جمعرات 13 جولائی 2023 - 03:08
حدیث روز | امام موسی کاظم (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں راہِ خدا میں خرچ کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

إيّاكَ أن تَمنَعَ في طاعَةِ اللّهِ ، فتُنفِقَ مِثلَيهِ في مَعصيَةِ اللّهِ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

راہِ خدا میں خرچ کرنے سے دریغ مت کرو وگرنہ (اگر ایسا نہ کیا تو) معصیتِ خدا میں دو برابر خرچ کرنا پڑے گا۔

تحف العقول، ص ٤٠٨

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha