پیر 11 اپریل 2022 - 02:00
حدیث روز | گناہ نہ کرنے والے کا مقام

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ نہ کرنے والے کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب " نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

مَا المُجَاهِدُ الشَّهِیدُ فِی سَبِیلِ اللَّهِ بِأَعْظَمَ أَجْراً مِمَّن قَدَرَ فَعَفَّ لَکادَ العَفِیفُ أَنْ یکونَ مَلَکاً مِنَ الْمَلَائِکةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

راہ خدا میں شہید ہونے والے شخص کا اجر اس شخص سے زیادہ نہیں ہے جو گناہ پر طاقت وقدرت رکھتے ہوئے بھی گناہ نہیں کرتا گویا کہ انسان پاکدامن فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہے۔

نہج البلاغہ، کلمہ قصار 474

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha