُ السُكنى إلاّ بِثَلاثٍ: الهَواءِ الطَّيِّبِ وَ الماءِ الغَزيرِ العَذبِ و الأرضِ الخَوّارَةِ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
زندگی تین چیزوں سے خوشحال ہوتی ہے: پاک پاکیزہ ہوا ، میٹھا اور وافر مقدار میں پانی اور نرم و نازک زمین (یعنی ذراعت کے لیے آمادہ زمین)۔
تحف العقول، ص 320