۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو ہر حال میں خدا کو مدنظر رکھنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "دستور معالم الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

اللّه َ اللّه َ عبادَ اللّه ِ قَبلَ جُفوفِ الأقلامِ ، و تَصَرُّمِ الأيّامِ ، و لُزومِ الآثامِ ، و قَبلَ الدَّعوَةِ بِالحَسرَةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کو (مدنظر رکھیں)، خدا کو۔ اے بندو! قبل اس کے کہ قلم کام کرنا چھوڑ دیں اور گناہ لازم و حتمی ہو جائیں اور اسی طرح افسوس و حسرت کے آ جانے سے پہلے (خدا کو مدنظر رکھیں)۔

دستور معالم الحكم : ۷۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .