حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "كامل الزيارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
إنَّ اللّهَ وَكَّلَ بِالحُسَينِ عليه السلام مَلَكا في أربَعَةِ آلافِ مَلَكٍ يَبكونَهُ و يَستَغفِرونَ لِزُوّارِهِ و يَدعونَ اللّهَ لَهُم
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
خداوند متعال نے ایک ہزار فرشتوں کے ہمراہ ایک فرشتہ کو امام حسین علیہ السلام پر مقرر کر رکھا ہے تاکہ وہ اس پر روئیں اور اس کے زائرین کے لیے استغفار کریں اور ان کے لیے خدا سے دعا کریں۔
كامل الزيارات : ص ١٧٦ ح ٢٣٨