حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "حياة الإمام على الهادى" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیہ السلام:
إِنَّ اللّه َ يُحِبُّ الجَمالَ وَ التَّجَمُّلَ وَ يَـكْرَهُ البُؤْسَ وَ البائِسَ
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ حسن و جمال اور آراستگی کو پسند کرتا ہے اور کثیف اور کثافت کو پسند نہیں کرتا۔
حياة الإمام على الهادى، ص 153