حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال أمیرالمؤمنين علیه السلام:
انتظروا الفرج ولا تیأسوا من روح الله
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
ہمیشہ انتظار فرج (ظہور صاحب الزمان کے انتظار) میں رہو اور خدا کی رحمت سے ناامیدی کو اپنے پاس نہ آنے دو۔
بحارالانوار، ج15 ص 123
![حدیث روز | انتظار فرج کے متعلق امیرالمؤمنین (ع) کی نصیحت حدیث روز | انتظار فرج کے متعلق امیرالمؤمنین (ع) کی نصیحت](https://media.hawzahnews.com/d/2020/04/12/4/948125.jpg)
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انتظار فرج کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | امام موسی کاظم (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں راہِ خدا میں خرچ کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | بھائی چارہ بچانے کا طریقہ
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بھائی چارہ کی حفاظت کے طریقہ کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | علم حاصل کرنے والوں کا پر کشش مقام
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں علم حاصل کرنے والوں کے شاندار مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | جوانمرد انسان کی چار خصوصیات
حوزه/ اميرالمؤمنين امام علی عليه السلام نے ایک روایت میں جوانمرد انسان کی چار خصوصیات کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | حجاب و عفاف کیوں ضروری ہے؟
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حجاب اور عفاف کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔
-
حدیث روز | گناہوں کو دھو ڈالنے والا عمل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں گناہ کو بخشوانے والے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خداوند متعال کے نزدیک حضرت امام حسین (ع) کا مقام
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نےایک روایت میں خداوند متعال کے نزدیک حضرت امام حسین علیہ السلام کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اذان و اقامت کو کیسے پڑھنا چاہیے؟
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اذان و اقامت پڑھنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | نفع اور نقصان کا بازار
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کو نفع اور نقصان کا بازار قرار دیا ہے۔
-
حدیث روز | مومنین کے دلوں پر شہادت امام حسین (ع) کا اثر
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومنین کے دلوں پر شہادت امام حسین علیہ السلام کے اثر کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | فضول خرچی کا انجام
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | دنیاوی مشکلات سے متعلق امام حسین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیاوی مشکلات سے متعلق چند اہم نکات بیان کئے ہیں۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی قابل غور و فکر نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو ہر حال میں خدا کو مدنظر رکھنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | انسان سے نعمت چھین لینے والا عمل
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان سے نعمت کو چھین لیتا ہے۔
آپ کا تبصرہ