اتوار 10 اگست 2025 - 03:00
حدیث روز | زیارت امام حسین (ع)، افضل ترین عمل 

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إِنَّ زِيارَةَ الحُسين عليه السلام أفضَلُ ما يَكُونُ من الأعمال.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بیشک زیارت امام حسین علیہ السلام برترین اعمال میں سے ہے۔

کامل الزیارات، ص 278، حدیث 436

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha