۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب" بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

إنَّ أبوابَ السَّماءِ تُفتَحُ في أوَّلِ لَيلَةٍ مِن شَهرِ رَمَضانَ و لاتُغلَقُ إلى آخِرِ لَيلَةٍ مِنهُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

آسمان کے دروازے ماہ رمضان کی پہلی رات کو کھول دیئے جاتے ہیں اور وہ اس ماہ کی آخری رات تک بند نہیں ہوتے۔

بحارالانوار،ج96،ص344

تبصرہ ارسال

You are replying to: .