حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب ”نہج البلاغہ“ سے نقل کی گئی ہے۔ روایت کا متن اس طرح ہے۔
قال أمیرالمومنین علی علیه السلام:
لا تَرَی الجاهِلَ إلاّ مُفرِطا أو مُفَرِّطا؛
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
جاہل کو نہ پاؤ گے مگر یا حد سے آگے بڑھا ہوا اور یا اس سے بہت پیچھے۔
نہج البلاغہ، حكمت ۷۰
آپ کا تبصرہ