حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
لَو يَعلَمُ النّاسُ ما في زِيارَةِ قَبرِ الحُسَينِ مِنَ الفَضلِ لَماتُوا شَوقا
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
اگر لوگ جانتے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا کتنا ثواب ہے تو وہ شوق (زیارت) سے مر جاتے۔
کامل الزیارات، ص ۱۴۲









آپ کا تبصرہ