حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الھادی علیه السلام:
أَلشّاکِرُ أسعَدُ بِالشُّکرِ مِنهُ بِالنِّعمَةِ الَّتی أوجَبَتِ الشُکرَ، لَأَنَّ النِّعَمَ مَتاعٌ و الشُکرُ نِعَمٌ وَ عُقبی.
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
نعمت پر شکر خود نعمت سے بھی بہتر ہے کیونکہ نعمت فانی دنیا کی متاع ہے اور شکر آخرت کی دائمی نعمت ہے۔
بحارالانوار، ج 75، ص 365









آپ کا تبصرہ