حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب «کامل الزیارات» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
عن أَبی عَبْدِ اللَّه: الزَّائِرُ لِلْحُسَیْنِ (ع) ... فَیَنْصَرِفُ وَ مَا عَلَیْهِ ذَنْبٌ وَ قَدْ رُفِعَ لَهُ مِنَ الدَّرَجَاتِ مَا لَا یَنَالُهُ الْمُتَشَحِّطُ بِدَمِهِ فِی سَبِیلِ اللَّه.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
زائر امام حسین (ع) ... زیارت سے واپسی پر گناہوں سے مکمل پاک ہوتا ہے اور اس کے درجات اتنے بلند ہوتے ہیں کہ خدا کی خاطر اپنے خون میں لت پت ہونے والا شخص بھی اس مقام تک نہیں پہنچ پاتا۔
(فضیلت سیدالشہداء علیہ السلام پر مشتمل ایک حدیث سے اقتباس)
کامل الزیارات، ص 279