امام ہادی علیہ السلام (45)
-
ایرانحوزہ علمیہ قم میں امام ہادیؑ کے دور کے فکری انحرافات پر دوسری سالانہ علمی نشست
حوزہ/ سحر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ قم میں امام ہادی علیہ السلام کے دور میں پیدا ہونے والے فکری انحرافات کے مقابلے میں اختیار کی گئی علمی روش اور موجودہ دور کے طلاب کے لیے اس سے حاصل…
-
مقالات و مضامینیحیٰی بن اکثم کے سوالات اور امام علی نقی علیہ السلام کے جوابات!
حوزہ/ یحییٰ بن اکثم، جو عہدِ مأمون میں بصرہ کا سب سے بڑا اور نامور قاضی سمجھا جاتا تھا، علم و مناظرے میں اپنی مثال آپ تھا۔ مگر یہی یحییٰ بن اکثم، جب عالم آل محمد حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ…
-
ہندوستانحضرت امام علی نقی (ع) نے کمسنی ہی میں علم لدنی کا مظاہرہ فرمایا: ڈاکٹر مولانا سید شہوار نقوی
حوزہ/ مولانا سید شہوار حسین نقوی نے مسجد امامیہ امروہہ ہندوستان میں حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دسویں امام کی یہ شان ہے کہ آپ نے کمسنی ہی…
-
مقالات و مضامینحضرت امام علی النقی (ع) ظلم کے اندھیروں میں حق کی شمع فروزاں
حوزہ/ائمۂ معصومین علیہم السلام کی حیاتِ طیبہ کا مطالعہ درحقیقت دینِ اسلام کی صحیح فہم، راہِ حق میں جدوجہد اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ چاہے وہ اعتقادی میدان ہو، فقہی،…
-
مذہبیحضرت امام ہادیؑ کا دور اور امّت کی رہنمائی
حوزہ/جب فکری و اخلاقی لغزشیں عام ہو چکی تھیں تو ایک روایت میں امام ہادیؑ ایک نہایت اہم بیماری کی طرف اشارہ فرماتے ہیں: مشکلات کو زمانے سے منسوب کرنا....
-
مقالات و مضامینحضرت امام علی النقی (ع) کی شخصیت و سیرت
حوزہ/حضرت امام علی نقی علیہ السلام، جنہیں امام علی الہادی بھی کہا جاتا ہے، سلسلۂ عصمت کے دسویں امام ہیں۔ آپ کی زندگی علم، تقویٰ اور صبر و استقامت کا ایک روشن نمونہ ہے۔
-
مقالات و مضامینحضرت امام علی نقی (ع) کی علمی سیرت کا مختصر جائزہ
حوزہ/تاریخِ اسلام کے افق پر دسویں امام، حضرت علی الھادی النقی علیہ السلام کا علمی ستارہ ایسا دمکا کہ عباسی ظلمت کے گھنے بادلوں میں بھی اس کی کرنیں راہِ حق کے متلاشیوں کے لیے مشعل راه بنی رہیں۔…
-
مقالات و مضامینشہادتِ امام علی نقی (ع)؛ عباسی آمریت کے دور میں امامت، فکری استقامت اور خاموش انقلاب
حوزہ/اہلِ بیتِ اطہارؑ کی تاریخ، محض واقعات کا مجموعہ نہیں بلکہ حق، عدل، علم اور قربانی کی مسلسل تحریک ہے۔ ہر امامؑ نے اپنے دور کے سیاسی، فکری اور سماجی حالات کے مطابق دینِ محمدی (ص) کی حفاظت…
-
ایرانحرم حضرت موسیٰ مبرقع (ع) میں شہادت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عظیم الشان مجلس عزا آپؑ کے برادرِ بزرگوار حضرت امامزادہ موسیٰ مبرقع علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں منعقد کی جائے گی۔
-
مذہبیحدیث روز | حضرت عبد العظیم حسنی (ع) کی زیارت کی فضیلت
حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت عبد العظیم علیہ السلام کی زیارت کی عظمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی:
علماء و مراجعامام ہادی علیہ السلام کی روایت کی روشنی میں "حکمت فاسد طبیعتوں اور دلوں پر اثر نہیں کرتی"
حوزہ/ آیت اللہ شبیری زنجانی نے امام ہادی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک تحریر میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ایک روایت کی روشنی میں اس سوال "وعظ و حکمت کیوں اثر نہیں کرتی؟" کا…
-
مذہبیحدیث روز | نعمت پر شکرِ نعمت سے بھی برتر
حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک حدیث میں نعمت پر شکر کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔